صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پیدائش سے قبل آپؐ کی والدہ ماجدہ بی بی آمنہ کو خواب میں آپؐ کا اسم گرامی محمدؐ اور احمدؐ رکھنے کی بشارت دی گئی۔
جس ناز و پیار کے ساتھ آپؐ کو آپ کے چچا نے پرورش کیا تھا وہ حسین لمحات اور احسانات کی یادیں آپؐ کے دل پر نقش تھیں۔
دین اسلام ہے ہی سراسر خیرخواہی کا دین۔ آپؐ نے فرمایا ’’دین خلوص و خیرخواہی کا نام ہے‘‘۔
’’میں تم کو اپنے رب کے پیغامات پہنچاتا ہوں اور میں ایسا خیرخواہ ہوں کہ جس پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے۔‘‘
عقائد کی حیثیت حاکم، اور انسان کی حیثیت محکوم کی مانند ہے۔
قرآن کی روشنی میں دیکھا جائے تو تقریباً سارا جہاں کم و زیادہ شیطان کا جنم کدہ بنا ہوا ہے۔
شیطان اپنے چیلوں کے ذریعے انسان کو پھنسا سکتا ہے تو رحمن اپنے کلام کے ذریعے چھڑا سکتا ہے۔
مضبوط قوت ارادی کے لوگ، عامل اور رجال کی شکلوں میں آج بت خانہ میں بھگوان بنے بیٹھے ہیں۔
قبولیت میں دیر سویر دونوں روا ہے۔ تاثیر میں اکسیر ہے مگر تاخیر دیکھ کر دل شکستہ ہوکر دعا سے بیزاراور فرارسخت گناہ ہے۔