US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نیشنل انڈسٹریل پارکس کو930ایکڑ1کروڑ30 لاکھ روپے فی ایکڑ بیچنے کافیصلہ ہوگیا
نمائش کا مقصد تعمیراتی صنعت سے وابستہ تمام اسٹیک ہولڈرز اورمتعلقہ صنعتوں کو ایک موثر اور متحرک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے
متعدد خریداروں نے ٹیکس کی پکڑ سے بچنے کے لیے سودے منسوخ بھی کردیے ہیں اور ریئل اسٹیٹ مارکیٹ میں افراتفری پھیل گئی ہے
دونوں میں انتظامی امورکی انجام دہی کے حوالے سے اختلافات، نجکاری کمیشن کافیصلے ماننے سے انکار
رقوم کی عدم دستیابی اور مسئلے کے حل کیلیے اقدامات نہ کیے جانا اسٹیٹ بینک کی کارکردگی پر سوالیہ بن گیا
ترکی کی سرمایہ کاری بھی 4 کروڑ 41 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں کم ہوکر ایک کروڑ 21لاکھ ڈالر تک محدود رہی۔
جون2013 میں غیرملکی قرضے60ارب 90کروڑڈالر تھے،رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے اختتام پر 69.56ارب ڈالرتک پہنچ گئے۔
آئندہ مالی سال صوبائی ٹیکسوں میں بالواسطہ وصولیوں کا تناسب ریکارڈ93 فیصد، 7فیصد ریونیو براہ راست ٹیکسوں سے متوقع
ٹیلی کام سیکٹر کی جانب سے گزشتہ 4 سال کے دوران 4ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی گئی ہے
9ماہ میں نقصانات کی مالیت5.55ارب ڈالررہی جوگزشتہ سال9.24ارب ڈالرتھی۔