صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
واقعے کے بعد علاقے میں مزید تقریباً تین فٹ برف پڑ چکی ہے جس سے خطرات میں اضافہ ہو گیا ہے
رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کو پہلے ہی معاشی مشکلات اور ترقیاتی چیلنجز درپیش ہیں
صرف وہی فلسطینی نمازی داخل ہو سکیں گے جو پیشگی خصوصی اجازت نامہ حاصل کریں گے
ماہرین کے مطابق حالیہ اقدامات خلیجی خطے میں سیکیورٹی صورتحال پر اثر انداز ہو سکتے ہیں
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آیا اور بھارت کو عالمی سطح پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا
صدر ٹرمپ اس معاملے پر مسلسل مشاورت اور غور و فکر میں مصروف ہیں، میڈیا رپورٹس
وائٹ ہاؤس کی جانب سے باضابطہ طور پر 50 ممالک کو بورڈ میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی
صادق خان نہ صرف لندن کے پہلے مسلم میئر ہیں بلکہ پاکستانی نژاد ہیں
102 سالہ امیر بزنس مین نے 68 سالہ خاتون سے شادی خفیہ شادی جو ان کی دیکھ بھال پر مامور تھی
برطانوی بادشاہ، اقوام متحدہ کے سربراہ اور متعدد ممالک کے سربراہان نے بھی رمضان کی مبارک باد دی
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں چاند کل نظر آیا تھا اور آج پہلا روزہ تھا
غزہ میں اسرائیلی فوج کے دو دستے حماس کیخلاف آپریشن کے لیے گئے تھے لیکن ان کی آپس میں ہی مڈبھیڑ ہوگئی
انٹرویو کے دوران پروفیسر نے روبوٹ کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ اسے یونیورسٹی کے سینٹرز آف ایکسیلینس نے تیار کیا ہے
جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے پُرعزم ہے
دنیا بھر سے آئے ہزاروں نمازیوں نے مقدس مساجد میں عبادت کی سعادت حاصل کی
یہ مذاکرات تقریباً چار سال سے جاری جنگ کو روکنے کی تازہ سفارتی کوشش ہیں
فورسز نے پیر کی شام مسجد اقصیٰ کے صحن سے شیخ محمد العباسی کو حراست میں لیا
حکام نے واضح کیا ہے کہ غیر قانونی چندہ مہمات اور جعلی اپیلوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی
افغانستان کی موجودہ صورتحال نے عام شہریوں کے لیے بیرون ملک سفر کو مزید مشکل بنا دیا ہے
شرکاء کو سیشن کے اوقات کی تصدیق کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑا جبکہ طویل قطاریں اور بدنظمی کی شکایات سامنے آئیں
امریکا مذاکرات کا دائرہ کار ایران کے میزائل پروگرام اور دیگر غیر جوہری معاملات تک بڑھانا چاہتا تھا
عرب لیگ، یورپی یونین اور او آئی سی نے اسرائیل سے اس فیصلے کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے
عشاء اور تراویح کی نماز کی امامت امام و خطیب شیخ یوسف ابو سنینہ نے کروائی
قبل ازیں عمان بھی رمضان کے چاند سے متعلق اعلان کرچکا ہے
ماہ رمضان میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر گہری نظر رکھی جائے گی
بنگلادیش میں عام انتخابات کے بعد خالدہ ضیا کے بیٹے نے نئے وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا
ایران کو ختم نہیں کیا جا سکتا، روحانی پیشوا خامنہ ای
ایلون مسک کے گروک پر اے آئی کی مدد سے بچوں کی ڈیپ فیک نازیبا مواد بھی تیار کیا جا رہا ہے
پہلے سیاہ فام امریکی صدر باراک اوباما نے اعتراف کیا تھا کہ جیسّی جیکسن کی جدوجہد نے ان کی کامیابی کی بنیاد رکھی
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکررات کا دوسرا دور جنیوا میں شروع ہوگیا
یہ مذاکرات عمانی سفارت خانے میں منعقد ہوں گے اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث انہیں غیر معمولی اہمیت دی جا رہی ہے
حلف برداری کی تقریب صدارتی محل کے بجائے قومی پارلیمنٹ کی عمارت کے ساؤتھ پلازہ میں کھلے آسمان تلے منعقد ہوئی
عبوری سربراہ اور نوبیل امن انعام یافتہ محمد یونس نے الوداعی خطاب میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے متحدہ عرب امارات کے دورے کو مؤخر کرنے کا اعلان کیا
17 سالہ جلاوطنی کے بعد طارق رحمان کی وطن واپسی کو اسی نوجوان تحریک کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے
پاکستان، سعودی عرب، مصر، قطر اور اردن سمیت کئی ممالک نے بھی اس فیصلے کو امن کوششوں کے لیے خطرہ قرار دیا ہے
یہ علاقہ اس وقت سوڈانی فوج اور نیم فوجی فورس آر ایس ایف کے درمیان شدید لڑائی کا مرکز بنا ہوا ہے
کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے بھی سخت ردعمل دیتے ہوئے کانگریس مین سے استعفے کا مطالبہ کیا
مجوزہ پالیسی کے تحت امیگرنٹس کیلئے سخت سزائیں، طویل حراست اور شناختی دستاویزات کی ضبطی بھی شامل ہو سکتی ہے
مشقوں کا مقصد آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینا اور فوجی خطرات کی صورت میں فوری اور مؤثر ردعمل کی صلاحیت کو پرکھنا ہے
پہلے یہ بیڑہ ایران سے تقریباً 700 کلو میٹر کی دوری پر تھا، تاہم اب یہ فاصلہ کم ہو کر تقریباً 240 کلو میٹر رہ گیا ہے
آج امریکی اور ایرانی وفود کے درمیان جوہری پروگرام پر دوبارہ بات چیت ہوگی
خاتون افسر اور قاتل قیدی کے درمیان واٹس ایپ پر نازیبا مواد کا بھی تبادلہ ہوا
ان نوجوانوں کی مقتول سے ملاقات ہوئی جس میں اس نے لڑکی کا نمبر لیا تھا
2 خواتین اور 3 مرد سیاح تاریک رات میں نہر پر تارے دیکھنے جمع ہوئے تھے
شعبان کے آخری ایام کے آتے ہی رمضان کے شایان شان استقبال کی تیاری کی جا رہی ہے
آفیسر نے 2 ہزار 780 گرام سونا چرایا جس کی مالیت تقریباً ساڑھے تین کروڑ بھارتی روپے بنتی ہے
لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا جلد شروع ہونے والا ہے
حماس کو یہ 60 روزہ مہلت بھی ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست پ دی گئی ہے؛ معاون خصوصی نیتن یاہو