US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بارشیں نہ ہونے کی صورت میں پانی کا شارٹ فال 35 فیصد تک بڑھ سکتا ہے، ارسا کی جانب سے ایڈوائزری کے ذریعے خبردار
واقعہ افطار سے قبل سوئی گیس کھینچنے والی مشین پھٹنے کے باعث بھڑکنے والی آگ سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے، پولیس
ملک میں بریج ڈیزائن کوڈ متعارف کرنے کی ضرورت بہت پہلے سے محسوس کی جا رہی تھی، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
اجلاس ان کیمرا ہوگا نشر نہیں کیا جائیگا، بعدازاں مقررین خطابات کریں گے، فلسطینیوں کی بے دخلی کا معاملہ زیر بحث آئے گا
واپسی کے عمل کے دوران کسی کے ساتھ بدسلوکی نہیں کی جائے گی، وفاقی وزارت داخلہ
گردوں کی پیوندکاری انسیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز،جگر کی پیوندکاری اور بون میرو ٹرانسپلانٹ قائداعظم انٹرنیشنل اسپتال میں ہوگا
پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان ٹھیک ہونا چاہیے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی لاہور میں گفتگو
سی سی پی او پشاور کی ہدایات پر ضلع بھر میں امن وامان برقرار رکھنے کیلیےاشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن تیزکردیا گیا
نومبر میں ملک گیر کنونشن کرنے جا رہے ہیں، پیٹرول اور بجلی کی قیمت پر جماعت اسلامی ایکشن لے گی، امیر جماعت اسلامی
فائرنگ کے تبادلے کے بعد ڈاکو مغوی کو چھوڑ کر فرار ہوگئے، کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، ترجمان پنجاب پولیس
کھیلوں کے قوانین کی خلاف ورزی پر 22 لاکھ85 ہزار تک جرمانہ اور تین ماہ کی قید ہوسکتی ہے
حج ای-بیلٹنگ کی تقریب پی اے اے ہیڈکوارٹرز کراچی میں منعقد ہوئی
ایف آئی اے نے بینکوں، مالیاتی اداروں، ہاؤسنگ سوسائٹیوں اور ایکسائز سمیت متعلقہ اداروں کومراسلے لکھ دیے
جے آئی ٹی نے کچھ سوشل میڈیا پوسٹس دکھائی ہیں، ہم اداروں کا احترام کرتے ہیں کسی سے خلیج نہیں چاہتے، ایکسپریس سے گفتگو
محکمہ صحت کی عدم توجہی کی وجہ سے اسپتال کو ٹراما اسپتال میں تبدیل نہیں کیا جا سکا
پولیس نے مرکزی ملزم ارشاد کو پہلے ہی گرفتار کرلیا تھا
ملزم کی شناخت ظہران ولد محمد نثار کے نام سے ہوئی، پولیس
چھلانگ لگانے کے بعد ڈاکو کو پکڑ کر پولیس نے تھانے منتقل کردیا
حنیف عباسی کو ریلوے، علی پرویز کو پیٹرولیم اور مصطفی کمال کو نیشنل ہیلتھ کا قلم دان مل گیا، پرویز خٹک مشیر داخلہ مقرر
جسٹس راجہ سعید اکرم کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو آزاد کشمیر انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کی دعوت
تعمیراتی کمپنی دکی تا چمالنگ روڈ کی تعمیر کررہی ہے، لیویز ذرائع
پولیس نے ملزمان سے تفتیش مکمل کرلی انہیں مزید گرفتار رکھنے کی ضرورت نہیں، انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد
ملزم پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا، آلہ قتل سمیت دھرلیا گیا
ملزمان نے شہری کو کشتی کے ذریعے اسپین بھیجنے کی کوشش کی ، ایف آئی اے
شاہ فرمان بھی حاضر،عالیہ حمزہ اور کنول شوزب کے وکلا پیش ہوئے،آئی جی اسلام آباد کی سربراہی میں جے آئی ٹی نے سوالات کیے
وزیر اعلیٰ نے قلعہ کہنہ قاسم باغ سمیت پنجاب کی دیگر تاریخی عمارتوں کی مرمت اور تزئین و آرائش کا فیصلہ کیا تھا
ملزم ریکارڈ یافتہ ہے، چوری کیے گئے لاکھوں مالیت کے موبائل فونز بھی برآمد کرلیے گئے
2 گاڑیاں کوئٹہ میں داخل ہوئی ہیں جو سرکاری دفاتر یا ہائی آفیشلز پر حملہ کر سکتی ہیں، پولیس کو مراسلہ
رجسٹرار یار محمد ولانہ اور ایڈیشنل رجسٹرار اسٹیبلشمنٹ رائے محمد خان انکوائری کمیٹی مقرر
رات گئے ہونے والے دھماکے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 20 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا امریکی قید میں 23واں رمضان اور 45ویں عید ہوگی، میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت آئندہ جمعے تک ملتوی کردی
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ میں چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شامل ہیں
جیل سے کوئی ڈر نہیں، چاہیں تو مجھے پھانسی دے دیں، سابق وزیراعظم کا جج سے دلچسپ مکالمہ
آپ سادہ الفاظ میں یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم اس کیس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں، جج کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ
بجلی پر 2.80 روپے فی یونٹ سر چارج لگا کر 5 سال میں قرض کی وصولی کا منصوبہ بنا لیا گیا
ملزمان چوری کی گاڑیاں پشاور، لکی مروت لے جا کر فروخت کرتے تھے، پولیس
خاتون 5 دسمبر کو خاوند کے ساتھ کلیام کے دربار پر حاضری کے لیے گئی تھی لیکن پھر گھر نہیں پہنچی
ہفتہ اور اتوار کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے
ذاتی تشہیر کرنے پر ذمے داروں کےخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کی جائے، درخواست گزار
خود مختار ادارہ ہیں معاملات کو براہ راست عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا، پیمرا کا لاہور ہائیکورٹ میں موقف
عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے وکلا اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہیں کروائی جا رہی، مؤقف
وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ کا رمضان پیکیج کی مانیٹرنگ کے نظام کا جائزہ
نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کا ٹیرف 27 روپے سے کم کرکے 10 روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے
حال ہی میں پاکستان میں افغان سرزمین سے ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے
مذکورہ تنظیموں کو عطیات دینے پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، محکمہ داخلہ
اگلے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، رئیل اسٹیٹ، پراپرٹی، مشروبات اور تمباکو سیکٹر پر ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنے کی تجویز
اہلکاروں نے مقدمہ درج کرنے کے بجائے مجھ پر الزامات لگا کر مجرم بنا کر ایس ایچ او کے سامنے پیش کیا، متاثرہ شہری
اسلام آباد پولیس کی درخواست پر فیصل جاوید کا نام فہرست میں دوبارہ ڈالا گیا، ایف آئی اے حکام