صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
روز روز احتجاج کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند رہے اور تعلیم حاصل کرنے والوں کا بہت نقصان ہوا ہے، سردارسلیم حیدر
خستہ حال ٹرک کے دونوں اگلے ٹائر ہوا میں کئی فٹ اوپر اٹھ گئے جبکہ ٹرک پر گنجائش سے زائد بوریاں لدی ہوئی تھیں
سعودی ولی عہد کا 6 ماہ میں پانچویں بار ملاقات پر بے حد خوشی کا اظہار، دونوں ممالک کا تعلقات میں بڑی تبدیلی لانے کا عزم
حکومت نے ڈفرز کی فوج رکھی ہوئی ہے جو وضاحت اور اپنا دفاع تک کرنے میں ناکام ہے، سابق وفاقی وزیر
غیر قانونی شکار کی پاداش میں گرفتار شکاروں کو 77 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا
نئی اتھارٹی کو سوشل میڈیا سے مواد بلاک کرنے یا ہٹانے کا اختیار حاصل ہوگا، سائبر کرائم ترمیمی بل کا مسودہ تیار
پانی کی کمی سے خشک سالی بڑھ رہی ہے، شہباز شریف کا ریاض میں منعقدہ ون واٹر سربراہی اجلاس سے خطاب
دونوں بچے ملتان کے رہائشی اور جامعہ مسجد حنفیہ رضویہ میں قران شریف حفظ کر رہے تھے، اہل علاقہ
فضل الرحمان نے جے یو آئی رہنماؤں کو حکومت کے ساتھ ڈیڈ لاک کے معاملے پر اہم ہدایات جاری کردیں
گزشتہ روز اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جان بوجھ کر ایک گھٹیا ٹویٹ آگ لگانے کے لیے لکھا گیا، سینیٹر فیصل واوڈا
متوفیہ کی شناخت 55 سالہ راج بی بی جبکہ زخمی خاتون کی شناخت 50 سالہ آسیہ بی بی کے نام سے کی گئی
دونوں رہنماؤں کا دو طرفہ تعلقات پر اظہار اطمینان، سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حملہ آور ملزم کو چھڑا لے گئے، خواتین سمیت 75 افراد کے خلاف مقدمہ درج
موٹر سائیکلوں کی فراہمی کا مقصد شہر میں جرائم کی روک تھام اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے، جاوید عالم اوڈھو
پشاور ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی سمیت پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے سماعت ہوئی
بنگلہ دیش کے خلاف 10 وکٹوں سے فتح ، ٹیم ورک کی اعلیٰ مثال ہے، کامران خان ٹیسوری
کئی کالجز میں طلبا کے داخلے کے باوجود مضامین پڑھانے والے اساتذہ موجود نہیں
ڈیجی اسکلز پروگرام کے تحت نوجوانوں کو جدید ترین ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کیا جا رہا ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی
ہم راہداری ضمانت اس لیے دیتے ہیں تاکہ متعلقہ عدالتوں میں پیش ہوں، جسٹس وقار احمد
ایئر وائس مارشل عامر حیات کی پی آئی اے میں بطورسی ای او تعیناتی کی مدت 8 دسمبر کو پوری ہو رہی ہے
ایف آئی اے امیگریشن ایسے ڈیپورٹیز جن کی نشاندہی متحدہ عرب امارات کرے ان سے باریک بینی سے تحقیقات کی جائیں
شہداد ایئر بیس اور جیکب آباد سٹی کی پروٹیکشن اور 35 ویں نیشنل گیمز کے لیے اضافی فنڈز کی منظوری دی گئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 11پیسے کی کمی سے 277روپے 86پیسے کی سطح پر بند ہوئی
