US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بہت سارے سر پر غرور آج ہیں جو یہ بھول چکے ہیں کہ ہر ’’ہے‘‘ کو ایک دن’’تھا‘‘ ہونا ہے۔
انٹری ٹیسٹ مورخہ 6 دسمبر2024 بروز جمعہ منعقد کیا جائےگا
دہشت گردوں کے سہولت کاروں سے نمٹنے سے متعلق سخت پالیسی اپنائی جائے۔
تحقیق میں 50 سے 75 برس کے درمیان 26 لوگوں کا مطالعہ کیا گیا
یہ ایک مشترکہ اور باہمی رضامندی پر مبنی فیصلہ ہے تاہم طلاق ابھی تک حتمی نہیں ہوئی ہے، وندنا شاہ
ہدایتکار ودھو ونود چوپڑا کی فلم "پرندا" کو حقیقت پر مبنی سینما کا نقطہ آغاز کہا جاتا ہے
پروڈیوسرز کا کہنا ہے کہ نیا سیکوئل "زیادہ پاگل، زیادہ مزاحیہ، اور زیادہ دلچسپ" ہوگا
راولپنڈی کے تھانہ نیوٹاؤن کے تفتیشی افسر انسپکٹر راشد کیانی نے عمران خان سے 4 گھنٹے تفتیش کی
وفاق اور پنجاب حکومت نے بوکھلاہٹ میں موٹروے اور شاہراہیں، بس اڈے بند کردیے ہیں، علی امین گنڈا پور
ملزم نے بچے کو جلتے توے پر بٹھایا، لوہے کی راڈ سے تشدد کی، سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج
بیسٹ فرینڈ کو پارک میں پیار سے ’سب سے قیمتی بوڑھا آدمی‘ کہا جاتا ہے، سی ورلڈ تھیم پارک
وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی میں اسحاق ڈار،خواجہ محمد آصف، مریم اورنگزیب، اعظم نذیرتارڑ، رانا ثناء اللہ و دیگرشامل ہیں
دفعہ 144کی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کی جائے گی، شرپسند عناصر کی کیمروں سے نگرانی کی جائے گی، سی پی او
پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار نے اپنی جوانی کے دنوں کے دلچسپ قصے سناتے ہوئے سب کو محظوظ کر دیا
سکّہ آج سے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تمام فیلڈ دفاتر کے تبادلہ کاؤنٹرز سے جاری کیا جارہا ہے
حلقے میں حکومت مخالف سیاست کرنی ہے اسی وجہ سے مرکزی عہدہ چھوڑ رہی ہوں، تحریری استعفیٰ
ذیلی کمیٹی صوبے میں جیلوں کے حالات اور درجہ بندی کرکے رپورٹ تیار کرے گی
درگاہ پر فائرنگ اس وقت کی گئی جب وہاں ہفتہ وار محفل کے شرکا نماز ادا کررہے تھے
فائبرائزیشن پالیسی شہری اور دیہی علاقوں کے درمیان ڈیجیٹل تقسیم کو ختم کرے گی
سعودی عرب کے خلاف پروپیگنڈا کرنے اور ملکی سلامتی سے کھیلنے والوں کے قوم ہاتھ توڑ دے گی، وزیراعظم کا تقریب سے خطاب
ٹیکس اور ڈیوٹی وصولی کیلئے تمام دفاتر 23 اور 30 نومبر کو کھلے رہیں گے، ایف بی آر
گزشتہ سات سالوں سے مستقل سربراہ کے بجائے عارضی چارج پر تعیناتیاں ہونے کا انکشاف
لاکھوں امریکیوں نے اپنے عزیز کے منشیات یا شراب نوشی کے استعمال سے نقصان پہنچنے کی اطلاع دی ہے
عدالت نے کراچی کے کورٹ رپورٹرز کا موقف درست قرار دیتے ہوئے درخواست پر فیصلہ سنادیا
بجلی کے استعمال میں کمی پر گرڈ پر انحصار کرنے والے صارفین کے بجلی نرخوں میں 2 روپے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
ضمانت پر رہا ہوئے افراد بھی پیش، انسداد دہشت گردی عدالت نے انہیں ایک ایک ماہ قید کی سزا سنادی
ڈیلا نے تنہائی میں 10،833 مختلف آوازیں پیدا کیں
اسپنش ریڈیو کی خبر نے اسپینش کلب کے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی
گنڈاپور کی اہمیت اسی رابطے کیوجہ سے ہی ہے، پی ٹی آئی قیادت عمران کی رہائی نہیں چاہتی ورنہ ان کی دکانیں بند ہوجائیں گی
چشتیاں میں 666 پلاٹ دیکر اسکیم کا آغاز کیا جائے گا، مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
ہمیں کہا جاتا رہا سیاست اورملک چھوڑیں تو کیسز واپس ہو جائیں گے، علیمہ خان
سابق کپتان سرفراز احمد کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا
خارجہ پالیسی اور ملکی مفاد متاثر کرنے کی ناکام کوشش کے تانے بانے کہاں ملتے ہیں سامنے لایا جائے، قرارداد میں مطالبہ
فی تولہ سونے کی قیمت 2500روپے بڑھ کر 280500 روپے کی سطح پر آگئی
شرعی عدالت کے فیصلے کے تحت پاکستانی خواتین کے غیرملکی شوہروں کو شہریت دی جائے، درخواست گزار
مختلف کارروائیوں میں 32 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کی گئیں، اے این ایف
قرارداد کے حق میں 19 اور مخالفت میں 3 ووٹ آئے جب کہ 12 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا
کیا بھارت میں مسلم ووٹرز صرف مسلمانوں کو منتخب کرتے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل کا درخواست گزار سے استفسار
عالمی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے
اسی مقدمہ میں 9 خواتین گرفتار ہوئیں مگر انکی شناخت پریڈ نہیں کرائی گئی،دونوں خواتین مقدمہ میں نامزد بھی نہیں، وکیل
دفعہ 144 کا نفاذ 23 سے 25 نومبر تک ہوگا
روس نے مبینہ طور پر گزشتہ روز یوکرین پر بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا تھا
آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا، ہلاک دہشت گردوں سے ہتھیار، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا،آئی ایس پی آر
پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کی منظوری دی
ارجن کپور نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹیٹو بنوانے کی تصاویر شیئر کی ہیں
پٹرولیم مصنوعات پر 2 کے بجائے 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے سے قیمتوں میں اضافہ ہوگا
پانچ رکنی آئینی بینچ 25 سے 29 نومبر تک اہم مقدمات کی سماعت کرے گا
وہ وسیم اکرم، وقار یونس اور عمران خان جیسے کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہوگئے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بدھ کو بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کی تھی
شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے راکٹ حملوں میں 70 فوجیوں سمیت 100 سے زائد اسرائیلی ہلاک ہوچکے ہیں، رپورٹ