صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بانی پی ٹی آئی کے ساتھ بیرسٹر گوہر کی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
گذشتہ روز کے مقابلے میں کم سے کم درجہ حرارت 1.5 ڈگری کمی سے 19.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
اٹھائیس سالہ رفیق کو اس کے چچا زاد بھائی اصغر جو کہ مقتول کا بہنوئی بھی ہے اس نے قتل کیا، ایس ایچ او موچکو
کانسٹیبل مبشر ایک ایسے گروہ کے ہاتھوں شہید ہوئے جو ملکی ترقی کا دشمن ہے، شہباز شریف
میئرکراچی مرتضی وہاب کی ہدایت پر پانی کے بلوں پریکمشت ادائیگی پر 35 فیصد رعایت دی جائے گی
آئینی کمیٹی جسٹس اے کے آغا کی سربراہی میں جسٹس عمر سیال اور محمد سلیم جیسر پر مشتمل ہوگی، ذرائع
اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کے لیے ججز کی نامزدگی کا معاملہ زیر غور آیا
قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کے اجلاس میں منظور شدہ 10 میں سے 6 منصوبے بلوچستان کے ہیں
26نمبر چونگی پر مامور پولیس اہلکار کئ جھولا جھولنے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
فالج، امراض قلب، دمہ اور امراض چشم سے متعلق بھی پنجاب کے اعداد و شمار سامنے آگئے
شوجیت سرکار کی فلم میں ابھیشیک بچن کے ساتھ اہلیہ بامرو اور جیانت کرپلانی نے اہم کردار ادا کیے ہیں
اداکارہ حال ہی میں ویک اینڈ کا وار ایپیسوڈ میں بطور مہمان نظر آئیں جہاں سلمان خان نے ان سے علیحدگی میں ملاقات کی
یہ طریقہ کار غلط ہے کہ ایک مسئلے پر پورے ملک کی عدالتوں میں درخواستیں دائر کر دیں، چیف جسٹس
ہکلہ کے قریب مظاہرین کے تشدد سے زخمی اہلکاروں کے سر، بازو اور ٹانگوں پر زخم آئے ہیں
یہ سیارچہ جنوری میں ایک قلیل مدتی دورے پر زمین کے پاس پھر سے آئے گا
اداکار حال ہی میں ویب سیریز Citadel: Honey Bunny میں نظر آئے جہاں ان کے ساتھ سمانتھا رُتھ پربھو بھی تھیں
وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ نے نور خان ایئربیس پر مہمان صدر کا پرتپاک استقبال کیا
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے، بڑھتے ہوئے ذرمبادلہ ذخائر اور روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے انفلوز بڑھنے سے روپیہ مستحکم رہا
پٹھان ایک غیرت مند قوم ہے مجھے امید ہے وہ آخری وقت تک ساتھ نہیں چھوڑے گی، کنٹینر پر کارکنوں سے خطاب
اعظم سواتی نے بطور وزیر کوئی اچھا کام نہیں کیا تھا، جسٹس مندوخیل
کراچی کی رونقوں اور روشنیوں کو بلدیہ عظمیٰ بحال کررہی ہے، مرتضیٰ وہاب
امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ روڈز کی بندش امدادی کاموں میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
ملزمان کے ساتھیوں کی گرفتاری اور مزید گاڑیوں کی بر آمدگی کےلیے چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس
سنچری مکمل کرنے کے بعد انوشکا کے جانب کوہلی کی فلائنگ کس کا لمحہ دیکھنے والوں کے لیے جذباتی تھا
راستوں کی بندش کے باعث ملزمان کا آج پیش ہونا ممکن نہیں، وکلا کی درخواست پر سماعت ملتوی
گاڑی میں سوار شخص معجزانہ طور پر محفوظ رہا
اداکارہ کو حال ہی میں ڈیزائنر منیش ملہوترا کے گھر کے باہر دیکھا گیا جہاں وہ ایک کلاسک بلیک کُرتا سوٹ میں نظر آئیں
اسپیکر قومی اسمبلی کو دورہ روس کی دعوت روس کے ڈوما ( ایوان زیریں) کے چیئرمین وولودن نے دی ہے
سندھ فوڈ اتھارٹی فروخت ہونے والے کھلے آئل کو سیل کرے گی، ڈائریکٹر جنرل مزمل ہالیپوٹو
نامعلوم مسلح افراد نے گل امام چوکی کو نشانہ بنایا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
عادی ملزمان اور ان کی نگرانی کا تعین معزز عدالت کرے گی، آئی جی سندھ کے زیر صدارت اجلاس میں بریفنگ
قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ نے جمع کرائی
صورتحال کے باعث اضافی ٹرینیں چلانے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، ذرائع ریلوے
دونوں ممالک نے مارکیٹ تک رسائی آسان بنانے پراتفاق کیا
کیا پس منظر میں آنسو گیس شامل ہو سکتی ہے؟، سوشل میڈیا صارف کا تبصرہ
سائنسدانوں نے کنوولوشنل نیورل نیٹورکس کو تربیت دی ہے تاکہ ایم آر آئی تصاویر سےصحتمند اور کینسر زدہ دماغ کی تشخیص ہوسکے
عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا ہے
ملزمان نے دوران تفتیش درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا، ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری
واقعہ بیدیاں روڈ پر فارم ہاؤس میں پیش آیا جو کہ تھانہ ہیئر کی حدود میں واقع ہے،پولیس اور وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ پہنچ گئے
تمام افراد بھنڈار میں عرس میلہ دیکھنے جا رہے تھے، جاں بحق اور لاپتا افراد آپس میں بھائی ہیں
قومی ائیرلائن کو تباہی سے بچانے کے لیے بروقت اقدامات نہیں کیے گئے
غذائی تحفظ کے ماہرین نے انتباہ دیا ہے کہ اس سال کے آخر تک 25 لاکھ افراد بھوک سے مر سکتے ہیں
عوام نے 24 نومبر کی کال مسترد کردی، سندھ سے کوئی رضاکارانہ طور پر احتجاج کے لیے نہیں نکلا، وزیر اطلاعات سندھ
سب سے زیادہ منشیات جیلوں میں سپلائی ہوتی ہے، جسٹس مسرت ہلالی
اس لگژری گاڑی کی قیمت کتنی ہے؟
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی سکھر سے واقعے کی تفصیلات طلب کرلیں
سرکاری و نجی دفاتر کو 100 فیصد عملے کے ساتھ کام کرنے کی اجازت بھی مل گئی
مطالعہ میں حصہ لینے والے خلاباز آئی ایس ایس پر چھ ماہ کام کرچکے تھے
راستوں کی بندش سے صنعتیں بند ، دیہاڑی دار طبقے کے لیے روٹی کا حصول مشکل ہو چکا ہے
بچے نے فون کیا تھا کہ اسے اپنے ریاضی کے ہوم ورک میں مدد کی ضرورت ہے