صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
ملکی اداروں کا ایک پیج پر ہونا خوش آئند ہے، اس سے قومی معاملات تیزی سے حل کیے جاسکتے ہیں، سربراہ ق لیگ
واقعے کی تفصیلی رپورٹ چائینیز حکام کے ساتھ بھی شیئر کردی گئی ہے، ذرائع
حکومت اگر ان میتوں کی شناخت کیلیے بایومیٹرک کا طریقہ کار اختیار کرے تو اس سے ان کی شناخت میں آسانی ہوگی، ملک اکبر علی
184 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنا سکی
ہمارے مطالبے پر حکومتی بل ہے جس کو کابینہ نے منظور کیا ہوا ہے، اس میں وہ وزرا بھی شامل تھے، کامران مرتضیٰ
وزیراعلی پنجاب جیسی متحرک ویژنری شخصیت سے ملنا اعزاز سمجھتا ہوں، لی ہانگ
دنیا بھر میں اسلامی بینکاری کا حجم 3.7 ٹریلین ڈالر ہوچکا، ہمیں اس کے ساتھ چلنے کیلیے اپنی رفتاربڑھانی ہوگی،خطاب
فلم میں الو ارجن، راشمیکا مندنا، اور فہد فاضل نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں، باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے
اگلے مالی سال میں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں فیس آدھی ہوگی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور
یہ واقعہ رائزنگ راجستھان ایونٹ میں پیش آیا، جہاں وزیر اعلیٰ اور دیگر سیاستدان شو کے دوران بیچ میں ہی چلے گئے
پابندی کا سامنا کرنے والا کوچ چھ برس تک کسی قسم کی کرکٹ کا حصہ نہیں بن سکے گا
ایونٹ کا فائنل 22 دسمبر کو کے آر ایل گراونڈ پر کھیلا جائے گا
26 نومبر کو جنہوں نے قانون ہاتھ میں لیا تھا ان کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، اعظم، نذیر تارڑ
فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہو چکا ہے، اور سونم باجوا جلد ہی سیٹ پر شامل ہوں گی
2025 میں شام تباہ اور یورپ میں تباہ کن جنگ ہوگی
گوگل کا کارنامہ بتاتا ہےکہ سائنسدان ان تکنیکوں میں بہتری لا رہے ہیں جو کوانٹم کمپیوٹنگ کو امیدوں کےاوپر پورا اتار سکیں
اسرائیلی فوج نے شام کے نزدیک جنگ سے مبرا علاقے ’بفرزون‘ پر قبضہ کرلیا
یہ نیلامی ڈیلاس میں قائم ہیریٹیج آکشنز کے ذریعے کی گئی تاہم انتظامیہ نے خریدار کی شناخت ظاہر نہیں کی
خواجہ آصف نے بتایا کہ 26 نومبر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکن راستوں سے خیبرپختونخوا پہنچے تھے
قومی ٹیم کی قیادت محمد رضوان کریں گے
جنرل فیض حمید کے معاملے پر عطاتارڑ اور فیصل واوڈا کی بیان بازی پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل
اسرائیل کے اشتعال انگیز اقدامات پہلے سے ہی غیر مستحکم خطے میں خطرناک پیش رفت ہے، دفتر خارجہ
اس ماڈل کی تربیت کے لیے 54 ارب آر این اے کے ٹکڑوں کے ڈیٹا کا استعمال کیا گیا
تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں شاہد خٹک اور سہیل آفریدی کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں
یہاں موجود تمام اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے، ہم نے تعلیمی وظائف اور لیپ ٹاپ اسکیموں میں پورے پاکستان کو شامل کیا
عوام سے رائے لے کر ضلع وسطی کی صفائی ستھرائی کیلیے لائحہ عمل تشکیل دیں گے، خرم علی نیئر
بانی پی ٹی آئی کی فوجی تحویل حیران کن نہیں ہو گی، اب کوئی قانون سے بچ نہیں
لبنان کی سرحد پہنچنے والے پاکستانیوں کو بیروت سے خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان روانہ کیا جائے گا
ماڈل ٹاؤن اور 26 نومبر کا خون شہباز شریف کے ہاتھوں پر ہے، قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر اظہارخیال
غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کو اُس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ بکتر بند گاڑی میں سوار ہو رہے تھے
ابھیشیک اور ایشوریا 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور ان کی ایک بیٹی، آرادھیا، ہے
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 2010 میں شادی کی تھی
عمران خان کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 342 کے سوالنامے کا جواب جمع کرادیا گیا
چیف جسٹس کا دورہ کریمنل جسٹس سسٹم میں اصلاحات کے لیے اقدامات کا حصہ ہے، سپریم کورٹ اعلامیہ
ملزم لیاری جنرل اسپتال میں آنے جانے والے لوگوں کو تنگ کرتا تھا
دُلہن کے ساتھ اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے شاہ رخ خان کی موجودگی نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
فائرنگ کے شدید تبادلے میں پاک فوج کے سپاہی نے جام شہادت نوش کرلیا
یہ کامیابی دھونی کی کرشماتی شخصیت اور عوامی مقبولیت کی عکاس ہے
ڈالر کے انٹربینک ریٹ 278روپے سے تجاوز کرگئے
ہائی ریزولیوشن امیجنگ اور آلات نے دماغی سرگرمی اور نیند کے نمونوں پر ڈیٹا ریکارڈ کیا گیا
ایوان زیریں میں تحریک التواء پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی جانب سے پیش کی گئی
ماہرین نے مشرقی ایشیا کی 8,000 خواتین کے جینیاتی ڈیٹا کی جانچ کی
عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے گرفتار کارکنان کو رہا کیا جائے اور غیر قانونی مقدمات ختم کیے جائیں، علیمہ خان
آئی ایم ایف نے حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پنشن اسکیم میں لانے کا مطالبہ کردیا
چین کے تعاون سے پنجاب میں ایڈوانس ایئر کوالٹی مینجمنٹ سسٹم بنایا جائے گا
یہ کوکنگ آئل خوردبینی پودوں جیسے جانداروں سے بنایا جاتا ہے
جس طرح پرویز الٰہی اسپتال جاتے ہیں ویسے ہی عدالت میں حاضری کے لیے آ جائیں، عدالت کے ریمارکس
الیکشن کمیشن کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا
ایک ہیلی کاپٹر زمین پر گر کر دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوگیا جب کہ دوسرا بحفاظت اتر گیا
یہ ایک جینیاتی راز تھا جو کہ اب تک ایک معمہ بنا ہوا تھا، ماہرین