صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
تینوں ملزم فرحان علی ،وقاص اور علی اکبر کوگرفتار کر لیا گیا ہے، پولیس
غیرضروری سفرسے روکنے کے لیے اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی، حکومتی ذرائع
میسی نے نہ صرف ایک بار گیند کو جال میں پہنچایا بلکہ 2گولز میں معاونت بھی فراہم کی
ہمارا زرعی ملک جس کی زرخیز زمینوں اور محنتی کاشتکاروں کی وجہ سے ہم ہمیشہ نہ صرف غذائی معاملے میں خود کفیل رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب نے حادثے کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی
لاک ڈاؤن کے باعث پنجاب میں دودھ کے کمرشل استعمال میں بے حد کمی آئی ہے
پراجیکٹ کی منظوری کے بعد ٹام کروز پہلے اداکار بن جائیں گے جو خلا میں فلم کی شوٹنگ کے لیے سفر کریں گے
سید عبدالرشید کی اہلیہ، والدہ، تین بچوں اور بہن کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آگئی
کھارادر میں نوجوانوں نے 100خاندانوں میں سوا دولاکھ کا راشن تقسیم کیا، روایتی طریقے سے ہٹ کر ضرورت مندوں کی مدد جاری
ہر قدم عوام کی زندگیاں محفوظ بنانے کے لیے اٹھا رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
گڈاپ پولیس نے میت سے چادرہٹائی تومردہ شخص زندہ ہوگیا،مسافرجعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے چکمہ دیناچاہتے تھے
دمدار ستارے کی روشنی میں 4000 گنا اضافہ ہوچکا ہے اور مئی میں مزید روشن ہوجائے گا
غیرسنجیدہ عوامی رویہ بہتر نتائج کی خبرنہیں دے رہا اور اگلے ایک ہفتے میں مریضوں کی تعداد ناقبل توقع حد تک بڑھ جائے گی
سعودی اتحادی افواج نے ڈرون مار گرائے جانے کی نہ تو تردید کی ہے اور نہ تصدیق
آئی ایم ایف اوروزارت خزانہ چاہتے تھے کہ پٹرول،بجلی اورگیس کی قیمتوں میں مزیداضافہ کیاجائے لیکن وزیراعظم نے انکارکردیا
عالمی برادری شام میں جاری تنازع کا سیاسی حل نکالنے میں کردار ادا کرے، پاکستان
خون میں اینتھرانیلک ایسڈ کی مقدار سے ڈپریشن کی تشخیص میں مدد مل سکتی ہے، جاپانی سائنس دان
ہولی لوونڈز پیدائشی طور پر ہاتھ سے محروم تھیں لیکن اب وہ آسانی سے اپنے معمولات انجام دے سکتی ہیں
مسافر بردار طیارے میں خوش قسمتی سے ایک لیڈی ڈاکٹر بھی موجود تھیں
بابراعظم کا بیٹسمینوں میں 15واں نمبر،اسد شفیق اور اظہرعلی مزید پیچھے
گورننگ بورڈ نے تجویز مسترد کردی، دیگر مراعات پر عمل درآمد بھی خطرے میں
شاہراہ کی بندش سے سیکڑوں چھوٹی بڑی گاڑیاں پھنس گئیں مسافروں کو مشکلات کا سامنا
الیکشن کمیشن کو بااختیار بنانے سمیت دیگر ایشوز پر نئی قانون سازی یا ممکنہ آئینی ترمیم منظور کرائی جائیگی
صارفین کو گمراہ کن معلومات پھیلانے سے روکنے کے لیے سخت کوششیں کر رہے ہیں، ٹوئٹر انتظامیہ
شاید صحافی بھی گوشت پوست کا ایک حساس اور درد مند انسان ہوتا ہے۔
سان جوز، کیلی فورنیا میں پاکستانی آئی ٹی مصنوعات کی ایک روزہ نمائش بھی منعقد ہوئی،حکومت پاکستان کی معاونت شامل تھی۔
پاکستان میں لوگ دل کھول کے عطیات دیتے ہیں لیکن ٹیکس نہیں دیتے، عمران اسماعیل
انسپکٹرنوازبروہی نے باڑے کے مالک کو تھانے بلاکرحراست میں لیا،2لاکھ روپے رشوت لے کر چھوڑا،مزید3 لاکھ وصول کرنے آیاتھا
انسانی صحت کو سنگین مسائل، چند سو میں ٹھیک ہونیوالے مرض کے علاج پر ہزاروں خرچ
ریفائنریوں کے پیداوار محدود کرنے سے مقامی گیس کی پیداوار میں کمی بحران کو جنم دے گی
بینک کے انتظامی معاملات متاثر،قرضوں کا اجرا اوروصولیاں بھی کم رہیں
مریضوں کی خوراک کی رقم ہڑپ کرنے والے ایم ایس ڈاکٹر منتظر حیدر کے خلاف تحقیقات شروع، کمیٹی قائم، 7 دن میں رپورٹ آئے گی
250 کارگو جہازوں سے ایل این جی کی ہینڈلنگ پر امریکی سفیر کی جانب سے مبارکباد
اومان مجلس شوریٰ کے چیئرمین خالد بن ہلال نصر الموالی کی کشمیرکمیٹی کے اجلاس میں شرکت
بلوچستان سے دریافت ہونے والی ’ممی‘ کو جعلی کہا تو ہنگامہ کھڑا ہوگیا
ستمبر کے لیے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 112 روپے مقرر کی گئی ہے
ملک میں اکنامک کراسسز ہے عدالت کیوں مداخلت کرے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
اس وقت منشیات کی وبا نے ملک کی نوجوان نسل کی صحت پر شب خون مارا ہے۔
اسرائیلی سفارت خانے نے دوستی کے عالمی دن پر مودی اور نیتن یاہو کی خصوصی ویڈیو فلم شعلے کے نغمے کے ساتھ جاری کی
اسپتالوں کی انتظامیہ سے ڈاکٹروں کی آمدن پر مبنی مختلف تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
عوام کو اس سے غرض نہیں کہ کیا کیا قومی اور بین الاقوامی مصلحتیں ، بیڑیاں اور رکاوٹیں ہیں۔
پاکستان ایک بار پھر اپنی طاقت کے عروج پر ہے
شہباز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کا اجلاس، مزید گرفتاریوں کی صورت میں آئندہ کی حکمت عملی طے
مارکیٹ کمیٹیوں کو اے کیٹیگری پر 10 ہزار کے بجائے ایک لاکھ، بی کیٹیگری پر 75سو کے بجائے 75 ہزار وصول کرنے کی ہدایت
انسداد دہشت گردی عدالت کا حافظ سعید کو 7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
مجرمان کے اہل خانہ کو مقدمات کی تفصیلات نہیں بتائی جارہی، درخواست گزار
اسٹیٹ بینک نے سونے کی درآمد کیلیے غیر ملکی کرنسی میں ادائیگیاں صرف انٹربینک مارکیٹ کے ذریعے کرنے کی تجویز دیدی ہے ۔
سائنسدان پلاسٹک کو کسی نہ کسی طریقے سے حل کیے جانے کے فارمولے پر تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
سردار عثمان بزدار کی جانب سے ان کی رہائی ایک مستحسن اقدام ہے۔
ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے حکومت کو اپنی حکمت عملی تبدیلی کرنا پڑی ہے