صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس ہفتے کی جاری ہونے والی فہرست میں متعدد نئے فون شامل ہوئے ہیں
گذشتہ 16 ماہ کی حکومت میں انہیں وزیراعظم شہباز شریف کے تقریر نویس کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔
یہ ویڈیوز اے آئی کے ذریعے بنائی گئیں اور مجھے بلیک میل کرکے پیسے مانگے گئے، ٹک ٹاکر
فرحت اللہ کیخلاف غیر قانونی اسلحہ کے مقدمے میں 512 کی کارروائی کی، عبوری چالان میں ملزم کو مفرور قرار دیا، تفتیشی افسر
جلدی امراض کے سیکڑوں مریضوں کا اسپتالوں میں رش لگ گیا
عدالت نے ملزم کو دیت کی سزا بھی سنادی، اور مقتولہ کے ورثاء کو 5 ہزار ماہانہ 5 سال تک ادا کرنے کا حکم دیدیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئی ججز سنیارٹی فہرست، ججز ٹرانسفر نوٹیفیکیشنز اور ہائیکورٹ ججز ریپریزنٹیشن بھی جمع کروائی ہے
رکشہ مالکان نے پریس کلب سے گزرنے والی سڑک رکشے کھڑے کرکے بند کردی
ریک فلیئر نے آخری عالمی ٹائٹل ڈبلیو سی ڈبلیو 2000 میں جیتا تھا، کسی ریسلر کو ان کا ریکارڈ توڑنے میں 25 سال لگے ہیں۔
پانی کی تقسیم انتظامی، تکنیکی مسئلہ ہے، حل بھی اسی بنیاد پر کیا جائے گا، وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ
نہروں کے معاملے پر سندھ کے مطالبے کا احترام کرتے ہیں، یہ معاملہ وفاق میں بیٹھ کر باہمی مشاورت سے طے ہونا چاہیے
میرا دوسرا دورِ حکومت پہلے سے زیادہ طاقتور ہے، میں جیسا کہتا ہوں، بالکل ویسا ہو جاتا ہے، ٹرمپ
فٹنس سے زیادہ اعظم خان کی کارکردگی ٹیم کیلئے اہم ہے، کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ
گندم کے کاشتکاروں کے لیے 110 ارب روپے کا مجموعی پیکیج دیا گیا ہے
ہمیں توقع نہیں تھی کہ یہ گملا اتنی زیادہ قیمت پر جائے گا، نیلام گھر
ماڈلز نے ملک کے مشہور جیولرز کے ڈیزائنز پہنے ریمپ پر واک کی
کیا سندھ میں گندم کا ریٹ سامنے آیا؟ کیا سندھ میں کسان کارڈ دیا گیا؟
ملزمان سرعام پستول تھام کر مارکیٹ میں دندناتے رہے
پولیس نے لاش نکال لی، لاش تیس سے چالیس سالہ شخص کی ہے جس کی داڑھی ہے، دونوں ہاتھ کمر پر بندھے ہوئے تھے
بائیک رائیڈر "پردیسی" کو سمندر کنارے لیجاکر کپڑے، چپل، موبائل فون اور چالیس ہزار روپے لیکر غائب ہوگیا
ڈاکوؤں نے قریب آتے ہی گولی چلائی، گلشن حدید کے رہائشی سے گاڑی خریدی، رقم دینے جارہے تھے، مقتول خان عالم کے کزن
عازمین ہمیشہ ناقص انتظامات کی شکایات کرتے رہے مگر اس بار ہمارے حاجی وی وی آئی پی کی طرح حج کریں گے، سردار یوسف
این ای ڈی یونیورسٹی کے لیے مجموعی طور پر 17 امیدواروں نے درخواست دی تھی
دنیا، امریکا کیساتھ ایسے معاہدوں سے باز رہیں جو ہمارے مفادات کیخلاف ہوں؛ چین
اپنے سوشل میڈیا پیغام میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ ویڈیو جعلی ہے
جسٹس عثمانی سپریم کورٹ کے اس 14 رکنی بینچ کا بھی حصہ تھے جس نے 3 نومبر کی ایمرجنسی کو غیر قانونی قرار دیا تھا
پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ نصف گھنٹہ جاری رہا، دہشت گرد بھاگ نکلے، وزیراعظم کا اظہار مذمت
جواب میں وزیراعظم کی صدر کو بھیجی گئی سمری اور صدر کی منظوری پر مبنی دستاویز بھی شامل ہے
پنجاب حکومت صوبے میں شہری اور علاقائی ترقی کو منظم کرنے کے لیے نئی اتھارٹی بنائے گی
اسکائی ونگز ایوی ایشن کو سی اے اے نے ایئر ایمبولینس سروس کی اجازت دے دی
کیراکل بلی کی موجودگی چولستان کے ماحولیاتی نظام کی صحت کی علامت ہے
پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
11 سال کی سیلری کی عوض رقم اسکی بیواؤں کو دی جائے گی، 11 سال کی سیلری کے مطابق رقم تقریباً 35 لاکھ بنتی تھی
برآمد ہونے والی چھالیہ کی مالیت 48لاکھ روپے ہے، کسٹمز حکام
مرکزی مجلس عمومی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کا اعلان جلد کردیا جائے گا، ترجمان
جے یو آئی کی ممبر عالیہ کامران کے سوا کمیٹی کے تمام ارکان نے بل پاس کر دیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 69ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 395ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔
شریاس آئیر اور ایشان کشن کو دوبارہ سینٹرل کانٹریکٹ مل گیا
احتجاج کے باعث راولپنڈی میں پولیو اور ڈینگی مہم عارضی طور پر معطل ہوگئی
پی ایف ایس اے کا درجہ چہارم کا ملازم فرانزک کے لیے آنے والے اسلحہ کی چوری ، فروخت اور منشیات میں ملوث نکلا
زمین سے ہم صرف "نصف قوس" دیکھ پاتے ہیں
ممتاز نے احسن خان اور مہوش حیات کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
رواں برس 25 لاکھ حاجیوں کی آمد کا امکان ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہوگا
جام میں اصل پھل کی مقدار بہت کم ہوتی ہے
ترمیمی بل، صوبائی موٹر گاڑیاں ترمیم ایکٹ 2025 کے نام سے پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،
اشتہاری ملزم علی اللہ پولیس اور سی ٹی ڈی سے مقابلے میں مارا گیا، ملزم نے 15 جنوری کو کانسٹیبل ارشد کو فائرنگ کرکے شہید کیا تھا
یہ بھی بتاؤں گا وہ سابق کپتان کون تھا جس نے صدارتی معافی کے لیے درخواست جمع کرائی تھی، سابق کرکٹر
سوشل میڈیا پر ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے
محکمہ صحت سندھ کے اس طریقہ کار کی وجہ سے محکمہ کا انفرا اسٹرکچر بھی شدید متاثر ہوکر رہ گیا
پنجاب فنانس ترمیمی بل 2025 کی منظوری قائمہ کمیٹی برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب اسمبلی نے دی تھی