صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکومت ممکنہ عوامی رد عمل کے باعث اکتوبر تک بجلی کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار رکھنے پرغورکر رہی ہے۔
کونسل کا مقصدکاروبارکیلیے وفاقی،صوبائی وضلعی سطح پراین اوسی ویوٹیلٹی کنکشن کا حصول ہے
تیسرے اقتصادی جائزہ کے تحت آئی ایم ایف کوماہانہ اورسہ ماہی بنیادوں پررپورٹس فراہم کرنا ہوں گی۔
جون2015 تک وفاقی وصوبائی ٹیکسوں کو مربوط بنانے کے ساتھ ٹیکس پروسیجرز کو سادہ اورصوبائی وصولیوں تک بڑھایا جائے گا
نان کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کیلیے ود ہولڈنگ ٹیکس بڑھانے کی تجویزکابھی جائزہ
عالمی سطع پرجامع اورجارحانہ مارکیٹنگ کے بعدیہ شیئرز فروخت کیلیے پیش کیے جائیں گے، ذرائع
پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت ایک ساتھ بہت سے محاذوں پر نبرآزما ہے اور اسے بہت سے چیلنجز درپیش ہیں
پاکستان کو اسٹیٹ بینک کے انٹرنل آپریشنز کو بہتر بنانا ہوگا، ایڈوائزری مانیٹری پالیسی کمیٹی کی ازسر نو تشکیل کرنا ہوگی
سم کارڈ کے اجرا پر 250 روپے فی سم کارڈ کے حساب سے سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا ڈائریکٹوریٹ انٹرنل آڈٹ مزید ٹیکس چوروں کا سراغ لگانے کے لیے سرگرم