صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بیوٹی ٹریٹمنٹ باقاعدگی سے کروانے والی 96 فی صد خواتین میں یہ مسئلہ پایا گیا
تحقیق میں تقریباً 10 لاکھ درمیانی عمر کے افراد کا لگ بھگ 14 سال تک جائزہ لیا گیا
ذیابیطس کی ابتدائی علامات میں غیر معمولی بھوک اور مسلسل تھکاوٹ شامل ہوسکتی ہے
مقامی رپورٹس میں اموات کی تعداد 1,002 تک پہنچنے کی اطلاع دی گئی ہے
رواں سال مصدقہ کیسز میں سے 14 کا تعلق کراچی سے ہے، محکمہ صحت
ہیلیکو بیکٹر پائلوری ایک عام جراثیم ہے جو معدے میں انفیکشن کا سبب بنتا ہے
نمائش میں صحت کے شعبے سے وابستہ 400 سے زائد برانڈز اپنی مصنوعات اور خدمات پیش کریں گے
نئی تحقیق میں Upadacitinib نامی سوزش اور جوڑوں کے درد کی دوا کو ایلوپیشیا ایریاٹا کے ممکنہ علاج کے طور پر آزمایا گیا
سائنس دانوں نے تحقیق میں جی ایل پی-1 ادویات اور بالوں کے جھڑنے کے ممکنہ تعلق کا جائزہ لیا
خضدار کے 12 سالہ بچے کو انتہائی تشویشناک حالت میں کراچی منتقل کیا گیا تھا
سندھ میں اب تک 28 اور کراچی میں 13 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
یہ نتائج زندگی کے مختلف مراحل میں مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ طبی جائزے اور مداخلت کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتے ہیں
غذائیت سے متعلق آگاہی مہم کو ایک وقتی سرگرمی نہیں ہونا چاہیے، وفاقی وزیر
سندھ حکومت عوامی صحت کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ سندھ
امریکا کی بِنگہیمٹن یونیورسٹی کے محققین نے 18 سے 74 سال کی عمر کے تقریباً 60 افراد پر تجربہ کیا
2030 تک پھیپھڑوں کے کینسر سے ہونے والی اموات 7 لاکھ 60 ہزار تک پہنچ سکتی ہے: تحقیق
چین کے شہر گوئی گانگ میں گوانگشی میڈیکل یونیورسٹی سے منسلک ڈاکٹروں نے اپنی تحقیق کے لیے نئے ماڈل کی آزمائش کی گئی
کم خواندگی کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سادہ، واضح اور نمایاں ہونے چاہئیں
تحقیق جرنل پی ایل او ایس ون میں شائع ہوئی
تحقیق کے نتائج جرنل آف دی امریکن کیمیکل سوسائٹی میں شائع ہوئے ہیں
سرکاری اسپتالوں میں مجموعی طور پر 2 ہزار 697 مشتبہ ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے، رواں سال کوئی ہلاکت ریکارڈ نہیں ہوئی، محکمہ صحت
محققین نے دو مطالعات میں شامل 17 ہزار 710 افراد کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا
سی ڈی سی کے مطابق امریکا میں صرف 2018 سے 2019 کے دوران فلو کے باعث 34 ہزار 200 اموات ہوئیں، رپورٹ
گزشتہ ایک دہائی کے دوران نوجوانوں میں ویپنگ کا استعمال 10 گنا بڑھ چکا ہے: رپورٹ
پودوں سے حاصل ہونے والا مرکب آکسیلیٹ آنتوں کی سوزش سے متاثرہ افراد میں سوزش کو مزید بڑھانے میں کردار ادا کر سکتا ہے
چھ ہفتوں بعد خصوصی اسکین کے ذریعے شرکا کے جگر میں موجود چربی کی مقدار کا جائزہ لیا گیا
