US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں تمام تر سیاسی اختلافات کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی ایک تاریخی حقیقت ہے۔
سیاسی میدان میں اپوزیشن عوام کے حقوق سمیت صوبوں کے آئینی حقوق کی پامالی پر مسلسل سراپا احتجاج نظر آتی ہے۔
پاکستان کے وجود سے آج تک طاقت کے ستون سے کوئی بھی سیاسی وجمہوری حکومت خود کو الگ نہیں کر پائی ہے۔
ایتھنزکی مذکورہ تاریخی سچائی کے بھیانک رخ کی جانب جب نظر پڑتی ہے تو مجھے آج کے پاکستان کی وہی تصویر نظر آتی ہے۔
ملک کا چلن جب جمہوریت کی بیخ کنی بنا دیا جائے تو اقتدار کے سنگھاسن پر ان افراد کی تعیناتی ٹہر جاتی ہے۔
طاقتور اداروں کے خلاف بھی بے خوف و خطر اظہار کرتے نظر آئے ہیں
بیروزگاری اور صحافت کی قدروں کو اہمیت نہ دینے کی وجہ سے مزید مشکل دکھائی دیتی ہے
اب تو سیاست کا ایسا چلن ہو گیا ہے کہ عوام کو مقدس بیوقوف سمجھ کر ان کی عقلوں پر اہل سیاست قہقہے لگاتے نہیں تھکتے۔
میری ماٹی کے لاغر و ناتواں باسیو آؤ کہ ہم سب مل کر وہ تمام نقش کہن گرا دیںجو میری اور تمہاری آزادی کے خیر خواہ نہیں۔
عوام کے حقوق کا دم بھرنے والے مفاہمت کے پجاری کسی طور نہیں چاہتے کہ عوام سیاسی اور جمہوری بالغ نظری کی طرف جائیں۔