صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار کارتھک بیماری کے باعث صرف 37 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 02پیسے کی کمی سے 278روپے 61پیسے کی سطح پر بند ہوئی
ایران کے اسکول کے بچوں، کھیل کے میدان میں خواتین کو نشانہ بنایا، رہنماؤں کو قتل کیا گیا اور پابندیاں سخت کی گئیں
مقتول نوجوان کے والد نے تفتیشی ٹیم پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عدالت میں درخواست دائر کی تھی
مصر کو ایسے پیچیدہ تنازع سے دور رہنے کے لیے اپنے سابق تجربات سے سیکھنا چاہیے، ایرانی وزیر خارجہ
بندھ کو ہوا میں نمی کا تناسب کم ہونے کے باوجود گرم دن ریکارڈ، زیادہ سے زیادہ پارہ 38.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا
پیر کے روز 43 سالہ برینڈن نیوجنٹ نے مبینہ طور پر قتل کی نیت سے اپنی گاڑی رکن اسمبلی ہیلن ہینز پر چڑھا دی تھی
روسی فوج نے اسٹیفن ہبارڈ کو 2022 میں یوکرین کے شہر ایزیوم میں روس کے خلاف لڑتے ہوئے حراست میں لیا تھا
کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے میر رضا کیس کے اراکین کی وزیراعلیٰ سے ملاقات، سفارشات بھی پیش کردیں
وزیراعظم کا مالدیپ کو ایک لاکھ زیتون کے پودے، ایک لاکھ بیج اور مزید طلبا کو اسکالرشپس دینے کا اعلان
درجنوں بار اوگرا کے چیئرمین سیمت دیگراعلیٰ حکام کو آگاہ کر چکے ہیں مگر کوئی شنوائی نہیں ہو رہی ہے، امپورٹرزایسوسی ایشن
شہباز شریف کی مالدیپ کے صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس، وفود کی سطح پر مذاکرات، 20 مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ
پیدا ہونے والے بچے کا ڈی این اے مجرم سے میچ کرگیا تھا، عدالتی فیصلہ
محسن نقوی اور طلال چوہدری کی لائبہ کے گھر آمد، میری رقم مجھے مل گئی ہے، والد لائبہ رانا اعجاز
میری علی امین گنڈاپور، شیخ وقاص اکرم، علی اصغر خان اور سلمان اکرم راجہ سے بات ہوگئی ہے، گوہر، ایکسپریس نیوز سے گفتگو
لاہور ہائیکورٹ نے ایک کیس میں ہتکِ عزت کے دعوے کو مدتِ میعاد کی بنیاد پر خارج کرنے کا حکم کالعدم قرار دیدیا
سلمان اکرم راجہ کی پوسٹ پر علی امین گنڈاپور اور ارکان صوبائی اسمبلی کے سخت تحفظات
واقعے کلے بعد عملہ کلینک کو تالہ لگا کر فرار ہوگیا، پولیس
بار بار یا سخت اسکرب کرنے سے جلد کی حفاظتی تہہ متاثر ہو سکتی ہے
کوئٹہ سے تقریباً 18 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہنہ جھیل بلوچستان کے اہم سیاحتی مقامات میں شمار ہوتی ہے
انگلینڈ کے کپتان اس ہفتے فاتح کا خصوصی فوٹو شوٹ مکمل کروا سکتے ہیں
ملزم اویس نے اپنے دوست بلال کو تیزاب پھینکنے کیلئے پیسے دیے تھے، پولیس
گندم کے ذخائر کی کمی اور آٹے کی بڑھتی قیمتوں نے ممکنہ غذائی بحران کے خدشات بڑھا دیے ہیں
ایرانی صدر کا یہ بیان تہران اور واشنگٹن کے درمیان جاری کشیدگی اور سفارتی رابطوں کے تناظر میں سامنے آیا ہے
ایک وائرل پوسٹ کو تقریباً 49 ہزار مرتبہ دیکھا گیا جبکہ اسے سیکڑوں صارفین نے پسند اور شیئر کیا۔
آل راؤنڈرز کی فہرست میں سلمان آغا ایک درجے تنزلی سے 14ویں جبکہ شاہین آفریدی دو درجے ترقی سے 17ویں پوزیشن پر آگئے
ایک ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
جماعت اسلامی سرکاری اسکولوں میں جدید تعلیم کا نظام لارہی ہے، گلبرگ میں اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب
عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 900 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
اداکارہ نے کہا کہ خواتین کو نکاح نامے میں درج شرائط اور اپنے حقوق کے بارے میں سوال کرنے سے شرمانا نہیں چاہیے۔
ملزم ربی رفائیل نے دورانِ ڈیوٹی میٹر ریڈر محمد شہباز کو فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا، ایس ایس پی ایسٹ
رپورٹ کے مطابق گزرگاہ کی بندش کا اطلاق مسافروں، گاڑیوں اور تجارتی ٹرکوں پر کیا گیا ہے
حسن نواز نے مشکل وقت میں 79 رنز کی اننگز کھیل کر عرفات منہاس کے ساتھ پاکستان ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول بھی جاری کر دیا، پولنگ 20دسمبر کو ہوگی
حیات آباد میں گزشتہ ہفتے سرکاری افسر کے گھر سے ان کے 2 بچے اغواء کیے گئے تھے
سعودی اتحاد کے مطابق انہوں نے مدینہ منورہ اور مشرقی علاقے کی فضائی حدود میں ڈرونز کو روک کر تباہ کیا ہے
ابراہیم حیدری میں گیس کا چولہا پھٹنے سے میاں بیوی جھلس کر زخمی ہوگئے
نیب ترامیمی آرڈیننس کی قانونی مدت ختم ہونے کے بعد وہ خود ہی منسوخ ہوچکا ہے، تحریری فیصلہ
پاکستان کی رینکنگ میں بہتری کی بڑی وجہ انگلینڈ کے خلاف 87 رنز کی شاندار فتح بنی
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق اگر مصر بھی تنازع میں شامل ہوا تو صورتحال مزید پیچیدہ ہوجائے گی
خیبر پختونخوا میں بانی چیئرمین کی مرضی کے بغیر کوئی وزیراعلیٰ نہیں آ سکتا، چیف وہپ
عام آدمی کی سہولت کے لیے ’’صحت دہلیز‘‘ کے نام سے مفت طبی مشاورت کی ایپ فعال کر دی گئی، وزیراعلیٰ بلوچستان
امریکن اکیڈمی آف پیڈیاٹرکس نے بچوں اور نوجوانوں کو انرجی ڈرنکس سے مکمل پرہیز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
ایک راہگیر نے خطرہ بھانپتے ہوئے فوری مداخلت کی اور بچی کو لہروں سے نکال لیا۔
اس کورس میں خاتون نے ویڈیو ایڈیٹنگ، برانڈز سے اشتہاری معاہدے حاصل کرنے اور کئی اسکلز کی تربیت حاصل کی۔
کمیٹی کھلاڑیوں کے انتخاب، تربیت اور ایونٹ کے انعقاد کی نگرانی کرے گی
پاکستانیوں کا خواب ہوتا ہے کہ ان کا مکہ یا مدینہ میں گھر ہو، سعودی حکومت کو اس خواہش سے فائدہ اٹھانا چاہئے، عارف حبیب
پاکستان ایک جوہری طاقت کا حامل ملک ہے اور جغرافیائی اعتبار سے امریکا کو اس کے ساتھ رابطہ رکھنا ضروری ہے، بیان
فائربرگیڈ کی دو گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں
یہ مقدمہ پولیس کے لیے بھی ایک سبق ہے کہ آئندہ عجلت کے بجائے مکمل تحقیقات کی جائیں، سینیئر وزیر