انکوائری کمیٹی حقائق اور ذمہ داری کا تعین کرکے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی
تحقیق میں میٹھے مشروبات کے استعمال اور معدے کے کینسر کے درمیان واضح تعلق سامنے آیا ہے
گردوں کی بیماری بعض اوقات خاموشی سے بڑھتی رہتی ہے اور ابتدائی مرحلے میں نمایاں علامات بھی ظاہر نہیں ہوتیں
تحقیق میں ماہرین نے اس رجحان کو ’فوٹو-ٹیکنگ امپیئرمنٹ ایفیکٹ‘ قرار دیا
رواں سال اب تک 30 ریاستوں میں 180 سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں
بچوں کے لیے آئی سی یو کی سہولت قائم کرنا سندھ حکومت کی اہم پیش رفت ہے، وزیر صحت عذرا پیچوہو کا تقریب سے خطاب
یو ایم سی جی کی تین نئی تحقیقات اس امکان کے حق میں شواہد فراہم کرتی ہیں
یہ پہلی بار سامنے آیا ہے کہ اس مہلک دماغی بیماری کی رفتار کو ممکنہ طور پر متاثر کیا جا سکتا ہے: تحقیق
تحقیق کے مطابق نباتاتی غذاؤں کے فوائد میں ایک اہم کردار آنتوں میں موجود بیکٹیریا کی متنوع آبادی کا ہے
یہ انکشاف دنیا کے 46 ممالک میں 2 لاکھ 40 ہزار سے زائد سگریٹ نوش افراد پر کی جانے والی تحقیق میں ہوا
وزن کم کرنے میں مدد دیتی ہیں بلکہ الکوحل اور بعض دیگر نشہ آور اشیا کے استعمال کی خواہش بھی کم کر سکتی ہیں: تحقیق
اس کے فوائد کا انحصار روٹی بنانے کے طریقے، استعمال کیے گئے آٹے اور اسے محفوظ رکھنے کے طریقے پر ہوتا ہے۔
برطانوی میڈیسنز اینڈ ہیلتھ کیئر پروڈکٹ ریگولیٹری ایجنسی نے پیر کے روز دوا اورفورگلیپرون کی منظوری دی
طبی عملے کی کمی کے باعث پیڈز وارڈ کو بند کرنا پڑا تھا، سینئر ڈائریکٹر میڈیکل آفیسر
اداکارہ کے مطابق حمل کے دوران عورت کی جلد، جسم اور مجموعی جسمانی کیفیت میں بڑی تبدیلیاں آتی ہیں۔
روزانہ ایک سیب کھانے کی عادت طویل اور صحت مند زندگی سے بھی منسلک ہوسکتی ہے
تحقیق جرنل آف دی امیریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں شائع ہوئی
استعمال شدہ فلٹر بیگز کے تجزیے کا مقصد یہ جاننا تھا کہ چکنائی کے ساتھ مشین نے اور کون سے ذرات خون سے نکالے
گزشتہ 35 برس میں کمرشل مرغیوں میں کیمپائلوبیکٹر بیکٹیریا کے پھیلاؤ میں تقریباً 100 گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا: تحقیق
نوجوانوں میں بھی جگر کے امراض تیزی سے بڑھ رہے ہیں
تحقیقی جائزہ رپورٹ میں 350 سے زائد مطالعات کا تجزیہ کیا گیا
آمدن اور اخراجات میں عدم توازن مسلسل ذہنی دباؤ کو جنم دیتا ہے، جو بعدازاں ڈپریشن، اینزائٹی اور مایوسی بن جاتا ہے، کلینیکل سائیکالوجسٹ فاطمہ طاہر
اگر معمولی کام کے دوران بار بار سانس پھولنے لگے تو اسے صرف تھکن یا کمزوری سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہیے
بارشوں کے موسم میں درجہ حرارت اور نمی میں مسلسل تبدیلیاں جسم کے قدرتی نظام کو متاثر کر سکتی ہیں