صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے جسٹس عمر سیال کو جوڈیشل کمیشن کا سربراہ نامزد کردیا
فی تولہ سونے کی قیمت مزید 4ہزار 200روپے اضافے سے 4لاکھ 87ہزار 136روپے کی سطح پر آگئی
تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ان میں سے چھ افراد ترکی سے ڈیپورٹ کیے گئے جن پر یورپ جانے کی غیر قانونی کوشش کا الزام ہے
لاش کو دارالحکومت لیما میں واقع مٹی کی اینٹوں سے بنے قدیم اہرام ہواکا پُکلّانا کے دامن میں بطور نذرانہ دفن کیا گیا تھا
بھارتی نژاد 19 سالہ طالبہ کیساتھ گاڑی میں اس کا دوست بھی تھا
کارس کی جگہ فاسٹ بولر سونی بیکر کو انگلینڈ کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا
ملاقات میں سیاسی رواداری اور مشاورت قائم رکھنے پر بھی اتفاق
راجہ ناصر عباس نے عمران خان کی صحت پر بات کرنا چاہی، ڈپٹی چیئرمین نے کہا جو معاملہ عدالت میں ہو اس پر بات نہیں ہوسکتی
پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ سی ڈبل اے تھری سے بڑھا کر بی تھری ہوگئی، ریٹنگ کا آؤٹ لک مستحکم برقرار
فٹبالر کی اچانک موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی
پیٹرول قیمتوں میں مسلسل ایک ہفتے سے اضافہ ہو رہا ہے
امریکی پالیسی پہلے بھی ناکام ہوئی اور اب بھی یہی ہوگا؛ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ابتدائی ٹیسٹنگ میں شامل افراد نے فون سے متعلق مثبت رائے دی ہے
سندھ ای اسپورٹس چیمپئن شپ نوجوانوں کے لیے فخر اور بہترین موقع ہے، سید ناصر حسین شاہ
پاسکو کی گندم وصول کنندہ اداروں کو فراہم کرنے، روزویلٹ ہوٹل کے لیے یونین کے ساتھ مذاکرات کیلیے کمیٹی کی منظوری
گنے کی فصل کپاس کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ پانی استعمال کرتی ہے، پیٹرن انچیف ایپٹما
پاکستان کی جانب سے سفیان خان اور افراز نے ایک، ایک گول کیا
انجری سے صحت یابی کے بعد نوین الحق کو دوبارہ قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا
تمام پاکستانی ملاحوں کی جلد واپسی کے لیے ادارہ جاتی سطح پر اقدامات ناگزیر ہیں، اسحاق ڈار، لندن میں ملاقات
اہلخانہ جوڈیشل کمیشن کے نتیجے کو بھی مسترد کرتی ہے تو یہ درست نہیں، نتیجہ آخر میں عدالت سے ہی تو ملنا ہے،پریس کانفرنس
جاں بحق مزدوروں کی لاشیں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
راجر فیڈرر نے 2004 سے 2008 تک مسلسل پانچ یو ایس اوپن ٹائٹلز جیتے جو ٹورنامنٹ کی تاریخ میں منفرد ریکارڈ ہے
اس موقع کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں
کرن جوہر نے بتایا کہ کاجول ایک تقریب میں اکشے کو شدت سے تلاش کر رہی تھیں۔
گرفتار دو دہشت گردوں میں سے ایک دہشت گرد حساس ادارے کے افسر کے قتل میں ملوث ہے، سی ٹی ڈی حکام
حسون کی اشتعال انگیزی خاص طور پر مشرقی حلب اور ادلب پر مرکوز تھی
ہالینڈ اور بیلجیم میں جاری ہاکی ورلڈکپ کا کریز اس وقت عروج پر ہے جو بہت خوش آئند ہے، صدر ایف آئی ایچ
حکومت نے اس کامیابی کا جشن منانے کیلئے 29 اگست کو گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب کا اہتمام کیا ہے، فری لانسر ایسوسی ایشن
انہوں نے ایسے وقت میں مِمکری کے شعبے میں اپنی شناخت بنائی جب اس میدان میں زیادہ تر مرد فنکاروں کا غلبہ تھا۔
متاثرہ افراد کا لاہور پریس کلب کے باہر شدید احتجاج، ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
کراچی ہم سب کا ہے، شہر کے بارے میں منفی تاثر کو ختم کریں گے، میئر مرتضیٰ وہاب
حرا قیصر نے اپنی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سپورٹ کرنے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کیا۔
ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی میں اقتصادی پابندیاں ایک اہم محاذ بن چکی ہیں
لیسلی پیرش نے 1950 کی دہائی میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا
حالیہ مہینوں کے دوران کینڈل اور جیکب کو مختلف مقامات پر ایک ساتھ دیکھا جا چکا ہے
یہ واقعہ بھارت کی اننگز کے 17ویں اوور میں پیش آیا جب فرنینڈو نے جیسوال کو آؤٹ کیا
جون 2026 تک کے الیکٹرک پر وفاقی حکومت کے مجموعی واجبات بڑھ کر 421 ارب روپے ہوگئے
مجموعی معتمرین میں مردوں کا تناسب 56.4 فیصد جبکہ خواتین کا تناسب 40.6 فیصد ریکارڈ کیا گیا
مسلح ملزمان کی فائرنگ سے بینک میں موجود 18 سالہ نوجوان عامر شیشہ ٹوٹ کر لگنے سے زخمی ہوگیا۔
وفد نے مختلف کھیلوں کے لیے مختص وینیوز اور وہاں جاری تیاریوں کا معائنہ بھی کیا
موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے حاصل کیے گئے نمونے فرانزک لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں
روسی عدالتوں نے جنگ پر تنقید کرنے والی شخصیات کے خلاف سخت کارروائیاں کی ہیں
ملزم پاکستان واپسی پر غیر ملکی خواتین کو بلیک میل کرکے رقم کا مطالبہ کرتا تھا، این سی سی آئی اے
خلاف ورزی کی صورت میں ذمہ داری کا تعین کرتے ہوئے متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی، سرکلر جاری
صدف شمس آخری 9 ون ڈے میچز میں 488 رنز بناچکی ہیں جس میں ایک سنچری اور چار نصف سنچریاں شامل ہیں
عراق کی جانب سے یہ تجویز ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب مشرق وسطیٰ میں کشیدگی برقرار ہے
آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا اگلا مرحلہ شروع، وزیراعظم کے انتخاب کی تیاریاں تیز
ٹیکنالوجی کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ عام بول چال یا اہم اعلانات کو سائن لینگویج میں قابلِ فہم انداز میں پیش کیا جائے
سرکاری اہلکاروں کے ساتھ مزاحمت، تلخ کلامی اور دھمکی آمیز رویہ اختیار کیا گیا، ایف آئی آر
پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے