صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسکول امتحانی مرکز تھا جہاں 5 ہزار سے زائد طلبا امتحان دے رہے تھے
پاکستان اُن چند ممالک میں ہے جنہوں نے 12 مہینوں میں معیشت میں سب سے زیادہ بہتری دکھائی، وزیراعظم
ایران کیساتھ جنگ بندی کے بعد سے ایسی فضا بن گئی ہے جس میں غزہ سیزفائر پر پیشرفت ہوسکتی ہے
شیخ حمدان ابو ظہبی کے ولی عہد کے ہمراہ معروف ریسٹورینٹ پہنچے تھے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 16ڈالر کی کمی سے 3ہزار 276ڈالر کی سطح پر آگئی
ایک مذہبی رہنما کو جھوٹ نہیں بولنا چاہیے،حقیقت میں ایران جنگ ہار چکا ہے، امریکی صدر
امیر جماعت اسلامی کا لاہور میں بنو قابل نیشنل ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب
خاتون نے مختلف گھریلو ٹوٹکوں کا استعمال کرتے ہوئے ہڈی کو نگلنے کی کوشش کی
مذاکرات ہی تمام چیزوں کا حل ہے، بیٹھ کر بات کریں، شہباز شریف، ’انشااللہ‘ بیرسٹر گوہر کا وزیر اعظم کو جواب
شام کی شفٹ میں میڈیسن، سرجری، گائنی، ریڈیالوجی، ڈینٹل اور فزیو تھراپی جیسی بنیادی اور اہم طبی سہولیات میسر ہوں گی
آم عید یا رمضان کے موقع پر دوستوں، عرب شیوخ، اور حکام کو تحفے میں دیے جاتے ہیں
سانحہ سوات پہلا واقعہ نہیں، ایسے واقعات بار بار پیش آئے ہیں، افسوس کی بات ہے کوئی دیکھنے اور پوچھنے والا نہیں، ترجمان پنجاب حکومت
بارش کے باعث مجموعی طور پر 56 گھروں کو نقصان پہنچا جس میں 50 کو جزوی اور 6 مکمل طور پر منہدم ہوئے، پی ڈی ایم اے
اگر خاندان میں کسی کو دمہ ہے تو دوسروں کو بھی اس کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے
ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے نئی رینکنگ جاری کر دی
دانش تیمور کا ڈرامہ "من مست ملنگ" یوٹیوب پر 910 ملین ویوز کے ساتھ ریکارڈ قائم کر چکا ہے
ووزیراعظم کے مشیر محمد علی کے بیان کو غلط طور پر منسوب کیا گیا، نجکاری کمیشن آف پاکستان
اسرائیلی حملوں میں اعلیٰ فوجی کمانڈرز، ایٹمی سائنسدان، خواتین اور بچے شہید ہوگئے تھے
سعودی عرب میں بغیر ویزا داخل ہوتے وقت صرف ان کا قومی شناختی کارڈ یا پاسپورٹ کا استعمال کیا جائے گا
ہر نئی سہولت بڑے شہروں کو دینا ماضی کی بات ہے، دیہات کو بڑے شہروں کے برابر لائیں گے، مریم نواز
حادثات میں 39 زخمی، چھتیں اور دیواریں گرنے سے زیادہ اموات ہوئیں جن کے28 واقعات پیش آئے، پی ڈی ایم اے
شہباز شریف نے سندھ طاس معاملے کے حوالے سے ثالثی عدالت کی طرف سے دیے گئے ضمنی آرڈر کا خیرمقدم کیا ہے
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں نظرثانی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے 12 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا
جوائنٹ اسپتال آواران میں جدید لیبارٹری، ماہر ڈاکٹرز اور سرجنز کی خدمات حاصل کی گئی ہیں
لڑکی نے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے ویڈیو کال پر رابطہ کرکے تشدد سے متعلق بتایا، جس پر فوری کارروائی کی گئی
امریکا اور ایران کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام کے سفارتی حل کے لیے بالواسطہ بات چیت جاری ہے
حیدرآباد میں کھولے گئے ریستوران میں فارسی، عربین،، چائنیز اور مغلائی کھانے پیش کیے جائیں گے
مہوش کا کہنا تھا کہ یہ تعلق ان کے لیے ہمیشہ حوصلہ، سکون اور رہنمائی کا ذریعہ رہا ہے
ہیپاٹائٹس بی اور سی کے مکمل خاتمے کا عزم رکھتے ہیں، مراد علی شاہ
ادائیگی 7 روز میں نہ کرنے پر پنجاب گورنمنٹ ڈیو ریکوری آرڈیننس 1962 کے تحت کارروائی ہوگی
عمر فاروق نے سیمی فائنل میں انڈیا کے کھلاڑی کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی تھی
شوہر کے بیان میں تضادات پر پولیس کو شک ہوا، کلاشنکوف برآمد، مقتولہ پر ایک شخص کےس اتھ غلط تعلق کا الزام
بھارتی کرپٹو پالیسی نے نوجوانوں کےلیے عالمی ڈیجیٹل مواقع کے دروازے بند کر دیے ہیں
’’ٹرمپ کو ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے لیے اپنا لہجہ بدلنا ہوگا‘‘؛ عباس عراقچی
منشیات ضبطگی کیس میں ویڈیو نہ ہونے کی معقول وجہ بیان کرنا ہوگی، ہر دوسرے شخص کے پاس اسماٹ فون ہے، پشاور ہائیکورٹ
طالبان حکومت میں داعش خراسان اور فتنہ الخوارج جیسی تنظیموں کی دہشت گردانہ کارروائیاں بدستور سرگرم ہیں
سائنسی تحقیق اور ترقی کےلیے مخصوص حکومتی اسکیم ’’وِگیان دھارا‘‘ محض ایک سیاسی ڈراما ہے
پشاور کے "دی حق آواز ریحیب سنٹر" سمیت شہر کی مختلف جامعات میں آگاہی ٹاک اور واک کا اہتمام کیا گیا۔
301 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں صرف 141 رنز پر ڈھیر ہو گئی
ایف آئی آر درج کرکے طبی مراکز سربمہر اور ادویہ و آلات ضبط کرلیے گئے
تین فارمیٹس میں تین الگ الگ کپتان رکھنا ٹیم کے لیے سودمند نہیں ہوگا، نجم الحسن شانتو
اپوزیشن ارکان نے شور شرابا، نعرے بازی کی، ایجنڈے کے کاغذات پھاڑ کر حکومتی بینچز پر پھینکے
ری پبلکن اکثریت رکھنے والی سینیٹ نے یہ قرارداد 53 کے مقابلے میں 47 ووٹوں سے ناکام بنا دی
سری لنکا کے پاتھم نسانکا کو دوسرے ٹیسٹ میں 158 رنز بنانے پر مین آف دی میچ قرار
چار بینچ اسلام آباد جبکہ ایک بینچ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرے گا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے 10، 10 لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی
اس نوجوان کی پیشگوئی حیران کن طور پر سچ ثابت ہوگئی
خاتون نے ڈرائیور کے ساتھ مل کر واردات کی منصوبہ بندی کی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
اسمگل شدہ اشیاء کی مالیت 75 لاکھ روپے ہے
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے