صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ تحقیق 65 برس سے زائد عمر کے تقریباً 40 ہزار افراد پر کی گئی
وزیراعظم کی ہدایت پر تشکیل دی گئی ٹاسک فورس نے ایچ آئی وی کے حوالے سے فوری عوامی آگاہی مہم پر زور دیا ہے
پیٹ کے گرد جمع ہونے والی ورسیکل فیٹ کو جسمانی چربی کی سب سے نقصان دہ قسم سمجھا جاتا ہے
یہ ماڈل سی ٹی اسکینز کے ذریعے لبلبے کے کینسر کی علامات کو طبی تشخیص سے تین سال پہلے تک پکڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں انکشاف کیا گیا کہ ایچ آئی وی کے 16 ہزار مریض دوران علاج لاپتا ہوگئے ہیں
یہ ادویات ایک خاص کلاس سے تعلق رکھتی ہیں جسے جی ایل پی-1ریسیپٹر ایگونِسٹس کہا جاتا ہے
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے بھی جہاز پر خطرناک وائرس کی تصدیق کر دی ہے
یہ اہم دریافت دماغ کے مخصوص خلیوں یعنی آسٹروسائٹس پر مرکوز ہے
یہ ٹیکنالوجی تشخیص کے طویل انتظار کو نمایاں حد تک کم کر سکتی ہے
وقت گزرنے کے ساتھ کولیجن کی کمی مدھم چمک اور ڈھیلی جلد کی صورت میں ظاہر ہونے لگتی ہے
محققین نوجوانوں میں کینسر کے کیسز تیزی سے بڑھنے کے رجحان سے پریشان ہیں
وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اس اہم کامیابی پر ڈریپ اور سی ڈی ایل کراچی کی تکنیکی ٹیم کو مبارکباد دی
65 ملین ڈالر کے ایڈز پروگرام میں 61.1 ملین ڈالر این جی او کو جاری کیے گئے
پٹھوں کا سائز، طاقت یا کارکردگی بہتر بنانے کے لیے سخت، تھکا دینے والی ورزش یا درد ضروری نہیں ہوتا: تحقیق
ماہرین نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابہ ٹوئٹر) پر موجود ہزاروں پوسٹس کا تجزیہ کیا
یہ تحقیق الزائمرز ایسوسی ایشن کے جرنل الزائمرز اینڈ ڈائمینشیا: ڈائیگنوسس میں شائع ہوئی
وٹامن ڈی کا استعمال ہمیشہ ڈاکٹر کے مشورے اور ٹیسٹ کی بنیاد پر ہونا چاہیے
روزانہ کم مقدار میں اسپرین لینے سے بڑی آنت کے کینسر کے خطرے میں نمایاں کمی نہیں آتی: تجزیہ
یہ نتائج AACR Annual Meeting 2026 میں پیش کی گئی ایک تحقیق میں سامنے آئے
پی ٹی اے سے متعلقہ ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز بلاک کرنے کی درخواست
50سال سے کم عمر افراد جو سگریٹ نہیں پیتے مگر زیادہ صحت بخش غذا کھاتے ہیں، ان میں پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے
سندھ میں 1 کروڑ 4 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے
سائنس دانوں نے دنیا بھر سے 74 ہزار سے زائد افراد پر کیے گئے متعدد مطالعوں کا جائزہ لیا
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کے باعث صحت کے شعبے میں اصلاحات اور جدید طبی تحقیق کو نئی جہت ملی ہے
اس اقدام سے لوگوں کو صحت مند انتخاب کرنے کی ترغیب ملتی ہے
یہ تحقیق جرنل نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہوئی
صوبے میں دیگر متعدد جان بچانے والی ادویات کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں
یہ پہلا ایسا وائرس ہوگا جو آبی حیات سے انسانوں میں منتقل ہو کر آنکھوں کی بیماری کا سبب بن سکتا ہے
ہیلتھ ٹیک شعبہ میں سالانہ 4.2 فیصد شرح نمو کے ساتھ مجموعی سرمایہ کاری 59.8 ملین ڈالر رہی
یہ تحقیق کرنٹ ریسرچ اِن فوڈ سائنس اور جرنل آف فوڈ سائنس میں شائع ہوئی ہے
ماہرین نے اپنے خیالات کا اظہار آغا خان یونیورسٹی میں میڈیا راؤنڈ ٹیبل کے دوران کیا
عام طور پر نظرانداز کیے جانے والے یہ جراثیم بعض کیسز میں بیماری کو مزید پیچیدہ بنا سکتے ہیں
مریض نجی اسپتال میں داخل، خیبرپور کے مشتبہ کیسز پر بھی تحقیقات جاری
منکی پاکس کا مرض ایک سے دوسرے بچوں میں بآسانی منتقل ہوتا ہے
یہ ٹیکنالوجی بیماری کی فعال اور متعدی (پھیلنے والی) شکل کی درست شناخت کر سکتی ہے
اس اقدام کا بنیادی مقصد حفاظتی ٹیکہ جات کے نظام کو مزید مؤثر، شفاف اور ڈیجیٹل بنیادوں پر مضبوط بنانا ہے
یہ تاثر درست نہیں کہ ویپنگ مکمل طور پر محفوظ متبادل ہے
ماہرین کے مطابق اب توجہ اس بات پر بھی دینی ہوگی کہ ہم کھانا کب اور کس انداز میں کھاتے ہیں
کوئٹہ پولیو وائرس سے پاک، کراچی کی 6 سائٹس، لاہور میں 5 مقامات پولیو سے پاک ہوگئے، بریفنگ
یہ تحقیق فوڈان یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی جانب سے کی گئی
محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے پانچوں ڈاکٹروں کا معاملہ پی ایم ڈی سی اور سی پی ایس پی کو بھی بھیجوا دیا ہے
محکمہ صحت پنجاب نے واقعے کانوٹس لے کر ذمہ دار ڈاکٹروں، ہیڈ نرس اور دیگر کو معطل اور سیکیورٹی کمپنی سے معاہدہ ختم کردیا
بار بار جمائی لینے پر توجہ نہ دی جائے تو یہ صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے
یہ عمل خطرناک بیماری کے امکانات کو 30 فی صد تک کم کرتا ہے
ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے بچوں کے اپنے خلیوں سے نئی کھانے کی نالی بنائی جا سکتی ہے: محقق
تحقیق میں نیند کے دورانیے اور انسولین کی حساسیت کے درمیان تعلق کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو علم نہیں لیکن وہ پوٹاشیم کی کمی میں مبتلا ہیں
ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ پلاسٹک کچرے کو قدرتی حیاتیاتی عمل سے تلف کرتے ہوئے اعصابی بیماری کے لیے ایک دوا بنایا گیا ہے
یہ مچھر گادڑوں کو کاٹ کر انہیں ریبیز کے خلاف مدافعت فراہم کرسکتے ہیں
پاکستان میں 48 فیصد مائیں اپنے بچوں کو بریسٹ فیڈنگ کراتی ہیں.ماہرین اطفال