صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
خاتون انصاف کیلئے عدالت گئی اس کا عدالت میں قتل کرنا دہشت گردی ہے مجرم کسی رعایت کا حق دار نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
وائرل ویڈیو میں اسکول یونیفارم پہنی لڑکیاں اسپتال کے بستر پر دکھائی دے رہی ہیں
ملزم کے قبضے سے داؤ پر لگی رقم 4 ہزار روپے، 13 موبائل فون، ایک لیپ ٹاپ اور دیگر قمار بازی کا سامان برآمد
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے عوام کے 3 ہزار 360 ارب روپے کا حساب دے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
عالمی مارکیٹ میں 34 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 3400 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا
پشاور کا عظیم اجتماع تحریک انصاف کا تاریخی باب ثابت ہوگا، قوم متحد ہو تو کوئی طاقت آزادی کی راہ نہیں روک سکتی، گنڈاپور
گول گپوں کےلیے زارو قطار روتی اور دھرنا دینے والی خاتون کی وجہ سے گھنٹوں کےلیے ٹریفک جام ہوگیا
سندھ کے بیشتر اضلاع میں آج اور کل موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے
اس سیٹلائٹ سے پاکستان معدنی ذخائر کی نقش بندی میں زیادہ خود مختار ہو جائے گا
یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب روسی جنگی طیاروں نے ایسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی
جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر بیٹر نے 2023 ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہا تھا
ایم پی اے روما مشتاق مٹو نے چین کی قیادت، عوام اور حکومت کو ان کے 76ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کی
یہ ایک ایسی ’پوشیدہ سرزمین‘ ہے جہاں ہر کوئی اپنی الگ حقیقت میں زندگی گزار رہا ہے
معصوم بچوں اور بچیوں سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو راضی نامے کے ذریعے بری نہیں کیا جا سکتا، عدالت
کم جونگ اُن کے مطابق ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ خوشگوار یادیں وابستہ ہیں
ٹرائل میں استغاثہ کے تمام گواہوں کے بیان ریکارڈ ہوچکے، مزید کوئی گواہ پیش نہیں کیا جائے گا
سوشل میڈیا میں بہت سے رضاکار بھی موجود ہیں سوشل میڈیا کو کوئی کنٹرول نہیں کرسکتا، میڈیا ٹاک
دونوں ممالک کی کرکٹ ٹیمیں کولمبو میں مدمقابل آئیں گی
ڈیجیٹائزیشن کا عمل شروع، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے ساتھ معاہدے اور اسٹیشنز کی جدت کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، محمد حنیف عباسی
چارلی کرک کی یاد میں اریزونا کے ایک اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں 63 ہزار سے زائد افراد شریک ہوئے
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ اہم سنگ میل ہے، مریم نواز
انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی سمیت دیگر کیخلاف سرکاری ملازم پر تشدد کے مقدمے کی سماعت ہوئی
ترک سرمایہ کار سندھ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، کراچی بہترین شہر اور یہاں کے لوگ محبت کرنے والے ہیں، سفیر
وزیراعظم شہباز شریف جنرل اسمبلی میں فلسطین اور کشمیر کے حقِ خود ارادیت پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے
زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، ڈیجیٹل مالیاتی نظام، ، علاقائی معاشی تعاون اور برآمدات پاکستان کی معیشت کو مستحکم کررہے ہیں
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی
مذکورہ امپائر نے پہلے میچ میں بھی ایل بی ڈبلیو کے تین غلط فیصلے دیے تھے جو ریویو میں واپس ہوئے
مجھے سمجھ نہیں آتی نہ وکیل اور نہ ہی ججز، کام کیوں نہیں کرنا چاہتے، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
ایڈیشنل سیشن جج خالد بشیر نے درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے نوٹس جاری کر دیے
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ترکیہ کے نئے قونصل جنرل ارگل کدک نے کراچی میں ملاقات کی
بم کو ناکارہ بنانے کے لیے بی ڈی ایس کی ٹیم کام میں مصروف ہے جبکہ پورا علاقہ خالی کروا دیا گیا ہے
اداکارہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو مخاطب کرتے ہوئے دلچسپ اپیل کردی
تمام اہم شعبوں میں سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ دینے کے لیے قابل عمل منصوبوں پر کام کیا جائے، وزیراعظم
8 سینئرز کو سپر سیڈ کر کے پروموشن کے بعد لیبر افسر بنانے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف کمشنر سے وضاحت طلب کرلی
زیورات کے کاروبار سے وابستہ ہزاروں جیولرز کا رہن سہن اور دکانیں ٹیکس ریٹرنز سے میل نہیں کھاتیں، حکام
وانگ یی نے عالمی برادری پر زور دیا کہ اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کے لیے تین اقدامات فوری اختیار کیے جائیں
اجے دیوگن کا یہ رویہ ان کی عظمت کی دلیل ہے
اسپل ویز کھلنے سے کورنگ نالہ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع ہے
اگر ایک ٹیم مسلسل جیت رہی ہو تو یہ رائیولری نہیں رہتی، سوریا کمار یادیو
یہ کیمپس 23 ستمبر سے 11 دسمبر 2025 تک پہلے مرحلے میں کام کریں گے
وزیراعظم یوتھ پروگرام اور آئی ٹی انڈسٹری ایسوسی ایشن کے درمیان مفاہمت کی اہم یادداشت پر دستخط ہوگئے
اجلاس میں ہائی کورٹ کے ججز کی کارکردگی جانچنے کیلئے رولز بنانے کیلئے مشاورت ہوگی، ذرائع
ڈبل ڈیکر بسیں بھی جلد کراچی پہنچ جائیں گی، سندھ کے سینیئر وزیر
ملزم سے 15 لاکھ پاکستانی روپے اور 5 عدد موبائل فونز بھی تحویل میں لیے گئے ہیں، ترجمان ایف آئی اے
دعا ملک نے انکشاف کیا کہ ایسا کرنے والی شخصیت پاکستان کی ایک بہت بڑی ہستی ہے
شک کا فائدہ بیٹسمین کو ملنا چاہئے تھا، سابق فاسٹ بولر
22 ستمبر کا دن بھارت کی 17 دن کی ہزیمت کا سورج لے کر طلوع ہوا
فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنا ایک اہم سفارتی پیش رفت ہے، ڈیوڈ لیمی
بدنام زمانہ خادم بھیو ڈکیت گروہ نے پولیس اہلکار کو دوران ڈیوٹی اغواء کیا تھا، ترجمان سندھ رینجرز
نئے ٹرک بہترین مائلیج، ایندھن کی بچت اور زیادہ لوڈنگ گنجائش کے باعث طویل فاصلے کی ترسیل کے لیے موزوں ہیں