صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، ارلی وارننگ سینٹر
گزشتہ روز بھی ہوا کی رفتار کم اور نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے شدید گرمی محسوس کی گئی تھی
اتوار کے روز کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے
شہر میں چند روز کے دوران صبح اور رات کے اوقات میں خنک موسم برقرار رہے گا، محکمہ موسمیات
20 تا 21 دسمبر کے درمیان کراچی میں بادل چھا سکتے ہیں، محکمہ موسمیات
شہر میں مختلف سمتوں سے 10 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے
بالائی علاقوں میں مغربی سسٹم اثر انداز ہو رہا ہے، جس کے تحت سندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے
صوبہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں 24 سے 29 اپریل کے درمیان ہیٹ ویو کا امکان ہے
دن کے وقت زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
کراچی میں 3 روز کے دوران پارہ 34 تا 36 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ہیٹ ویو کے باعث دن کا پارہ 5 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خُشک جبکہ مطلع صاف رہے گا
موجودہ صورتحال میں بلوچستان کی گرم ریگستانی اور شمال مغربی ہوائیں ساحلی علاقوں پر اثر انداز ہو رہی ہیں
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک اور مطلع صاف رہے گا، محکمہ موسمیات
آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
شہر میں آج 10 سے 25 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغربی اور شمال مغربی ہوائیں چلیں گی
شہر قائد میں دن کے اوقات میں گرمی کی لہر جاری ہے جب کہ موسم خشک بھی ہے
گرمی کی حالیہ لہر بھارتی راجستھان و قرب وجوار پر موجود دباؤ کی وجہ سے پیدا ہوئی
دن کے اوقات میں ریگستانی گرم ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں 8 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھ گیا
آج شہر میں 5 سے 25 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات
آئندہ24گھنٹوں کے دوران10سے30کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی
شہر قائد میں کم سے کم پارہ 17 سے19 اور زیادہ سے زیادہ 30 تا 32 ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
پیر کو کراچی میں معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، درجہ حرارت 19 تا 21 ڈگری ریکارڈ ہونے کی توقع
ایک طاقتور مغربی سلسلہ ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں پر مسلسل اثر انداز ہو رہا ہے
آج کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
ہفتہ، اتوار اور پیر کو شہر میں متفرق موسم ریکارڈ ہو سکتے ہیں، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے شہر کے کم سے کم درجہ حرارت سے متعلق بھی پیشگوئی کر دی
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 3 ڈگری اضافے سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک تجاوز کر سکتا ہے
آج کم سے کم درجہ حرارت 13.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
ماہرین نے آئندہ دنوں میں سرد موسم کی شدت اور رمضان کے آخری عشرے سے متعلق امکانات بتا دیے
آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 13.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، دھند کے باعث حد نگاہ 3 کلومیٹررہی
کم سے کم درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہو سکتا ہے، ارلی وارننگ سینٹر
محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت گرنے اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے
شہر کا کم سے پارہ گزشتہ روز کے مقابلے میں مزید ایک ڈگری بڑھ گیا
آج کم سے کم درجہ حرارت 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
سردی کی شدت اصل درجہ حرارت سے 2 تا 4 درجے زیادہ محسوس ہو رہی ہے
شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
سال 2024 میں زمین اور سمندر کی سطح کا غیر معمولی درجہ حرارت اور سمندری گرمی دیکھی گئی
پیر کو شہر میں معمول سے تیز سرد ہوائیں چل سکتی ہیں، محکمہ موسمیات
اگلے چند روز تک کراچی کا موسم خشک اور راتیں سرد رہنے کی توقع ہے، ارلی وارننگ سینٹر
کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں 8 تا 9 ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے
ہفتہ اور اتوار کو کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری تک ریکارڈ ہو سکتا ہے، بالائی اضلاع میں صبح سویرے دھند کا امکان
آئندہ چند روز میں شمال مشرقی سمت سے ہوائیں چلنے کی بھی توقع
دن بھر 20 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی سمت سے ہوائیں چلنے کا امکان
بلوچستان کی شمال مشرقی ہواؤں کے اثرات کراچی پر غالب، درجہ حرارت 2.8 ڈگری مزید گر گیا
اگلے دو سے تین روز کے دوران شہر کا درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ تک آ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا