صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ سنگ میل ڈیجیٹلائزیشن، ادائیگی آسان بنانے اور سرمایہ کاروں کے تجربے کو ٹیکنالوجی سے بہتر کرنے کی کاوشوں کاعکاس ہے
صرف 2022میں ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے آفات میں 30ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، تیسری پی سی سی رپورٹ
اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کو بھی ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 284روپے 90پیسے کی سطح پر مستحکم رہی
اپیلیٹ ٹربیونل نے فلور ملز ایسوسی ایشن کو جرمانہ قومی خزانے میں جمع کرانے کا حکم دے دیا
حکومت پاکستان 40 سال گزرنے کے باوجود ان پانچ ممالک سے رقم واپس لینے میں ناکام
گزشتہ ہفتے کی طرح آج بھی مسلسل دوسرے دن بازار حصص میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بلند، کاروبار میں تیزی
عالمی قوانین سے رہنمائی لیں، چند محکموں کی رپورٹ پر نظرثانی کی جائے
ماضی میں 2014، 2016، 2017 اور 2021 میں اسپیکٹرم نیلامی ہو چکی ہیں
اعتماد میں اضافہ کاروباری اداروں کے نقطہ نظر سے سیاسی و اقتصادی غیریقینی صورتحال میں بہتری کو ظاہر کرتاہے، سروے
گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی
جولائی 2025 میں کسٹمز اپریزمنٹ ساؤتھ میں درآمدات میں سالانہ 50فیصد نمو ریکارڈ کیا گیا، چیف کلکٹر اپریزمنٹ ساؤتھ
نئی صنعتی پالیسی کے مسودے کو جلد حتمی شکل دے کر وفاقی کابینہ سے اس کی منظوری لی جائے گی
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے بھاؤ میں تین ڈالرز کی کمی ہوئی
اس اہم منصوبے سے ٹیکسٹائل، گارمنٹس، سرجیکل اور خوراک سمیت دیگر شعبے مستفید ہوں گے
ڈالر کی قدر 282 روپے 46 پیسے کی سطح پر آگئی
ایف بی آرکے مطابق ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہ ہونے والے افراد پررقوم نکلوانے پر ٹیکس کٹوتی میں اضافہ کردیاگیا ہے
سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ مقامی مارکیٹ میں چاندی کے نرخ بھی بڑھ گئے
پاکستان کے پاس کھربوں روپے مالیت کے معدنی وسائل موجودہیں جن کی تلاش کے لیے بھرپوراقدامات کیے جا رہے ہیں، نائب وزیراعظم
اسلام آباد میں جی ایس ایم اے کا دوسری ڈیجیٹل نیشن سمٹ ہوئی
فین مینوفیکچرنگ کمپنیوں اورایسوسی ایشن کے دفاترسے قیمتیں فکس کرنے کے ڈیجیٹل شواہداور ریکارڈ اکٹھاکیاگیا، کمپٹیشن کمیشن
یکم اگست کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 19 ارب 49 کروڑ 56 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی
نیپرا نے سی ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا
بازارِ حصص میں مسلسل تیزی سے واضح ہے کہ مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے
جولائی میں8.88 فیصد اضافے کیساتھ برآمدات کا حجم2.697 ارب ڈالر، درآمدات کا 5.44 ارب ڈالر رہا، ادارہ شماریات
سونے کے ساتھ ساتھ فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا
چھ ماہ میں پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ کے خاتمے اور نیا خودمختار ادارہ بنانے کی ہدایت
مجموعی اہم شرائط پوری،حکومت نے 2.4 کے بجائے 2.7 ٹریلین کا سرپلس دیا
پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کی رپورٹ میں مبینہ طور پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑا تجارتی منی لانڈرنگ اسکینڈل بے نقاب کیا گیا ہے
بین الاقوامی سطح پر پاکستان پر مضبوط اعتماد، مثبت معاشی اشاریوں کی بدولت روپے کی قدر بڑھ رہی ہے
پاکستان کی سرمایہ مارکیٹ کو مضبوط بنانے میں بینکوں کا اہم کردار ہے، چیئرمین ایس ای سی پی
پہلے مرحلے میں 40 ہزار بائیکس اور ایک ہزار رکشے جلد فراہم کیے جائیں گے، وفاقی وزارت خزانہ
پاکستان کے مالی خسارے اور سود اخراجات میں نمایاں کمی ہوئی ہے جبکہ محصولات میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
گزشتہ روز بھی بازارِ حصص میں کاروبار میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی
مرکزی بینک کے مطابق مالی سال 2024-25 میں ترسیلاتِ زر 38.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
اختیارات کا استعمال شکایات کے ازالے کیلیے بنائی گئی کمیٹیوں کی رضامندی سے مشروط ہوگا
70 سے زائد شوگر ملوں نے سماعت موٴخر کرنے کی درخواست دی تھی، نئی تاریخ 22 تا 25 ستمبر مقرر کردی، سی سی پی
بازارِ حصص میں حالیہ تیزی گزشتہ ہفتے کی مثبت کاروباری فضا کا تسلسل ہے
سی پی پی اے کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر نیپرا میں سماعت آج ہوگی
ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات میں تیزی لانے کا وقت آ گیا ہے، وزیر تجارت جام کمال
پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائننگ کمپنی Cnergyico کا امریکی کمپنی Vitol سے معاہدہ طے پا گیا
جولائی میں مجموعی طور پر 3.997 ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت ہوئی،آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن
سرکاری سطح پر فی کلو گرام چینی کی ہول سیل قیمت 170روپے ہے مگر ہول سیل میں چینی 172روپے میں فروخت ہورہی ہے
وسطی و جنوبی ایشیا میں بلاک چین اور ڈیجیٹل فنانس کا فروغ جاری رہے گا، وزیر مملکت
یو ایس ایکزم بینک نے منصوبے کے لیے بغیرکسی حدکے مالی تعاون فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے
کاروبار کے دوران ایک موقع پر ڈالر کی قدر 37 پیسے کمی سے 282روپے 50 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی
معاہدے کے تحت امریکا سے کم ریٹ پر درآمدات اور پاکستانی مصنوعات کی برآمد پر 19 فیصد ٹیرف ہوگا، ذرائع
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق 28 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا
سونے کی قیمتوں میں کمی کے برعکس ملک میں چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں
دونوں ممالک کرپٹو اور بلاک چین کے شعبے میں باہمی تعاون کو وسعت دینے جا رہے ہیں، وزارت خزانہ
یکم تا 14 اگست جشن آزادی معرکہ حق کے تناظر میں منایا جائے گا، مراد علی شاہ