صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے اور 3 دہشت گردوں کو فورسز نے گھیرے میں لے رکھا ہے، سیکیورٹی ذرائع
اسرائیل لبنان جنگ بندی کے بعد امریکا ایران سیزفائر کے امکانات بھی روشن ہوگئے جس کا تیل کی مارکیٹ پر مثبت اثر پڑا
عوام کے وسائل کا ایک ایک پیسہ ترقی اور خوشحالی پر خرچ کیا جائے گا، قبائلی جرگے سے خطاب
آئینی طور پر خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور صوبائی صدر جنید اکبر ہیں، اعلامیہ
امریکا آبنائے ہرمز میں غیر قانونی طور پر جہازوں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا سلسلہ بند کرے، پاسداران انقلاب
ہیری بروک نے 75 گیندوں پر سنچری مکمل کی اور اگلی 39 گیندوں پر ڈبل سنچری بنا ڈالی
وفد میں سرکاری افسران بھی ہونگے، دو طرفہ تجارت 20 کروڑ ڈالر پر لائیں گے، وزیراعظم کا پاکستان مالدیپ بزنس فورم سے خطاب
آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ہمارے جوانوں اور افسران کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، شہباز شریف
تفریح و سیاحت کے لیے استعمال ہونے والی کشتی میں 14 بھارتی شہری سوار تھے
2022 سے ستمبر 2026 تک ٹرینیں پٹری سے اترنے کے واقعات کی بڑی وجہ ریلوے ٹریک کی خرابی بنی، قومی اسمبلی میں بریفنگ
اسی کنویں سے یومیہ 200 بیرل کنڈینسیٹ بھی حاصل ہو رہا ہے، پیداوار مستحکم ہونے پر مزید گیس ملنے کی توقع ہے، او جی ڈی سی
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ جمعہ اور ہفتہ کو بھی شہر میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے
بلوچستان اور تھرپارکر کی ہوائیں بیک وقت شہر پر اثرانداز ہو رہی ہیں، محکمہ موسمیات
سوشل میڈیا پر صحافت کرنے والوں کو قانونی کارروائی اور تحفظ کے نئے سوالات کا سامنا ہے
پروگرام کا مقصد عوامی خدمات کی فراہمی بہتر بنانا، صفائی کا مؤثر نظام اور بلدیاتی امور میں شفافیت کو یقینی بنانا ہے
ملک بھر میں ایل پی جی بحران شدت اختیار کر گیا ہے
کے پی میں پی ٹی آئی کی تختیاں توڑ کر عوام کے جذبات بھڑکائے جارہے ہیں، بانی کیلیے آواز اٹھاتے رہیں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستانی زائرین اور زیارت گروپ آرگنائزرز کے لیے سفری ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے، ترجمان وزارت مذہبی امور
ایران سمندر میں بھی اپنی مضبوط موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہے۔
بھارتی وزیر نے اسٹیج پر سرعام دلیر مہندی پر شراب پی کر پرفارم کرنے کا الزام لگایا تھا
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان انسداد دہشت گردی مذاکرات کا دسواں دور اسلام آباد میں ہوا، ترجمان دفترخارجہ
متوازن غذا اور صحت مند طرزِ زندگی گردوں کی کارکردگی بہتر رکھنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں
تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے رنبیر کے بیان پر تنقید شروع کردی تھی
ٹیوشن سے واپس آنے والے بچوں کے قریب مشتبہ گاڑی رکی، گاڑی سے اتر کر ایک شخص تیزی سے بچوں کی جانب دوڑا تو بچے بھاگ گئے
سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ اس ٹورنامنٹ کو آئندہ برسوں میں باقاعدہ ایونٹ بنانے کا ارادہ ہے
پاکستان نے معاشی استحکام بحال کرنے میں حقیقی پیش رفت کی ہے، معاشی اشاریوں میں بہتری آئی ہے، عالمی بینک گروپ
تمام انتظامی محکمےآج ہی ڈی نوٹیفکیشن جاری کرکے محکمہ قانون کو آگاہ کریں، مراسلہ
گلوکار اور موسیقار وقار علی نے انکشاف کیا کہ انہیں چوتھے مرحلے کے پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے
ڈی پی او فواد احمد نے دہرے قتل کا نوٹس لیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں
سی سی ٹی وی میں دیکھا گیا کہ تیز رفتار لوڈر رکشہ بے قابو ہوکر کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گیا
مشہور ٹک ٹاکر نے فیس بک پر خاتون صحافی کے خلاف نازیبا، توہین آمیز اور تضحیک آمیز ویڈیو اپ لوڈ کی تھی
پی ائی اے نے گزشتہ ماہ ملک کے تمام معروف فیشن ڈیزائنرز پی ائی اے کے نئے یونیفارم ڈیزائن کرنے کیلئے مدعو کیا تھا
بڑھتی ہوئی آبادی وسائل، سے میل نہیں کھاتی ہر سال 6.7 ملین بچے ہر سال پیدا ہورہے ہیں
سپریم کورٹ نے وفاق سمیت تمام صوبوں سے جمشید دستی کے مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا
کمپنی نے رواں سال کی پہلی ششماہی میں کمپیوٹنگ اور بنیادی انفرااسٹرکچر پر تقریباً 9 ارب ڈالر خرچ کیے
نوجوان کی شرٹ کی جیب میں موجود موبائل فون اچانک زور دار آواز کے ساتھ پھٹ گیا
ملزم جعلی دستاویزات فراہم کر کے رقم برانچ لیس بینکنگ اکاؤنٹس میں منتقل کرواتا تھا
جمعرات کو فی تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 31ہزار 536روپے اور فی 10 گرام قیمت 3لاکھ 69ہزار 972روپے کی سطح پر آگئی
راولپنڈی رنگ روڈ کے 38.3 کلومیٹر طویل روٹ پر چار انٹرچینجز کا کام 99 فیصد مکمل کرلیا گیا ہے
تمام صوبوں سے طلبہ اور سمندر پار پاکستانی درخواست دینے کے اہل ہوں گے
صوبائی تنظیم کے دیگر امور کی نگرانی علی اصغر بطور سیکریٹری جنرل کے پی کریں گے
پراسیکیوشن کی جانب سے بلڈنگ کا ملبہ اٹھانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
یہ ذخائر بڑی حد تک اورینوکو بیلٹ میں موجود ہیں
گرفتار ملزم شریف اللہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرنے کے بعد انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا
پولیس اہلکار نواز نے ایف آئی اے گجرات کے مقدمہ نمبر 200/25 میں مطلوب اشتہاری ملزم فضل عباس کو رشوت لے کر چھوڑ دیا
حیدر علی اور طلائی تمغہ جیتنے والے ازبک ایتھلیٹ کے درمیان صرف 19 سینٹی میٹر کا فرق تھا
زخمیوں کو سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا
آخری لمحات میں نمن دھیر نے محض 15 گیندوں پر ناقابلِ شکست 42 رنز بنا کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا
ایران سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے بشرطیکہ اس کے ذریعے معاملات کو سمجھنے اور حل کرنے کی راہ نکلے، محسن رضائی
بچی کی حالت ٹھیک ہے اور ایڈوانس کیئر کے لیے قریبی سرکاری اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام