صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہفتہ وار کاروبار کے پانچوں سیشنز میں حصص کی مالیت 9کھرب 70ارب 26کروڑ 63لاکھ 93ہزار 314روپے بڑھ گئی
ایس آئی ایف سی ملک کی اقتصادی ترقی اور عالمی شراکت داریوں کو فروغ دینے میں مصروف عمل ہے
دونوں ممالک کے درمیان بینکنگ چینل نہ ہونا روسی سرمایہ کاری پر سوالیہ نشان کا سبب
کراچی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی آگئی
نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ونٹر پیکیج کی میعاد 3 ماہ تک ہوگی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 6 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 7 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا
فی تولہ سونا 274700 روپے کا ہوگیا
پولیس اہلکار عثمان سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج
چین کے بعد پاکستان سب سے زیادہ عالمی بینک کا مقروض ہے
3 ارب ڈالرز قرض کی میعاد پانچ دسمبر2024 کو پوری ہورہی تھی، جس میں ایک سال توسیع کردی گئی ہے، اعلامیہ
بلاول نے یقین دلایا بلوچستان ہمارے دل کے قریب ہے، صوبے کی ترقی اور عوام کی خدمت جاری رکھیں گے
آئندہ چھ ماہ میں پاکستان نے چین کو تقریباً 8 ارب ڈالر ادا کرنا ہیں جس میں کیش ڈیپازٹ شامل ہیں
وزیراعظم نے پٹرول کی سمگلنگ کے خلاف مزید سخت کارروائی کی ہدایت کی
اسٹیٹ بینک کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک اور دیگر آفیشل انفلوز سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا
پاک روس تعلقات نہ ہی کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے ہیں نہ ہی کسی کے مفاد کے خلاف ہیں، اویس لغاری
ڈالر کی قدر 11 پیسے کے اضافے سے 278 روپے 91 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
مارکیٹ میں گزشتہ ہفتوں سے جاری تیزی کا رجحان غالب، انڈیکس نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے
وزیراعظم کا سیمنٹ انڈسٹری کی ویڈیو اینالیٹیکس کی تنصیب کا کام جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم
کمپنی کو یہ ایوارڈ اسٹیٹ بینک کے 2024 Pakistan Remittance Summit کے موقع پر دیا گیا
ایک وقت آئے گا سب کو قبائلی عوام کی قربانیوں کا احساس ہوگا، علی امین گنڈاپور
ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ چیئرمین ایف بی آر ہوں گے جبکہ صوبائی ریونیو اتھارٹیز کو نمائندگی دی جائے گی
مطالعے میں 18 سال اور اس سے زیادہ عمر کے 146 صحت مند بالغوں کا جائزہ لیا گیا
منصوبے کے ذریعے ہر سال پانچ لاکھ ٹن کاربن اخراج میں کمی متوقع ہے
ٹیجیٹل انوائسنگ کے موبائل فون ایپلی کیشن تیار کر لی گئی ہے، جو اسی ماہ متعارف کرائی جائے گی
ڈالر اس وقت اپنی اصل قدر سے ایک چوتھائی یعنی 67 روپے زیادہ پر ٹریڈ کر رہا ہے
عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ترین سطح پر ہیں جبکہ حکومت نے بلاجوازاضافہ کر رکھا ہے
بازار حصص میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھنے سے گزشتہ ہفتوں سے جاری تیزی کا سلسلہ آج بھی جاری
انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 06پیسے کے اضافے سے 277روپے 92پیسے کی سطح پر بند ہوئی
ابھی مقدمہ ابتدائی مرحلے میں ہے اس لیے بریت کی درخواست قبل از وقت ہے، انسداد دہشتگردی عدالت
ایف پی سی سی آئی نے بینک آف بلوچستان کے قیام کا مطالبہ کردیا
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں رد و بدل نہیں ہوا، چاندی کی قیمت بھی مستحکم
حکومت ہمیں انتشاری کہہ رہی ہے، انتشاری تو یہ لوگ ہیں جنہوں نے نہتے لوگوں پر فائرنگ کی، ترجمان کے پی حکومت
مہنگائی کی شرح 78 ماہ کی کم ترین سطح 4.9 فیصد پر آگئی ہے، محمد اورنگزیب
ہمارے ساتھ ایسا سلوک کیا گیا کہ ہم پاکستانی نہیں، ہمارے پڑھے لکھے لوگوں کو دہشت گردوں کے کھاتے میں ڈال دیا گیا
مقتول والدین کا اکلوتا بیٹا تھا، پولیس حکام
احساس اپنا گھر اسکیم کے تحت 15 لاکھ تک کے بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں گے
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافے سے حکومتی ٹیکسز کی وصولی میں اضافہ ہوگا
غیر قانونی سگریٹ کی تجارت ہر سال 300 ارب روپے سے زیادہ کی ٹیکس چوری کا سبب بنتی ہے
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو 3 ماہ کی درآمدات کے مساوی تک بڑھایا جائے گا
سیمنٹ کی برآمدات 5 ماہ 3.128 ملین ٹن سے بڑھ کر 4.027 ملین ٹن ہو گئی ہیں، ترجمان ایسوسی ایشن
چین کی دعوت پر پاکستانی وفد 10 سے 23 دسمبر کودوہفتوں کا دورہ کرے گا اور سی پیک کے فیز ٹو پر کام کریں گے، احسن اقبال
ڈاکٹر شاہد رسول کو ڈیپوٹیشن پر تعیناتی کے وقت جے پی ایم سی کے رولز کو بھی مدنظر نہیں رکھا گیا، درخواست گزار
مارکیٹ میں چند دنوں سے تیزی کے رجحان برقرار ہے
30 نومبر تک جننگ فیکٹریوں میں 33 فیصد کمی سے 51 لاکھ 91 ہزار گانٹھیں پھٹی پہنچی ہے، چیئرمین کاٹن جنرز ایسوسی ایشن
اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی 27 نومبر کی صبح نافذ العمل ہوئی تھی
سلیکوسس کان کنی یا تعمیراتی صنعتوں میں کام کرنے والوں میں زیادہ دیکھا گیا
سونے کی قیمت 700 روپے کے اضافے سے 275200روپے کی سطح پر آگئی
آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق قیاس آرائیاں عدم شواہد پر مبنی ہیں، اعلامیہ وزارت خزانہ
پنجاب حکومت نے منصوبے کی تکمیل کے لئے ایڈمنسٹریٹو منظوری دے دی
6 دسمبر کے اجلاس میں پشاور اور سندھ ہائی کورٹس میں ججزکی تقرری پر غور کیا جائیگا