صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
شہید افراد میں سے 2 کا تعلق فلسطینی ملٹری انٹیلیجنس سے ہے، فلسطینی حکام
وفاقی حکومت نے وزارت خارجہ کے ذریعے معاملے کی تحقیقات کی یقین دہانی کرائی۔
وفاقی حکومت نے جی ڈی پی گروتھ سمیت رواں مالی سال 2020-21کیلیے مقرر کردہ بیشتر اقتصادی اہداف نہ صرف حاصل کرلئے۔
ایس بی سی اے میں رہائشی نقشوں کی منظوری مشکل ترین کام بن گیا۔
کسٹمرز کی رازداری کا خیال رکھتے ہیں، غلطی کرنے والے ملازم کو نوکری سے نکال دیا، ترجمان ایپل
حکومت نے وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی تجویز مسترد کردی۔
ملازمین کوکورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کولازمی کروانے کے لئے باضابطہ 30 جون سے 15 جولائی تک کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے
دسمبر تک سات کروڑ افراد کو ویکسن لگانے کا ہدف ہے، وفاقی وزیر
حادثات کی روک تھام کے لیے کوئٹہ کراچی شاہراہ کو دو رویہ کیا جارہا ہے
سندھ کے بجٹ میں کراچی کی میگا اسکیمز کے لیے 24 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے
اب ذہنی معذور افراد بھی بینک اکاؤنٹ کھولنے کے قابل ہو جائیں گے، یہ ایک اہم سہولت ہے، اسٹیٹ بینک
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تارچڑھاو کے بعد مزید 47پیسے بڑھکر 155.78روپے پر بند ہوا
فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 111750 روپے پر مستحکم رہیں
گزشتہ برس الیکشن کمیشن نے درخواست گزار ارسلان تاج کی عدم پیروی پر کیس خارج کر دیا تھا
وفاقی کابینہ اجلاس میں حکومتی اور اتحادی اراکین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
حسین لوائی اور طحہ رضا تین سال سے جبکہ ملزم عمیر دو سال سے جیل میں قید تھا۔
واردات کامقدمہ نیوٹاؤن تھانے میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج
احتساب عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے 30 جون کی تاریخ مقرر کی ہے
پاکستان بھر کی جیلوں میں 134 ایسی خواتین قیدی ہیں جن کے ساتھ ان کے 195 بچے بھی موجود ہیں
یہ پڑھنے اور سننے والوں کو چند لمحوں کے لیے ہی سہی لیکن یہ سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔
50 ہزارخلیات کو تھری ڈی انداز میں دکھایا گیا ہے جس میں 13 کروڑ رابطے بھی دیکھے جاسکتے ہیں
وزیراعظم خود چور اور جھوٹا ہو تو عوام قرض اور بے روزگاری کی دلدل میں دھنس جاتے ہیں، مریم اورنگزیب
عمران خان اگر پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر بنانے کےلیے واقعی مخلص ہیں تو انھیں عملی اقدامات بھی کرنے چاہئیں
پاکستانی نوجوانوں کی تیارکردہ ای لرننگ سلوشنز ’’میرا سبق‘‘ کے ذریعے پرائمری اسکولنگ کو جدت سے ہم آہنگ کر دیا گیا
عمران خان کہتے ہیں کہ امریکی انخلاء کی تاریخ کے اعلان سے افغان طالبان سمجھنے لگے ہیں کہ وہ جنگ جیت گئے ہیں
بلوچ اور پشتون علاقے میں قبائلی نظام موجود ہے۔ مگر سماجی اونچ نیچ کی شکل ویسی نہیں جیسی پنجاب اورکافی حدتک سندھ میں ہے
ڈیم کی تعمیر سے جیونی میں پانی کا مسئلہ حل ہوجائے گا، اسلم بھوتانی
حملے کے وقت فوجی اڈے میں امریکی فوجی بھی موجود تھے
زخمی بچوں کو پھلڑہ اور میتوں کو گنگ عبداللہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس حکام
صحافی کو بھی یہ زیبا نہیں کہ وہ آزادیِٗ اظہار کے نام پر مسلمہ حدود سے تجاوز کرے۔
ایسے تمام ہتھکنڈوں سے مجھے توڑنے کی کوشس کی جا رہی ہے، سینئر سیاستدان
پشاور زلمی نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں کھو کر حاصل کرلیا
پیر تک سندھ حکومت نے نوٹیفیکشن جاری نہ کیا تو 8 بجے تک مارکیٹیں کھولیں گے، تاجر ایکشن کمیٹی
میگاوا کو برطانیہ کے متعبر ترین اعزاز ’پی ڈی ایس اے‘ گولڈ میڈل نے بھی نوازا گیا ہے جو ’جارج کراس‘ کے برابر ہے
دو گروہ کی لڑائی کو مذہبی رنگ دیا گیا، پولیس
سابق امریکی صدر کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس دو سال کیلیے معطل کردیئے گئے ہیں
رات گئے صوبائی وزیرسعید غنی سے صدرریسٹورنٹس ایسوسی ایشن اطہرسلطان چاولہ اورزبیرموتی والا کی ملاقات ہوئی
ایک نوجوان لا پتہ ہےجس کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے
دونوں رہنماؤں کو نوٹس دے دیا گیا، ڈاکٹر فاروق ستار کا دونوں ملزمان سے لاتعلقی کا اظہار
اس کپڑے میں 1,650 رابطوں والا نیورل نیٹ ورک سمو کر مصنوعی ذہانت کا اضافہ بھی کردیا گیا ہے
آگ بجھانے کی کوشش میں شوہر سمیت 3 افراد جھلس گئے۔
حالات بہتر ہیں تو وزیراعظم عرب ممالک اور آئی ایم ایف سے بھیک کیوں مانگ رہے ہیں؟ بلاول بھٹو
تمام تفریحی مقامات پر گنجاش کے مطابق 50 فیصد افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی، صوبائی محکمہ داخلہ
خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ای این ٹی ڈاکٹر نے بورڈ آف گورنرز کو خط لکھ دیا
غیر جانبدار اور غیر سرکاری اداروں نے پاکستان کی شرح نمو کو منفی پر جانے کا برملا اظہار کیا تھا۔
کئی نظریاتی اختلافات کے باوجود یہ افراد ہماری سیاست ، صحافت اور ادب میں تعمیری کردار ادا کرتے رہے ہیں۔
چرس کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 5کروڑ 21 لاکھ روپے کے لگ بھگ ہے، ترجمان کوسٹ گارڈز
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1500روپے پر مستحکم رہی۔
مسلم لیگ (ن) نے کانفرنس کے دوران جو ڈیٹا پیش کیا وہ درست نہیں، حماد اظہر
آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو میڈیکل الاؤنس پردی گئی انکم ٹیکس چھوٹ ختم ہو سکتی ہے