US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دنیا بھر کے مفکرین اور دانش ور اس حیرت میں مبتلا ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے مختصر ترین دور میں اتنا بڑا انقلاب کیسے برپا کر دیا
ڈاکو کے قبضے سے ایک پستول، موبائل فون اور نقد رقم برآمد کر لی گئی ہے، پولیس
تھانہ کنگن پور، تھانہ الہ آباد اور تھانہ چونیاں میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں، پولیس
زخمی ملزم کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا
خاتون کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ میڈیکل رپورٹ پیر کو موصول ہوگی، پولیس
نئی نسل کے نام پر سیاست یا جذباتیت کو پیدا کرنا آسان ہوتا ہے مگر ٹھوس اور عملی بنیادوں پر ان کے لیے واضح حکمت عملی اور منصوبہ بندی کا ہونا اولین ضرورت ہے
مذہبی اعتبار سے تو ہمیں ہر وقت ہی اپنے اعمال پر نظر رکھنی چاہیے اور توبہ کرنا چاہیے
سمبر1992 کو ایودھیا کی تاریخی بابری مسجد شہید کی گئی تھی اور6دسمبر2025 ہی کو مرشد آباد میں نئی بابری مسجد کا سنگِ بنیاد رکھا گیا ہے
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
اقتدار سنبھالنے کے ساتھ ہی چیئرمین مائو زے تنگ نے ملک کے معاشرے اور معیشت کو جلد از جلد ممکنہ جدید خطوط پر استوار کرنے کی ٹھان لی
قومی سلامتی کے لیے خطرہ اور سیکیورٹی رسک کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں اور غداری و ملک دشمن ہونے کے نعرے بھی بلند ہو رہے ہیں
سعودی عرب نے رواں سال 24 ہزار پاکستانیوں کو بھیک مانگنے کے الزام میں واپس بھیجا
سعودی عرب اور یو اے ای کے درمیان تیسری پوزیشن کا میچ خراب موسم کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا
سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے بچے کی ناگفتہ حالت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے پیشکش کی
شہریوں سے اپیل کی ہے کہ دھرنوں میں بھر پور شرکت کریں، جماعت اسلامی سیکریٹری جنرل
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا چوتھا ٹی20 سیریز دھند کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا
قبضے سے 7 لاکھ روپے نقد، جیولری، موبائل فونز، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا
اسرائیلی کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں نے امن کا عمل خطرے میں ڈال دیا، قطری وزیراعظم
افغانستان میں دہشت گرد افراد کو کابل حکومت سے وظائف دینے کی مصوقہ رپورٹس موجود ہیں
گزشتہ روز کیٹگریز تبدیل کرنے پر پاکستان نے یو ایس جونیئر اوپن اور برٹش جونیئر اوپن سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تمام فیلڈ فارمشنز سے ٹیکس تجاویز 10 فروری تک طلب کرلیں
پاکستان میں رواں برس ٹی ٹی پی کے 600 سے زائد حملے ہوئے جبکہ پاکستانی فورسز نے بہت سے حملے ناکام بنائے ہیں، رپورٹ
صرف نومبر 2025 میں مائیکل نے اپنی تخلیق 3 لاکھ ڈالر سے زائد کی فروخت کیں
این سی سی آئی اے اور حساس اداروں نے شہر کے پوش علاقوں میں مشترکہ کارروائی کی
داعش خراسان کے ترجمان کے ساتھ سینئر رہنما کو بھی گرفتار مئی 2025 میں گرفتار کیا گیا جس کے بعد مسلح گروہ کی کمر ٹوٹ گئی
سب سے زیادہ امریکی شہریت حاصل کرنے والے ممالک میں میکسیکو، بھارت، فلپائن، ڈومینیکن ریپبلک اور ویتنام شامل
حکومت قاسم اور سلیمان کو ویلکم کرے گی اور کوئی رکاوٹ نہیں کھڑی کرے گی، انہیں دو سال پہلے آجانا چاہیے تھا، بیرسٹر عقیل
نیپرا نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے نیپرا پروزیومر ریگولیشنز 2025 جاری کر دیا
اپنے ساتھی طبی عملے کو بدنام کرنے اور ان پر شبہات ڈالنے کے لیے یہ قتل کیے
اسلام آباد کے سینئر سول جج عباس شاہ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمے کی سماعت کی
فائنل مقابلے میں 92 سالہ ہساکو سیکائی نے 74 سالہ حریف گورو سُگیاما کو شکست دے کر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمایا
واقعہ کراچی کے علاقے بفرزون کے سیکٹر بی میں پیش آیا، ملزم کی شناخت نعمان کے نام سے ہوئی
ہدایتکار کرتن کا 4 سالہ بیٹا چرنجیوی سونرش اپنی رہائشی عمارت کی لفٹ میں حادثاتی طور پر پھنس گیا تھا
لاہور ہائی کورٹ سے مشاورت کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی، حکام
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا تھا
’’ٹائی ٹینک‘‘ نے 1997 میں ریلیز کے بعد تاریخی کامیابی اور لیونارڈو کو عالمی سطح پر سپر اسٹار بنا دیا تھا
ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ایس ایچ او باغبانپورہ رضوان خان
ماں ایمان ابو الخیر نے اپنی درد ناک کہانی الجزیرہ کے صحافی کو سنائی تو ہر آنکھ اشکبار ہوگئی
پاکستان نے آئی ایم ایف کو شوگر سیکٹر کے حوالے سے اہم یقین دہانی کرا دی ہے، حکام
اصل سوال یہ ہے کہ حکومت کس کی ہے اور اصل فیصلے کون کر رہا ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان
صارفین نے ویڈیو کے چند مناظر کو بھی نامناسب قرار دیا
اس فلم کا ایک گانا سوشل میڈیا پر ان دنوں بہت زیادہ وائرل ہے
رنویر سنگھ متعدد مواقع پر اپنی سندھی شناخت پر فخر کا اظہار کر چکے ہیں
تاحال آتشزدگی کی وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا
آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق چار سال بعد پیٹرولیم لیوی کی مد میں سالانہ وصولیاں 2212 ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ ہے
بھارت کا دفاعی بجٹ 6.81 کھرب بھارتی روپے یعنی 78.70 ارب امریکی ڈالر ہے
یہ اقدام کرپشن اور مالیاتی جرائم کے خلاف بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانے کی جانب ایک بڑا قدم ہے
ملزمان نے قابلِ اعتراض مواد کوسوشل میڈیا پر نشر کیا اور متاثرہ خاتون کے اہلِ خانہ کو ارسال کرکےذہنی اذیت میں مبتلا کیا
سوشل میڈیا پر مردوں کے اس رویے کو ’’لگڑ بھگوں سے بھی بدتر‘‘ کہا جارہا ہے