صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عثمان وزیر نے بھارت کے ایسوارن ساھیتا دورتھی کو 1 منٹ 25 سیکنڈ میں ہی ناک آؤٹ کردیا
حملہ آور برکینا فاسو اور نائجر سے ملک میں داخل ہوئے تھے
بھارتی ناظم الامور کو ایک نوٹ وربیل بھی دیا گیا جس میں پاکستان کے جوابی اقدامات کی تفصیلات درج ہیں، سفارتی ذرائع
سرحدیں بند کرنے کے فیصلے کے بعد بھارت سے پاکستانی اور یہاں سے بھارتی شہریوں کی اپنے ملک واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا
پریڈ کے دوران رینجرز اور بی ایس ایف کے جوان ایک دوسرے سے روایتی مصافحہ بھی نہیں کریں گے
مقررہ درجہ حرارت سے زائد پر دواؤں کو رکھنا ان کی افادیت ختم کردیتا ہے، اسٹاک تلف کیا جائے، ماہرین
کینیڈا کے کسی بھی الیکشن میں پاکستانی امیدواروں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے
ٹورنامنٹ سے متعلق ویڈیوز اور میچز کی جھلکیاں بھی ہٹادیں
راستوں کی بندش کا دورانیہ بڑھنے سے ادویات کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے، چیئرمین پاکستان کیمسٹس اینڈ ڈرگسٹس ایسوسی ایشن
بھارت نے سندھ طاس معاہدہ ختم کیا تو اس کے ساتھ شملہ سمیت دیگر تمام معاہدے ختم کرسکتے ہیں، اسحاق ڈار، خواجہ آصف
ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں چالان جمع کرادیا، دوسرے مقدمے میں ریمانڈ کی این او سی بھی مل گئی
بھارت کی جنگی ذہنیت اور کسی بھی طرح کی اشتعال انگیزی کو پاکستان ہرگز برداشت نہیں کرے گا، سینئر صوبائی وزیر
ہندوتوا کی نفرت آمیز پالیسی سے کوئی اقلیت محفوظ نہیں، داماد سونیا گاندھی
معاشی ماحول میں تبدیلی کے ساتھ مالی منڈیوں میں اتار چڑھاؤ بھی کم ہوگیا، جائزہ رپورٹ
اس مرتبہ ویڈنزڈے جان چکی ہے کہ ’لاشیں کہاں دفن ہیں۔‘
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 338 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی
بریگیڈیئر(ر)مصدق عباسی، کنول شوزب، شہناز خان، مریم کلثوم، روبینہ شاہین، محمد احمد چھٹہ، مزمل اسلم مبین عارف نہ مل سکے
خواتین معاشرے کی رکاوٹوں اور باہر درپیش مسائل کا ذکر کریں تو انہیں گھر بٹھا دیا جاتا ہے،وزیر آئی ٹی
سیاحوں پر فائرنگ کے واقعے کے بعد کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کا بڑا خطرہ منڈلانے لگا
پشاور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے تفصیلی جواب بھی طلب کرلیا
انڈسٹری میں کوئی بہترین دوست نہیں کیونکہ انڈسٹری میں کوئی بہترین دوست ہوتا ہی نہیں، ڈرامہ نگار
اصل نتائج جاری کرنے کے ایک ماہ بعد نتائج کو تبدیل کیا گیا، لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
اسرائیل نے گزشتہ برس ایران کی جوہری تنصیبات کے دفاعی نظام کو ناکارہ بنادیا تھا
پہلگام حملے میں مبینہ طور پر ہلاک بھارتی نیول آفیسر سے منسوب تصاویر اور ویڈیوز جعلی نکلیں
فائرنگ کرنے والا گرفتار، دونوں زخمی اسپتال منتقل، واقعہ دشمنی کا نتیجہ ہے، زخمی پر 2019ء سے قتل کا مقدمہ چل رہا ہے
زیکری وی ہارکن رائڈر نے گوہر علی خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی
کسی کرکٹر یا سیاستدان کا رشتہ دار نہیں جو مجھے کوئی پرچی بلا سکے، خوشدل شاہ
ضلع اودھم پور میں بھارتی فوج کی ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا
ٹائیگر شروف کی جان لینے کا دو لاکھ روپے کا معاہدہ ہو چکا ہے، ملزم کا دعویٰ
بچی کریانہ اسٹور پر سرف لینے گئی تو اسٹور والے ملزم ریاض نے بچی کو ورغلا پھسلا کر بچی کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی
ماہرین نے مجرموں کی بلا تعطل نگرانی کے لیے مائیکرو ٹریکنگ چپ نصب کرنے کی سفارش کی ہے
سابق کرکٹر نے راجندر نگر پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروادی
آئندہ کچھ دن تک بارش کا امکان نہیں، موسم خشک اور گرم ہی رہے گا، پی ڈی ایم اے نے بھی الرٹ جاری کردیا
کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا
بھارت دہشتگردی کا الزام پاکستان پر لگاتا ہے حالانکہ خطے میں ہونے والی ہر دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہوتا ہے
جن لوگوں کو جعلی پاسپورٹس بنانے پر سزائیں دی گئیں ان میں سے 35 اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیں، ڈی جی پاسپورٹس کی بریفنگ
امپائر بھی پیسے لے رہے ہیں، انہیں اپنا کام کرنے دیں، وریندر سہواگ
مودی سرکار نے اپنے ملک میں ’’گورنمنٹ آف پاکستان‘‘ کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی روک دی ہے
ملزمان کو تمام قانونی شواہد کی روشنی میں مضبوط چالان مرتب کرکے کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا، پولیس حکام
ندا یاسر نے کہا کہ سُنی سنائی باتوں پر یقین نہیں کرنا چاہیے ان سے غلطی ہوئی
بھارت پاکستانی قیدیوں سے تشدد کے ذریعےزبر دستی زہر اگلوا سکتا ہے
بْرا وقت سب پر آتا ہے، مجھے یقین ہے پاکستان کی دوبارہ ایک اچھی ٹیم بنے گی، سر ویوین رچرڈز
درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہو سکتا ہے، کراچی میں موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان
فواد خان سونم کپور، عالیہ بھٹ، انوشکا شرما اور وانی کیساتھ فلمیں کر چکے ہیں
پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 نامعلوم حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے
شریف خاندان بھارت کے خلاف سخت ایکشن نہیں لے سکتا یہ اُن کے ساتھ کاروبار کرتے ہیں، عمر ایوب
واہگہ بارڈر پر امیگریشن اور سکیورٹی حکام متحرک، پاکستانیوں نے اٹاری واہگہ سرحد پر پہنچنا شروع کر دیا
میچ کے دوران پیش آئے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پہلگام واقعے پر وائرل ہونے والی تصاویر مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ہیں
پیشگی اہلیت کے معیار کی درخواستیں تین جون 2025تک پراسیسنگ فیس کے ساتھ نجکاری کمیشن کے پاس جمع کروانا ہونگیں