صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
خودکش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوئے
ماضی میں بھی ایران کے خلاف اسی طرح کے بے بنیاد الزامات عائد کیے جاتے رہے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
والد کی بات اور مشورہ مان کر سلمان خان نے اپنا فیصلہ واپس لیا
ریلوے پولیس کو کہا گیا ہے کہ تمام اسٹیشنوں پر غیر متعلقہ گھومنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔
ٹرٹل بیچ ہاکس بے پر سندھ وائلڈ لائف کے تحت گرین ٹرٹل کے انڈوں سے نکلے سیکڑوں بچوں کو سمندر میں چھوڑنے کی تقریب
اداکار کا یہ معاہدہ نامور پروڈکشن ہاؤس کے ساتھ ہوا جس کے تحت 2028 تک 3 فلمیں ریلیز کی جائیں گی
مقتولہ کی عمر 25 سال کے قریب ہے جبکہ کورنگی سے ملنے والے شخص کی شناخت 35 سالہ انور کے نام سے ہوئی، پولیس
کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ انڈوں کو فریج میں رکھنے کے نقصانات ہوتے ہیں، جبکہ دوسرے ایسا کرنے کے فوائد بتاتے ہیں
سفاک باپ نے بچے کی گمشدگی کی اطلاع تھانے میں دی اور ایف آئی آر درج کروائی تھی
حکومت چاہتی ہے کہ عوام سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کرے، اویس لغاری
حکومت کو بتانا چاہتا ہوں کہ ہمارے قائد اور لوگوں پر ظلم کیاگیا ہے، نومبر میں عمران خان کی کال آئے گی، علی امین گنڈاپور
اہلخانہ شادی کی تقریب میں گئے تھے، گھر لوٹے تو سامان بکھرا پایا، مدعی
بی سی سی آئی کے انکار کے بعد چمپیئنز ٹرافی اب ہائبرڈ ماڈل کے تحت منعقد ہونے کا امکان ہے، رپورٹ
آلودگی کی روک تھام کے لیے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں سخت اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، ماہرین
واقعے کا مقدمہ درج، مالک کا گھریلو ملازمہ اور اُس کے والد پر شک
افتتاحی تقریب میں متعدد معروف فنکاروں نے شرکت کی
ملزمان کی حوالگی کے لیے برطانوی حکومت کو خط، پاکستان لاکر تفتیش کی جائے گی، ملائکہ بخاری اور شایان علی کا نام بھی شامل
زین بہت کھلنڈرا ہنستا کھیلتا بچہ تھا لیکن ماں کی شہادت کے بعد اسے چپ لگ گئی
کچے کے ڈاکوؤں کا بھی گھیرا تنگ کردیا ہے، ان کی حرکات و سکنات بھی محدود کردی گئی ہیں، غلام نبی میمن
سینیٹر کامران مرتضیٰ کو کوئی ٹاسک نہیں دیا گیا، پی ٹی آئی سے بطور اپوزیشن رابطے اور ملاقاتیں جاری رہیں گے، جے یو آئی
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق معاہدہ مسترد کرنے پر دوحا میں حماس رہنماؤں کی موجودگی قابل قبول نہیں، امریکا
مارٹیز نامی خاتون بینجمن سے چھپ کر اپنی بیٹی کے گھر رہ رہی تھی
پولیس نے مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تین ملزمان کی تلاش شروع کردی
پی سی بی سربراہ محسن نقوی کے زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں فیصلوں کی منظوری
پولیس نے ڈاکوؤں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا تو ڈاکوؤں نے کلاشن کوف سے فائرنگ کردی
برطانیہ دہشت گردی کی مذمت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، جین میریٹ
ملزم 15 برس میں پہلی بار گرفتار ہوا ہے
امریکی اسٹیبلشمنٹ کا ٹرمپ کے ممکنہ متنازع احکامات سے متعلق اپنی حکمت عملی پر غور
ملزمان کے قبضے سے 1140 گرام آئس اور 510 گرام ہیروئن برآمد ہوئی، سچل پولیس
سی ایم ہاؤس میں جیل سے رہا ہوکر آنے والے کارکنوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا
جعفر ایکسپریس، چمن پیسنجر اور بولان ایکسپریس روانہ، امدادی ٹیمیں اسٹیشن پر موجود، انفارمیشن ڈیسک قائم
پاسپورٹ فیس میں اضافہ 7 مارچ کو کیا گیا تھا، دوبارہ اضافے کی خبروں میں صداقت نہیں، ترجمان
ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کے الزامات بے بنیاد ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
مستقبل میں ٹیسٹ اور وائٹ بال فارمیٹس کیلئے الگ الگ کوچز تعینات کیے جائیں گے، رپورٹس
کیویز نے گزشتہ سیریز میں بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر 0-3 سے ہرایا تھا
55 ارب روپے سے سرکاری عمارتوں اور مستحق گھرانوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا
ایئر کوالٹی انڈیکس انتہائی خطرناک حد تک پہنچ گیا
یورپا لیگ کے میچ میں نیدرلینڈز کے کلب نے اسرائیلی کلب کو شکست دی لیکن میچ کےبعد سینٹی سینٹر م تصادم ہوا، پولیس
دفعہ 144 کا نفاذ 8 سے 10 نومبر تک ہے۔
اقبال کے تصورِ خودی کی پوری مسلم امہ کو ضرورت ہے، یہی ہمارے لیے ترقی اور خوشحالی کا راستہ ہے
دبئی جانے والی پرواز کے مسافر کے بیگ سے تلاشی پر 17 ملین روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی
دھرنا ختم کرنے کے بعد اگلے ہفتے اپ گریڈیشن پر صوبائی حکومت کے ساتھ حتمی مذاکرات ہوں گے
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درزندہ کی یونین کونسل بہران میں 28 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے مدمقابل آئیں گی
ایئرپورٹ پر دیپیکا اپنی بیٹی کو پیار سے گود میں اٹھائے ہوئے نظر آئیں، جبکہ رنویر بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔
فیئر میں ایک مقامی ہائی اسکول کے تقریباً 2700 طلبا نے 100 میٹر ریس میں حصہ لیا
مطالعے میں محققین نے 5 لاکھ 8 ہزار سے زائد گردے کے مریضوں کی صحت کا معائنہ کیا
ہلاک ڈاکو ضلع قصور، لاہور اور ننکانہ میں ڈکیتی، راہزنی اور مویشی چوری کے 40 سے زائد مقدمات میں اشتہاری تھے
مبینہ مقابلے میں چار ڈاکو موقع پر ہلاک اور تین فرار ہوگئے
کوئی بھی انسپکٹر کسی بھی وقت اپنے اعلی افسر کو بتائے بغیر کسی بھی جہاز پر جاکر انسپیکشن کرسکتا ہے