صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سفارتکاروں کا کہنا ہے کہ یہ اجلاس خلیجی اور اسلامی ممالک کے اتحاد اور قطر کے ساتھ یکجہتی کا اظہار ہوگا
جاں بحق اور زخمی (تینوں) ماں بیٹے ایک مل میں ملازمت کرتے تھے، موٹرسائیکل ٹکرانے کے بعد پیچھے سے آنے والے ٹینکر سے کچلی گئی
مرضی کی ٹرانسفر پوسٹنگ نہ کرنے پر کابینہ رکن سیخ پا ہیں۔
وزیراعلی پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر صوبہ بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز الرٹ ہیں، ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب
تمام واقعات کا جائزہ لینے کے بعد کوئی فیصلہ کیا جائے گا
عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر فیصلہ سناتے ہوئے درخواستیں خارج کردیں
درجہ حرارت 26 سے 29 ڈگری، نمی 60 فیصد اور بارش 27 ملی میٹر ڈینگی کے پھیلاؤ کا باعث بنتی ہے
تصادم کے بعد گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے سب کچھ لپیٹ میں لے لیا
پاکستان پر ایک نیا مون سون سلسلہ 16 سے 19 ستمبر کے دوران اثر انداز ہو رہا ہے، محکمہ موسمیات
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی
صدام علی 2019ء میں عید کے موقع پر 9 افراد کو قتل کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا
امید ہے اگلے میچز میں جیت کو تمام ٹیمیں خوش اسلوبی اور وقار کے ساتھ منائیں گی، چیئرمین پی سی بی
تقریر میں توہین آمیز الفاظ کے استعمال کے کیس میں ایڈیشنل سیشن جج شفقت شہباز راجا نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کیا
اس کریم کا فائدہ سب سے بڑا یہ ہے کہ یہ کم دردناک ہے
دھماکے کے نتیجے میں درخواستگزار کے شوہر شہزاد علی جاں بحق ہوگئے تھے
عمر شاہ اپنی معصوم مسکراہٹ اور شرارتی طبیعت کے باعث مداحوں میں بے حد مقبول تھے
کانگو میں کشتی حادثات عام ہیں جن کی بڑی وجہ اوور لوڈنگ اور حفاظتی انتظامات کی کمی بتائی جاتی ہے
خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اے این ایف کی ٹیم نے افغان کارگو گاڑی کو روک کر پشاور منتقل کیا
امت مسلمہ کو متحد کرنے پر وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کی تعریف کی، اس ہفتے آپ کے دورۂ ریاض کا منتظر ہوں، محمد بن سلمان
ملزم عزیر بلوچ کے خلاف مقدمات کا فیصلہ اس ماہ کے آخر میں سنایا جائے گا
تارا محمود کے والد شفقت محمود پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم رہ چکے ہیں
ملزم نے ذاتی رنجش کی بنا پر 65 سالہ شہری سلیم کے سر پر ہتھوڑے کے وار کرکے قتل کردیا تھا
سارہ عمیر نے انکشاف کیا کہ ان کی طلاق ’تماشا‘ میں شرکت سے چند ہفتے قبل ہی ہوگئی تھی
گزشتہ روز ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا
غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے دعویٰ کیا کہ اب تک صرف 70 ہزار کے قریب افراد ہی نکل سکے ہیں
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
کچھ تحقیقی کام یہ بھی تجویز کرتے ہیں کہ خراب صحت مقصد میں خرابی پیدا کر دیتی ہے
سابق وزیراعظم کا لندن میں قیام تقریباً 2 ہفتے طویل ہونے کا امکان ہے، خاندانی ذرائع
معرکہ حق میں پاکستانی افواج کی تاریخی فتح نے بھارت کی عسکری برتری کا غرور خاک میں ملا دیا ہے
بھارتی جنرل اب سپاہی نہیں، مودی سرکار کے پروپیگنڈا ترجمان بن کر اسٹیج پر کھڑے ہیں
اس میں کُشن دور کے ویما دیوا کے سکے ہیں جو تقریباً دو ہزار سال پرانے ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 10 نومبر تک چینی مصنوعات پر موجودہ محصولات برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ اکتوبر 2023 سے اب تک شہدا کی تعداد 64 ہزار 871 ہوچکی ہے
سالم پھل میں گُھلنے اور نہ گھلنے والے فائبر دونوں موجود ہوتے ہیں
یورپی ممالک روس سے بڑی مقدار میں تیل خرید رہے ہیں، امریکی صدر
جمہوریت ہی سے معاشرتی انصاف، برابری اور ترقی ممکن ہے، آصف زرداری کا عالمی دن کی مناسبت سے پیغام
یہ کوئی کراس فائر نہیں ہیں بلکہ جنگی جرائم ہیں، فزیشن میمی سید
عملی قدم کے بغیر فلسطین کے مظلوموں کے حق میں آواز اٹھانا بے اثر ثابت ہوگا، علی لاری جانی
سرحدی گاؤں شیخوپورہ نو کا بھی دورہ کیا جہاں مزید متاثرین میں راشن تقسیم کیا گیا
زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس
دونوں زخمیوں کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، چھیپا ریسکیو
کنسرٹ 27 ستمبرکو لاہور الحمرا کلچرل کمپلیکس میں منعقد کیا جارہا ہے
آئی ایم ایف شرائط پر بے تحاشا ٹیکس نے ملکی معیشت کو بدترین بحران میں دھکیل دیا
بیشترکاٹن زونز میں کپاس کی تمام اقسام پر وائرس کا حملہ بھی دیکھنے میں آرہا ہے
3ماہ میںکئی تشکیلیں بارڈر کراسنگ میں مار دی گئیں ،خارجی سرغنہ تذبذب کا شکار
بھارتی صحافیوں کا رویہ بھی پاکستانی میڈیا کے ساتھ اکھڑا اکھڑا سا تھا
دونوں واقعات میں ملوث کسی ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جا سکا، ایس ایس پی ساؤتھ
اخبار کے اداریے کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ اس میں ' اندر کی بات' موجود ہوتی ہے
مسلم قیادت ‘ اندر سے گھبرائی ہوئی ہے ، البتہ اسرائیل کی مذمت بھرپور طریقے سے کی گئی ہے اور آج بھی جاری ہے
اگر بارش کا پانی ان میں زیادہ ہو تو ایسا لگے گا کہ بادل پھٹ گیا ہے اور پانی آبشار کی طرح زمین پر گرے گا