خالد محمود
-
پاک فوج نے باجوڑ اور دیر کو ملانے والے انتہائی اہم پُل کی تنصیب دوبارہ شروع کردی
باجوڑ اور دیر کو ملانے والا انتہائی اہم پُل سیلاب کی نذر ہوگیا ہے جس کی وجہ سے زمینی راستہ منقطع ہے
-
معرکہ حق میں شاندارکامیابی: فیلڈ مارشل، ایئرچیف، وفاقی وزرا، بلاول سمیت دیگرکواعزازات سےنواز دیا گیا
ایوان صدر میں ہونے والی پروقار تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازت سے نوازا
-
معرکہ حق اور بنیان مرصوص، حقائق اور معلومات پر مبنی کتاب کی رونمائی کی تفصیلات منظرعام پر
کتاب میں حالیہ پاک-بھارت کشیدگی سے متعلق تہلکہ خیزانکشافات شامل ہیں
-
یوم استحصال، مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ غیر قانونی اور انسانی المیے کو بڑھا رہا ہے، مسلح افواج
بھارت کا جابرانہ رویہ، جنگجویانہ بیانیہ اور اشتعال انگیز اقدامات جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے حصول میں بڑی رکاوٹ ہیں
-
کشمیری دل سے کہتے ہیں پاکستان ہمارا ہے، بھارتی قبضے کے 6 سال مکمل ہونے پر ولولہ انگیز نظم
شاعر کرنل(ریٹائرڈ) حسن ہیں جنہوں نے اپنے کلام میں نہتے کشمیریوں کیخلاف بھارتی جبر اور مظالم کو بے نقاب کیا ہے
-
پاک بھارت جنگ میں کامیابی اور بہترین سفارتکاری سے پاکستان کی عالمی ساکھ بہتر!!
پاکستان کو جارحانہ سفارتکاری جاری رکھنا ہوگی: ماہرین امور خارجہ کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
-
چینی سفارتخانے کی جانب سے پاکستانی سیٹلائٹ کے کامیاب خلا میں بھیجے جانے پر مبارکباد
یہ سیٹلائٹ ہمارے آہنی بھائی کی زمینی وسائل کے سروے اورآفات سے بچاؤتخفیف کی صلاحیت کومزیدمضبوط کرے گا، چینی سفارت خانہ
-
اسحٰق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے آج اہم ملاقات طے
دونوں رہنما باہمی دلچسپی کے علاقائی و عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے
-
سنجیدہ مذاکرات کی دعوت دے چکے، فیصلہ بھارت کو کرنا ہوگا، پاکستان
ڈار آج مارکو روبیو سے ملاقات کرینگے، علاقائی کشیدگیوں پر توجہ مرکوز ہوگی
-
وزیراعظم کا وزیراعلیٰ بلوچستان سے رابطہ، مرد و خاتون کے قتل کی شدید مذمت، تحقیقات کا حکم
کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں اور نہ ہی کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت دی جا سکتی ہے، وزیراعظم