صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
مطالبات پورے نہیں ہوتے تو اسلام آباد پی ایم سی کے باہردھرنا دیں گے، مظاہرین کا الٹی میٹم
ارمان کوہلی کے گھر سے مبینہ طور پر کوکین برآمد ہوئی ہے، بھارتی میڈیا
ٹیکنیکل کمیٹی وزارت سائنس کیساتھ مشاورت کررہی ہے،ووٹنگ مشین پر الیکشن کمیشن کے عدم اعتماد کی باتیں حقائق پر مبنی نہیں۔
سابق چیف جسٹس افتخار چورہدری کی بحالی کے بعد پہلی مرتبہ وکلا 9 ستمبر کو سپریم کورٹ کی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے
پولیس کانسٹیبل یاسر کو ڈاکوؤں نے مزاحمت کے دوران فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا
بچی کو ملزم نظر حسین نے اپنی کریانہ کی دوکان پر زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس حکام
زیراستعمال بھارتی واٹس ایپ نمبر چند روز قبل تبدیل کر دیا۔
’کورونا‘ کی لازمی ویکسینیشن۔۔۔
تین میٹر لمبی اور 600 کلو وزنی وھیل چار کروڑ 30 لاکھ سال قبل عام پائی جاتی تھی جسے ’موت کے دیوتا‘ کا نام دیا گیا ہے
چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے 23 سے 24 اگست تک صوبہ حہ بئی کے شہر چنگ ڈہ کا دورہ کیا
دونوں فریقوں کا ایک دوسرے پر حملے سے گریز اور امن کے لیے کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
پی ٹی وی نیوز کے بعد اب پی ٹی وی اسپورٹ اور انٹرٹینمنٹ کی بہتری کے لیے کام جاری ہے، وزیر اطلاعات
ان مرد و عورت پر کوئی تشدد نہیں کیا گیا تھا بلکہ انہیں احتیاط و اہتمام سے دفنایا گیا تھا
کرکٹ میں بہتری کے لیے وزیراعظم دیگر سابق کرکٹرز کے تجربات سے بھی فائدہ اٹھائیں
پاک فوج کی دشمن کے علاقے میں مار کرنے کی صلاحیت میں مزید اضافہ ہوگیا
ایچ آئی وی سے سب سے زیادہ کراچی کا ضلع وسطی متاثر ہوا ہے جہاں کیسز کی تعداد 2 ہزار 725 ہے
کنڑیکٹ کے مطابق کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ ماہانہ تنخواہ 17500 روپے ہے
افغانستان میں استحکام تمام لسانی گروپوں کو اعتماد میں لینے پر ہی آ سکتا ہے، ہم امریکا اور برطانیہ سے بھی رابطے میں ہیں
مقتول کو کسی نے فون کر کے بلایا تھا، واقعہ زاتی رنجش کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، پولیس
کارکنان گتھم گتھا ہوگئے اور پوسٹرز پھاڑ دیئے
سابق وزیر سماجی امور کو 4 سال کے لیے نااہل اور 14 ارب 50 کروڑ واپس کرنے کا حکم بھی دیا گیا
کابل ایئرپورٹ پر ملک چھوڑنے کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 سے تجاوز کرگئی
پہلی بارنئے مالی سال کیلئے منظورشدہ ادویات میں 80 فیصد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ادویات شامل کئے گئے ہیں
مجسمے پر حملے کے 3واقعات ہوچکے، سیکیورٹی بڑھانے کا بھی فیصلہ کیاگیا،حکام
ڈاکٹر ماہ نور 8 ماہ کی حاملہ تھیں اور انہوں نے حاملہ ہونے کے سبب ویکسینیشن نہیں کروائی تھی، پی ایم اے
ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 8149 طلباء و طالبات نے حصہ لیا
جو حقیقت ہے وہ یہ ہے کہ وقت کے ساتھ طالبان بے تحاشہ تجربہ حاصل کرچکے ہیں، وہ دنیا میں تنہا نہیں رہنا چاہیں گے۔
سماجی رہنما کی حیثیت سے بھی انھوں نے بے لوث خدمات انجام دیں، نہ صلہ کی پرواہ نہ ستائش کی تمنا۔
کالجز میں بورڈز کی جانب سے جاری شیڈول کے تحت امتحانات ہوں گے، نوٹی فکیشن
3 سال میں توانائی کے شعبے کا گردشی قرض دگنے سے زیادہ ہو کر 2.5 کھرب ہوگیا ہے، صدر (ن) لیگ
غیرقانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے غیرملکیوں کے خلاف آپریشن شروع
ملائیشیا کے بادشاہ السلطان عبداللہ نے گزشتہ روز اسماعیل صابری کو وزارت عظمیٰ کے عہدے کے لیے نامزد کیا تھا
بنیادی وجہ درآمدات میں اضافہ ،ترسیلات زر اور برآمدات میں کمی ہے، مرکزی بینک
افغان حکومت اتنی جلد ڈھیر ہو جائے گی، طالبان اس تیزی سے ملک پر قبضہ کر لیں گے؛ سب اندازے سراسر غلط ثابت ہوئے۔
ڈیجیٹل کرنسی مستقبل میں ہماری زندگیوں میں تبدیلیاں لاسکتی ہیں، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ
خطہ بنگال کے (بنگلا اور اردو) ادب میں اس کا ذکر خوب ملتا ہے۔
سیماب وحید صدیقی دو ہفتے قبل کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے تھے
بابراعظم اور فواد عالم نے نصف سنچریاں اسکور کیں
یوٹاہ میں واقع دنیا کا پراسرار ترین چشمہ قدرتی عمل کے تحت 15 منٹ تک بند رہتا ہے اور دوسرے 15 منٹ تک بہتا رہتا ہے
سندھ حکومت نے جامعات، تعلیمی بورڈزاور تربیتی ادارے 50فیصدحاضری اورایس او پیز پر عمل کی شرط کھولنے کا فیصلہ کیاہے۔
ایک ارب درخت لگانے کا ہدف موجودہ حکومت کا ضرور ہے، لیکن اس کی تکمیل ہمارے ایک درخت لگانے سے ہی ممکن ہے
سلیکشن کمیٹی نے بابر اعظم کی درخواست بھی ان سنی کر دی تھی،ذرائع
ایسے لگتا ہے ایف آئی اے نے ملزم کے حق میں رپورٹ بنائی ہے، عدالت
ویکسین نہ لگوانے والے افسران پر 500 روپے یومیہ جب کہ ماتحت عملے پر 300 روپے جرمانہ ہوگا
پی سی بی چیئرمین احسان مانی کے دوروں کے دوران اہلیہ کے بھی قیام و طعام کے اخراجات اٹھاتا ہے، رپورٹ میں انکشاف
سپریم کورٹ نے سلمان نعیم کی نااہلی سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
وزارت اطلاعات،میڈیا تنظیموں کی ملاقات کے زیرگردش نکات گمراہ کن ہیں۔
ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر پولیس اور قانون نافد کرنے والے ادارے سخت کارروائی کریں گے ، محکمہ داخلہ سندھ
مسافروں، عملے اور اثاثوں کی حفاظت کی خاطر پروازیں غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کی گئی ہیں، پی آئی اے حکام
ہم دنیا کے دو سو سے زیادہ ممالک میں اپنے حجم، صلاحیت اور کارکردگی کے حوالے سے اب بھی ایک زندہ، متحرک اور بڑی قوم ہیں۔