صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پہلے منصوبے کے تحت درآمدی ٹیکس فراڈکی پیشگی نشاندہی کے لیے زمینی و فضائی و سمندری گیٹ ویزپرسسٹم نصب کیے جائیں گے
پارلیمنٹ نے صفر ٹیکس کیساتھ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔
مختلف شعبوں کے لیے الگ پیرامیٹرز،ہرشعبے کے لیے الگ سافٹ ویئر،مطلوبہ صلاحیت سے کم ٹیکس دینے والوں کی نشاندہی ہوسکے گی۔
52کروڑ کی ٹیکس چوری میں ملوث لاہورکے11جعلی ٹیکسٹائل یونٹس پکڑے گئے
روپے کو ڈالر کی قید سے آزاد کرانے کے لیے دیگر کرنسیوں میں تجارت بڑھانا ہو گی
مسودہ ٹیکس اصلاحات کمیٹی اجلاس میں پیش،منظوری کے بعد30جون2019تک عمل،طویل مدتی اقدام آئندہ بجٹ میں شامل کیے جائیں گے۔
اگرچھپائے جانے والے اثاثوں پر عائد ٹیکس کی رقم کی 5 لاکھ سے زیادہ ہوگی تو اس صورت میں جیل بھی بھجوایاجاسکے گا، ذرائع
کمرشل امپورٹرزکیلیے اسکریپ درآمدپرسیلزٹیکس10ہزار400سے گھٹاکر9ہزار 400روپے ٹن کرنے پرغورکیاجارہاہے،دستاویز
ٹرن اوورکی تفصیلات مانگے جانے پرپی وی ایم اے نے ایف بی آر سے رجوع کرلیا
جمع شدہ رقم رعایتی کی بجائے مروجہ شرح ٹیکس کے مطابق ایڈجسٹ کی جائے گی