آتشزدگی کے بعد پلازہ میں پھنسے لوگوں کو ریسکیو کیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ڈاکٹر شاہد رسول کو ڈیپوٹیشن پر تعیناتی کے وقت جے پی ایم سی کے رولز کو بھی مدنظر نہیں رکھا گیا، درخواست گزار
ہلاک ڈاکوؤں کے قبضے سے تین پسٹل، گولیاں اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا، پولیس
لاہور ہائی کورٹ نے درخت کاٹنے اور ٹرانسپلانٹ کرنے کے متعلق مکمل رپورٹ بھی طلب کر لی ہے
وہ پاناما اسیکنڈل کے دور میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور مریم نواز کے نیب کیسز کے دوران ڈی جی نیب لاہور تعینات رہے
مودی سرکار ایک سال گزر جانے کے باجود ریاست منی پور میں نسلی فسادات پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی
زخمی پولیس اہلکار زین ولد عبدالمجید کو فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال پہنچایا گیا ہے
میڈیکل کیمپ کے دوران خواتین اور بچوں سمیت سیکڑوں مریضوں کا مفت علاج کیا گیا
شو کی خاص بات ان کی کرشنا کے ساتھ جذباتی صلح تھی جس نے شائقین کے دل جیت لیے
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
دی سیکریٹ انوویشن پہلی فلم تھی جو 18جولائی سن 1968کو کیپری سینما پرنمائش کے لیے پیش کی گئی
50 پاکستانی جنگی جہازوں اور 8 نئی جدید آبدوزوں کا سوچ کر بھارتی نیول چیف کی پریشانیوں میں اضافہ
زمبابوے کی جانب سے دیا جانے والا 58 رنز کا ہدف پاکستان نے 5.3 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کیا
مجرموں نے آگ اور خون سے اپنے مستقبل کا عبرت ناک انجام لکھا اور قریب تر کر دیا ہے، ترجمان پی ٹی آئی
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے او جی ڈی سی ایل نے ذخائر دریافت کر کے پیداوار شروع کردی، 41.02 ارب تک منافع متوقع ہے
قوم کے ساتھ بھونڈا مذاق کیا جا رہا ہے، فائرنگ کا کوئی ایک ثبوت پیش کریں، عطا تارڑ
حکومت جعلی معاشی اعدادوشمار سے عوام کو دھوکہ دے رہی ہے، مہنگائی کم ہونے کے دعوے ہوائی ہیں، خطاب
سمندر پار پاکستانی 10 دسمبر تک اسپانسرشپ کی رقم لازمی جمع کروا دیں، وفاقی وزیر مذہبی امور
لاپتا افراد واپس آنے پر کہتے ہیں شمالی علاقہ جات میں آرام کے لیے گئے تھے، جسٹس جمال مندوخیل
11 نومبر کو ایک شخص نے اپنی تصویر کے ساتھ ’وانٹڈ آرڈر‘ پوسٹ کیا جس میں خود کو مفرور بتایا
نئے ماسٹر پلان پر اعتراض ہو تو آپ دوبارہ درخواست دائر کر سکتے ہیں، جسٹس شاہد کریم
بغیر ادائیگی کے بجلی کی فراہمی کو جاری رکھنا کے الیکٹرک کیلیے ممکن نہیں ہے، ترجمان
شہباز شریف ریاض میں منعقدہ ون واٹر سربراہی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
ہم نے جیلیں کاٹیں مگر کبھی کسی نے سنا احتجاج کی کال دی ہو کہ جلادو مارو شہر بند کردو؟ وزیراعلیٰ پنجاب
سرکاری اسکیم کے لیے 63400 سے زائد افراد نے درخواستیں جمع کرائی ہیں
پی ٹی آئی کارکنوں و قیادت کیخلاف دہشتگردی ودیگر دفعات کے تحت 354 مقدمات درج ہوئے، رپورٹ
جنرل عاصم منیر نے نارووال اور سیالکوٹ کے قریب جاری فیلڈ تربیتی مشقوں میں حصہ لینے والے دستوں کا دورہ کیا