US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کراچی میں تعینات وفاق و سندھ حکومت کے 200 غیر رجسٹرڈ افسران کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے نوٹس تیار کر لیے گئے ہیں۔
کراچی کے رضوان اور اجمل نے کپڑا، گھی، چائے اور جائیداد کیلیے ادائیگیاں کیں،ایف بی آر
اسپیشل ٹیمیں چھاپے ماریں گی، نجی تعلیمی اداروں کی بڑی تعداد ٹیکس نیٹ سے باہر ہے
مزید 200 تا300ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی منصوبہ بندی، شعبہ توانائی کا سرکولر ڈیٹ 1.4ٹریلین روپے تک پہنچ گیا
پاکستان ریفائنری اپ گریڈیشن کے منصوبے کے ذریعے یوروٹو اسٹینڈرڈ ڈیزل بھی تیار کرے گی
منی لانڈرنگ اورٹیررفنانسنگ کی روک تھام کیلیے اقدامات، اسٹیٹ بینک کاسرکلر جاری
پاکستان کی ٹائلز انڈسٹری کی سالانہ شرح نمو 10فیصد سے گھٹ کر 4 تا 5 فیصد پر آ گئی
کمپنی "کارگل" لاجسٹک، اینیمل اینڈ پولٹری فیڈ اور خوردنی تیل کی اسٹوریج کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گی
پیداواری لاگت بڑھنے سے فرنیچر کے برآمدی آرڈرزکا حصول مشکل ہوگیا، لکڑیوں کی درآمدات پر ماہانہ 2 ارب کے ٹیکس عائدہیں
غیر رجسٹرڈ سپر مارکیٹس کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائیگا، ڈیفنس کلفٹن کے چائے کارنرز ریڈ لسٹ میں شامل