صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شوریٰ نے متفقہ طور پر واٹس ایپ اور گوگل پلے اسٹور سے پابندی اٹھانے کے حق میں ووٹ دیا، رپورٹ
یہ حادثہ لائن آف کنٹرول پر ضلع پونچھ میں پیش آیا
مسلح گروہوں کے وزارت دفاع کے ماتحت ہونے کا اعلان احمد الشراح سے ملاقات کے بعد کیا گیا
رچرڈ گرینل مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر ایلون مسک کو ٹیگ کرکے اپنا مطالبہ پہنچایا
رپورٹ کے مطابق 2024 میں مجموعی طور پر 612 ارب روپے مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کی گئی
باغی گروہوں کے دمشق پر قبضے کے بعد بشار الاسد 24 سالہ اقتدار چھوڑ کر روس فرار ہوگئے تھے
سیما حیدر اپنے 4 بچوں کے ساتھ بھارت گئی تھی
فوجیوں کو بیت حنون میں دھماکہ خیز ڈیوائس سے ہلاک کیا گیا، اسرائیلی فوج
حوثیوں کا بھی ایسا ہی انجام ہوگا جیسا اسماعیل ہنیہ، نصراللہ کا ہوا، اسرائیلی وزیردفاع کی دھمکی
ترکیہ کی گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے
سابق رکن کانگریس ڈونلڈ ٹرمپ کے کٹر باوفاساتھی اور نو منتخب صدر کے پرجوش حامیوں کی پسندیدہ شخصیت ہیں۔
خالصتان زندہ باد فورس کے تینوں رہنماؤں کو پولیس نے اترپردیش میں سرچ آپریشن کے دوران قتل کیا
پاکستان سے تعلق رکھنے والے پانچویں ملزم کو عدم ثبوت پر بری کردیا گیا
حسینہ واجد اگست میں اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد بھارت فرار ہوگئی تھیں
چینی حکومت فحش مواد کے حوالے انتہائی سخت پالیسی رکھتی ہے
متحدہ عرب امارات میں یکم جنوری کو سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے
طیارہ ایک گھنے جنگل میں گر کر تباہ ہوا جس کے باعث ریسکیو کے کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے
آرٹیکل 14 میں یہ بھی وضاحت کی گئی ہے کہ فوجداری مقدمات کے فیصلے عوامی سطح پر دیے جائیں گے
گزشتہ برس سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سعودی عملہ افغانستان سے اپنے وطن واپس لوٹ گیا تھا
نوجوان لڑکی نے خود سے بڑے لیکن دولت مند مردوں سے 3 شادیاں کیں
ابو محمد الجولانی سے سعودی وفد، ترک وزیر خارجہ اور دروز فرقے کے رہنما نے بھی ملاقات کی
پرواز میں عملہ، پائلٹ اور مسافر سب خواتین تھیں
وہ ٹرمپ انتظامیہ میں آرٹیفشل انٹیلی جنس سے متعلق پالیسی سازی کے لیے کام کریں گے۔
اسپتال کے قریب ایندھن کے ٹینکوں کو نشانہ بنایا گیا تو بڑے پیمانے پر دھماکہ اور جانی نقصان ہو سکتا ہے
پاناما کی آزادی اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، صدر جوز راؤل مولینو
مشتبہ افراد سے زندہ گرگٹ سمیت کالا جادو کے لیے استعمال ہونے والا مختلف سامان بر آمد ہوا
طیارہ گرنے کے بعد آگ لگی جس کے دھوئیں سے درجنوں شہری متاثر ہوئے اور اسپتال منتقل کیا گیا، حکام
بشار الاسد کی اہلیہ علیحدگی کے بعد برطانیہ منتقل ہونا چاہتی ہیں
امریکا اور برطانیہ کا مشترکہ حملہ ناکام بنایا اور حملہ آور جنگی طیارے واپس چلے گئے، حوثی فوجی ترجمان
ٹیچر پر حملہ کرنے والے 18 سالہ عبداللہ کا پولیس نے موقع پر ہی ماورائے عدالت قتل کردیا تھا
بھائیوں نے بہن کے وراثتی پلاٹ پر 1980 سے قبضہ کر رکھا تھا
امریکی لڑاکا طیارے میں دو پائلٹس سوار تھے
جمیل حسن جنگی جرائم پر امریکا، جرمنی اور فرانس میں بھی مطلوب ہیں
حادثے میں 2 پائلٹس، ایک ڈاکٹر اور ایک نرس جاں بحق ہوگئے
پولیس نے سائبر سیل کی مدد سے اسکول کو بم سے اُڑانے کی ای میل کرنے والے طلبا کو گرفتار کرلیا
ایرانی سفارتخانے کے ٹیکنیکل اسٹاف کے ممبر کو دمشق میں کار پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا
کارسوار 50 سالہ ماہر نفسیات اور سعودی شہری تھا جس نےاعلانیہ مذہب اسلام ترک کیا اور سعودی عرب کی مخالفت کی
محمد مہدی کئی روز سے ایران میں ہیں، انہوں نے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رہنمائی میں اپنے والد کا سیاہ عمامہ پہنا
ہفتہ کو یمن سے فائر کیا گیا میزائل ایک عوامی پارک میں گرا، اسرائیلی فوج
حال ہی میں بھارتی ریاست سنبھل میں صدیوں پرانی تاریخی مسجد بھی انتہا پسند ہندوؤں کے نشانے پر آگئی
روسی میڈیا نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ حملے میں جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے
میڈرڈ کی عدالت نے روڈ ریگو راٹو کو ٹیکس سے متعلق جرائم، منی لانڈرنگ اور بدعنوانی کے الزام پر یہ سزا سنائی ہے۔
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا ہیلی کاپٹر2021 میں پہاڑوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا تھا
ٹیولپ صدیق نے کرپشن کے الزامات کو سیاسی کہہ کر مسترد کردیا
سیگن اولو کو 17 سال کی عمر میں گرفتار کیا گیا تھا
یمن سے اسرائیل پر میزائل حملے میں 16 افراد زخمی ہوئے
جلنے والا شخص اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا
امریکی نے کئی برس سے شامی رہنما کی گرفتاری پر انعام مقرر کر رکھا تھا
حکومتی بل 2 بار مسترد ہونے کے بعد تیسری ووٹنگ میں منظور کیا گیا
یہ طیارہ 8 مارچ 2014 کو کولالمپور سے بیجنگ کے لیے روانہ ہوا تھا اور پر اسرار طور پر لاپتا ہوگیا تھا