صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دونوں زخمی ملزمان کو ابتدائی طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
سی ٹی فالٹ کا کام رات 1 بج کر 35 منٹ پر مکمل کر لیا گیا
ابتدائی طور پر لاش پر کسی واضح تشدد کے نشانات کی تصدیق نہیں کی جا سکی
امریکا دونوں ممالک کے ساتھ بڑے تجارتی اور سفارتی معاہدے کر رہا ہے
بچوں پر حملہ افسوس ناک، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے، رانا احسان افضل
انڈیا پاکستان کے اندر دہشتگردی کی کارروائیوں میں براہ راست ملوث ہے، حماد حسین
مائک ہیسن ایک بہترین کوچ ہیں، وہ ٹیم کا ماحول مثبت رکھتے ہیں
مزدور کو جو دیہاڑی مل رہی ہے اس کی قوت خرید کم نہ ہو جائے۔ تنخواہ دار پر مزید ٹیکس کا بوجھ نہ لاد دیا جائے
چینی کی قیمت میں کمی تو کیا ہوگی مگر کراچی میں چینی کی قیمت 190 روپے کلو سے بڑھ کر دو سو روپے کو بھی کراس کر سکتی ہے
علم انسان کو انسان بناتا ہے اورتعلیم انسان کو صرف نوکر بننا، نوکر ہونا اورنوکری کرنا سکھاتی ہے
پاکستان میں اسمگلنگ اور بلیک منی ایک اہم مسئلہ ہے، اور اس کا ملکی معیشت پر اثر پڑتا ہے
اس سیزن سعود شکیل نے بہترین کپتانی کی اور ٹیم کو اعتماد دیا
پاک-چین شراکت داری استحکام، ترقی اور علاقائی سلامتی کا مظہر بن چکی ہے، سردار ایاز صادق کا تقریب سے خطاب
وزارتیں ان منصوبوں پر توجہ مرکوز کریں جو نہایت اہم اور تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی کی ہدایت
ہیٹ ویو بڑوں کے مقابلے میں بچوں کے لئے زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے
بھارت نے معصوم بچوں اور مسجدوں کو نشانہ بنایا، ہم نے بچے یا مندر کو نشانہ نہیں بنایا یہی ہمارا دین ہے، کامران ٹیسوری
زخمیوں کی شناخت 27 سالہ عمیر اور 55 سالہ ریاض کے نام سے کی گئی
طویل فاصلے سے اہداف کو نشانہ بنانے کی پاکستانی صلاحیت نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
12 گھنٹے سے زائد وقت گزر جانے کے باوجود لائن بحال نہیں ہوسکی، ترجمان
ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بننے کے بعد کہا تھا کہ جنس صرد دو یعنی مرد اور عورت ہیں
گداگروں میں 8 خواتین، 5 بچے اور 10 مرد گداگر شامل ہیں
قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی اے نے ایمل ولی سے کہا کہ مجھے بھی چرس کا سگریٹ دیں
بچوں کی شہادت اور بچوں کو نشانہ بنائے جانے پردلی طور پرغمگین اورافسردہ ہیں، برطانوی
امریکی صدر نے نئے اور جدید میزائل دفاعی نظام گولڈن ڈوم کے منصوبے کا باضابطہ اعلان کر دیا
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا دورۂ کوئٹہ، زخمیوں کی عیادت، دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 20 ویں اوور میں 179 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
تقریب میں شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی
یونیورسٹی میں گزشتہ 10 برس سے الحاق شدہ تعلیمی اداروں سے فیس وصول نہ کرنے کا انکشاف بھی ہوا ہے
عدالت نے ملزم کو 2 بار سزائے موت، سات سال قید اور جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے
ملک میں قیام امن حکومت کی اولین ترجیح ہونا چاہیے، امن کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں ہے، حافظ نعیم الرحمان
چھ ماہ کے دوران 400 سے زائد اپیلیں تین خصوصی بینچز نے سنیں، اگلا مرحلے میں عمر قید کی اپیلیں سنی جائیں گی، اعلامیہ
نیدرلینڈز کی سفیر ہینی ڈی فریس نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے وزارت خزانہ میں ملاقات کی، اعلامیہ
فلسطین نے دفاعی چیمپئن پاکستان کو سخت مقابلے کے بعد 4-5 سے شکست دی
مشہور گیم فورٹ نائٹ امریکا میں آئی فون صارفین کے لیے پھر دستیاب ہو گیا
آئندہ بجٹ میں پوائنٹ آف سیلز میں ریٹیلرز کی تعداد بڑھا کر 70 لاکھ روپے کا ہدف ہے، ایف بی آر حکام کی بریفنگ
جی ایم ایچ آر ریحان افضل کو بھی 6 ماہ قید کا حکم، دونوں افسران کی تنخواہیں اور مراعات معطل، ملازمت کیلئے نااہل قرار
سول اسپتال کراچی کے ماہر امراض جلد ڈاکٹر راجیش کمار کی ایکسپریس نیوز سے گفتگو
قرارداد وزیر پارلیمانی امور نے پیش کی، وزیر اطلاعات کی پنجاب حکومت کی جانب سے متاثرین سے تعزیت
محکمہ تعلیم خیرپختونخوا نے گرمیوں کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا
لگتا ہے کہ پارلیمنٹ کا کام صرف خلاف اسلام قوانین بنانا ہے، بل کو فوری واپس لیا جائے ورنہ شدید احتجاج کریں گے، ترجمان
آپریشن بُنیان مرصوص میں ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز پاکستان میں دہشت گردی پھیلارہی ہیں
مرکزی اجلاس وزارت مذہبی امور کے کوہسار بلاک میں چیئرمین ابوالخبیر کی زیر صدارت ہوگا
محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ سینٹرکراچی اس سسٹم کی قریب سے نگرانی کر رہا ہے، ترجمان
اسرائیلی فوج غزہ میں تمام انسانی حقوق کو بالائے طاق رکھ کر پیشقدمی کر رہی ہے
پولیس اہلکار شہزاد کو کچھ عرصہ قبل شاہین فورس سے ہٹا کر بلوچ کالونی تھانے میں تعینات کیا گیا تھا
عبدالعلیم خان نے آذربائیجان کے سفارت خانے جاکر پاکستان کا ساتھ دینے پر آذربائیجان کا شکریہ ادا کیا
ہم امن سے محبت کرتے ہیں، امن کو ترجیح دیتے ہیں، لیکن ہم جنگ کیلئے بھی تیار ہیں، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
’’معصوم بچوں کا قتل ناقابل فہم ہے‘‘، قائم مقام امریکی سفیر
بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج مساجد کو پناہ گاہ کے طور پر استعمال کرتے ہوئے ان کا تقدس پامال کرتے ہیں
سینیٹ قائمہ کمیٹی کی ایف بی آر حکام کو ایمنسٹی اسکیم لانے کی تجویز، ایف بی آر حکام کا ایمنسٹی لانے سے انکار