US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
2014-15 میں پاکستان میں کپاس کی پیداوارملکی تاریخ کی سب سے زیادہ 1کروڑ48لاکھ بیلز پیدا ہوئی تھیں۔
اوپن کرنسی مارکیٹ میں 4 ماہ کے وقفے کے بعد امریکی ڈالر کی قدر106 روپے سے گھٹ کر105.70 روپے کی سطح پر آگئی
کراچی کاٹن ایسوسی ایشن میں روئی کے اسپاٹ ریٹ50روپے فی من اضافے کے ساتھ 5 ہزار 250 روپے فی من تک مستحکم رہے
29رکنی وفدکو11 مارچ کوجاناتھا،کمرشل اتاشی ڈیڑھ ماہ میں ویزالیٹر جاری نہ کراسکے،2015 میں بھی ایساہی ہواتھا
نمائش7تا10اپریل ہوگی، تیاریاں جاری، بکنگ مکمل،بیرونی خریداروں کی بڑی تعدادمیں آمدمتوقع،دعوت نامے ارسال
حکام سسٹم کے نقائص دور کرنے میں ناکام رہے جب کہ سسٹم بیٹھنے کی وجہ سے کنسائمنٹس کی کلیئرنس میں تاخیرہورہی ہے
2 پسنجرفیری بوٹس کی خریداری کے لیے مجموعی طور پر 45 لاکھ ڈالر کا ابتدائی تخمینہ لگایا گیا ہے
کاٹن ایئر2015-16 کے دوران ایف سی سی نے 5مرتبہ کپاس کی مجموعی ملکی پیداواری ہدف میں تبدیلیوں کااعلان کیاتھا
ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل بے یارومددگار،وزیرتجارت بے اختیار،حکومت بزنس فرینڈلی نہیں،جاویدبلوانی
اسکیم کے متعلق شکایات دوراورملک بھرمیں یکساںطور پر چلانے کی پلاننگ ہوگی