صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹک ٹاکر فاطمہ خان نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کا رجب بٹ سے تعلق رہا ہے
ماورائے عدالت کارروائیاں کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی، مشیر اطلاعات پختونخوا
ای-سگریٹس کے جو بخارات بنتے ہیں، ان میں کچھ ٹاکسک مادّے شامل ہو سکتے ہیں
عدالت کی اگلی سماعت میں بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری سے چیف سیکریٹری سندھ نے بورڈ کے نئے ممبران کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
سکیورٹی اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو قابو میں کرلیا
صنم جاوید کو پشاور کے سول آفیسر میس کینٹ کے قریب سے اغوا کیا گیا، ترجمان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
انہوں نے 686 سیڑھیاں صرف 12 منٹ 30 سیکنڈ میں عبور کیں
کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا عمل کل سے شروع ہوگا
ماحولیاتی اور صحت کے ماہرین نے پلاسٹک کے پھیلاؤ کے سنگین صحت کے نتائج پر متفقہ طور پر تشویش کا اظہار کیا ہے
وکیل نے عدالت کو کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روکنے کی استدعا کی جس پر عدالت نے ریمارکس دیے اس کو ہم دیکھ لیں گے
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی
کے پی میں ڈینگی کے ایکٹو کیسز کی تعداد 276 ہے
اعزاز ڈگری وزیراعظم کی قیادت، گورننس اور عوامی خدمت کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دی گئی
بھارت کو ایسا جواب دیں گے جس کے بعد وہاں نہ چڑیا چہکے گی اور نہ ہی گھاس اُگے گی، سابق وزیر داخلہ
رجسٹرار آفس نے درخواست وصول کرکے ڈائری نمبر بھی لگا دیا
سلطان جوہر ہاکی کپ 11 اکتوبر سے جوہر بارو کے تمان ڈایا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
نسیم وکی نے واضح کیا کہ وہ فحاشی کا دفاع نہیں کر رہے
صوبے میں اسموگ وار روم قائم کیا گیا ہے جو پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ڈیش بورڈ سے منسلک ہے، سینئر وزیر
سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی
تمام کیسز بری طرح ایکسپوز ہو رہے ہیں، ججز کو بھی مشکلات کا سامنا ہے، میڈیا سے گفتگو
آسٹریلیا اے ٹیم کی مینجمنٹ اور کھلاڑیوں نے ہوٹل کے خراب کھانے کی شکایت کی تھی
چند دن قبل وجے دیوراکونڈا اور اداکارہ رشميکا مندانا کی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش تھیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملائیشیا کے معروف بزنس گروپ گوبی پارٹنرز کے وفد نے ملاقات کی
کانفرنس میں خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات نے شرکت کی
نور زمان اور گریگوار مارش کے درمیان دلچسپ مقابلہ 75 منٹ تک جاری رہا
نادین کا کہنا ہے کہ وہ مظلوم فلسطینی عوام کی نمائندہ ہیں جنہیں غزہ میں ناانصافی اور قتل عام کا نشانہ بنایا جارہا ہے
ضلعی انتظامیہ کی اپیل ہے کہ گھروں میں پانی جمع نہ ہونے دیں
عدالت میں ججز کو مصیبت پر چکی ہے، سارے کیسز بری طرح سے ایکسپوز ہورہے ہیں، جج صاحب بھی مشکل میں پھنسے ہوئے ہیں
بھارت کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہیں،نہ اعداد و شمار چھپانےکی کوشش کی، ڈی جی آئی ایس پی آر کابلوم برگ کوانٹرویو
اے آئی حب کا باضابطہ افتتاح رواں ماہ کیا جائے گا
دھماکا اُس وقت ہوا جب جعفر ایکسپریس سلطان کوٹ اسٹیشن سے گزر رہی تھی، پولیس
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پوپ لیو نے چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں پر تنقید کی تھی
بھارتی اداکار و سیاستدان پون سنگھ پر ان کی اہلیہ نے غیر عورتوں سے ناجائز تعلقات کا الزام عائد کردیا
اس فیصلے پر اپوزیشن ڈیموکریٹس نے شدید تنقید کرتے ہوئے اسے طاقت کے ناجائز استعمال سے تعبیر کیا ہے
پر تکلف عشائیہ میں مہمانوں کی تواضع مختلف انواع و اقسام کے لذیذ و ذائقہ دار کھانوں سے کی گئی
احتجاج میں نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی
اگر اگلی سماعت پر ہادی علی چٹھہ کا وکیل نہیں ہوگا تو سرکاری وکیل مقرر کر دیا جائے گا، جج کے ریمارکس
مقامی انتظامیہ نے حالات قابو سے باہر ہونے پر 36 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ کر دیا جبکہ انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی
نااہل مودی کی مجرمانہ غفلت سے بھارت میں بچوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا
سید نور نے اداکارہ ریشم اور اداکار سعود قاسمی کی جانب سے کی گئی تنقید پر اپنا مؤقف پیش کیا ہے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
ڈرون سرگرمیوں میں حالیہ اضافہ خطے کی سیکیورٹی کے لیے سنگین خدشات کو جنم دے رہا ہے
آئندہ سال فروری سے ایمونائزیشن مہم پورا سال جاری رہے گی
وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ اقدام مانچسٹر کی ایک سنیگاگ پر حملے کے بعد اٹھایا جا رہا ہے
جدید سہولیات کی عدم دستیابی و کمی کے باعث ہر سال تقریباً 34 ہزار ٹن پھل اور خشک میوہ جات خراب ہو جاتے ہیں
وزارت نے اعتراف کیا کہ غزہ جنگ کی بھاری قیمت اسرائیلی ریاست اپنے کندھوں پر اٹھا رہی ہے
ہم پر جو ظلم ہوا وہ اہم نہیں، اصل ظلم وہ ہے جو غزہ میں ہورہا ہے، ماحولیاتی کارکن
لاکھوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں اور پورا علاقہ کھنڈر میں تبدیل ہو گیا ہے
ہم زبردست پیش رفت کر رہے ہیں حماس ان نکات سے متفق ہو رہی ہے جو انتہائی اہم ہیں، امریکی صدر