صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
20 رکنی اسکواڈ کی قیادت عماد بٹ کرینگے، گرین شرٹس آٹھ جون کو ملائیشیا روانہ ہوگی
ایپلی کیشن لانچنگ کی ڈیڈلائن ختم ہونے میں صرف ایک ماہ باقی ہے تاہم اب تک سیکیورٹی کلیئرنس تاحال نہیں ہوسکی
ٹیرف سے سات سال میں صارفین پر200 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا، تمام کمپنیوں سے یکساں سلوک کیا جائے، پاور ڈویژن
امریکا اور ایران کے درمیان جوہری معاہدے پر مذاکرات جاری ہیں
پاکستان کا واحد پیغام برابری کی بنیاد پر امن ہے، مسئلہ کشمیر کے حل تک امن نہیں ہوسکتا، نیویارک سے پیغام
پی سی بی کا وائٹ بال کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ لگانے کا فیصلہ۔ بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی طلب
پنجاب کیلئے 1188 ارب، سندھ 887 ارب روپے، خیبرپختونخوا 440 ارب، بلوچستان کے لیے 280 ارب کا ترقیاتی بجٹ منظور ہوسکتا ہے
بنگلادیش میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے
گزشتہ سے پیوستہ ہفتے تنزلی کے بعد سام سنگ کی گلیکسی سیریز پھر سے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست کی ٹاپ پوزیشنز میں شامل
یہ معمول کا زلزلہ ہے جس سے شہریوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، جھٹکوں کی صورت میں محفوظ مقام کی طرف جائیں، ماہر ارضیات
پنجاب پولیس اور فرانز ماہرین چار گھنٹے انتظار کے بعد اڈیالہ سے واپس لاہور روانہ
حکومت بلوچستان نے صوبے میں وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ تاریخوں سے مختلف دنوں میں چھٹییوں کا اعلان کیا ہے
وفاقی وزیر بحری امور کی زیر صدارت اجلاس، فورس قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کام کرے گی
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 30 ستمبر سے 2 نومبر تک بھارت اور سری لنکا میں پانچ مقامات پر کھیلا جائے گا
عید الاضحیٰ پر 5 خصوصی ٹرینز چلائی جائیں گی، وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دی ہے
گیمز کے انعقاد اور تیاریوں کے حوالے سے رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اجلاس میں اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل
کچے کے ڈاکوؤں سے تعلقات اور بھتہ خوری کے الزام سے متعلق سروسز ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف حکومت سندھ کی اپیل کی سماعت ہوئی
ٹرین حادثے سے ریلوے کی 2 بوگیوں اور ٹریک کو بھی نقصان پہنچا، رپورٹ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 59ڈالر کی کمی سے 3ہزار 347ڈالر کی سطح پر آگئی
معیاری تیل نہ استعمال کرنے والی گاڑیوں کا داخلہ سڑکوں پر بند کردیا گیا، محکمہ محولیات پنجاب کے جاری نوٹی فکیشن کا متن
ملزم پولیس کو قتل، ڈکیتی اور وہیکل اسنیچنگ سمیت 100 سے زائد سنگین جرائم میں مطلوب تھا
ریکٹر اسکیل میں زلزلے کے شدت 3.2 تک ریکارڈ کی گئی
معاشی چیلنجز کے باعث قومی ترقیاتی بجٹ میں مسلسل کمی ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
کل کا الیکشن ایک ٹیسٹ تھا اس حکومت کا، کل پولیس گردی اور فسطائیت کی انتہا ہوگئی، سلمان اکرم، ملک احمد خان،پریس کانفرنس
بھارتی حکومت کی طرف سے سکھوں کو پاکستان آنے کے لیے این اوسی ملنے کی توقع نہیں
وکٹ کیپر بیٹر نے اس سے قبل جنوری 2024 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا
جہاز پر 12 رضا کاروں کا عملہ سوار ہے اور ان کے ہمراہ کچھ بنیادی لیکن علامتی امدادی سامان بھی موجود ہے
جرمنی، مصر اور اقوامِ متحدہ کی جانب سے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ فوری طور پر امداد کی فراہمی کی اجازت دے
عالمی کپ یکم سے 13 دسمبر تک کراچی میں منعقد ہوگا، دنیا کے معروف کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے
اسپتال میں درخواست گزار کی ماں کو نارمل کہہ کر علاج سے انکار کیا گیا، وکیل
ترقیاتی منصوبوں پر ایک ہزار ارب روپےخرچ کرنے کا پلان، صوبے رواں سال کے مقابلے میں 609 ارب روپے زیادہ خرچ کریں گے
مقتولہ کی نند ڈاکٹر کے پاس لے جانے کے بہانے اسے اپنے ہمراہ لے گئی تھی، ابتدائی تحقیقات میں انکشاف
عدالت نے اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کی ضمانت مسترد کردی تھی
آج مریخ پر ایسی جغرافیائی نشانیاں (valleys, delta) ہیں جو پانی کے بہاؤ کی نشاندہی کرتی ہیں
بھارت کو حال ہی میں پاکستان کے آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کے نتیجے میں بڑی فوجی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا
مالی سال 26-2025 میں نقد خریداری کی حوصلہ شکنی پر مبنی تجاویز فنانس بل کا حصہ بنائے جانے کا امکان ہے
رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں غیر ملکی کمپنیوں کی 1.8 ارب ڈالر کی نفع کی رقم واپسی کامیاب سرمایہ کاری کا عندیہ ہے
عمران خان کے 9 مئی کے کیسز میں پولی گرافک ، فوٹوگرامیٹک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کرنے ہیں، جیل ذرائع
پاکستان کو ایک مستحکم عالمی معیشت بنانے کی جد و جہد میں فتح یاب ہونے کے لیے حکومت پر عزم ہے، شہباز شریف
ملزم کا سیکیورٹی گارڈ اور ڈرائیور پہلے سے گرفتار ہیں، گاڑی بھی ضبط کی جاچکی ہے
نیٹ فلکس کی مشہور سیریز کو کتنے حصوں میں ریلیز کیا جائے گا؟
پولنگ والے دن ووٹر کی چہل پہل سے واضح جو چکا تھا کہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کا پلڑا بھاری ہے، سابق وفاقی وزیر
فیصلہ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی درخواست پر کیا گیا، ترجمان اے سی سی
بچھیا کی کم سے کم قیمت ایک لاکھ 40 ہزار اور بکرے کی قیمت 40 ہزار روپے سے شروع ہو رہی ہے
محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں اور ان کے ذیلی اداروں کی تفصیلی فہرست جاری کر دی
کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو غیر قانونی اسلحہ کیس میں عدالت کا رہا کرنے کا حکم
بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں دائر کررکھی ہیں
ٹرمپ کی پالیسی نے عالمی تجارتی توازن کو متاثر کیا اور اس کا دائرہ پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک تک پھیل گیا
دوروں کا مقصد بھارتی جارحیت کے تناظر میں پاکستان کے مؤقف کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا ہے