صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
یہ ٹچ اسکرینز طیارے کے باہر لگے کیمروں سے منسلک ہوں گی جو باہر کا حقیقی منظر ہر نشست پر پیش کریں گی
کئی شہروں میں پرتشدد مظاہرے، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
آل حسن، کوچ نورالامین، منیجر سلمی بی بی اور7 ویمن کھلاڑیوں کو موقف پیش کرنے کیلیے 8 نومبرکیلیے نوٹس جاری ہوئے تھے۔
عمران خان کو ملک کے سیاسی معاملات کو سیاسی انداز میں حل کرنے کے لیے چوہدری برادران کی بات ماننی چاہیے۔
دنیشور کو ہرتھیک روشن کیلئ اپنی بیوی کی دیوانگی دیکھ کر جلن محسوس ہوتی تھی، بھارتی میڈیا
پاکستانی وزیر اعظم نے کرتار پور کے معاملے پر بھارت کے جذبات کو سمجھا اور عزت دی، نریندر مودی
محمد آصف نے تھائی لینڈ کے کھلاڑی کرٹسنٹ لرٹسا تایا تھرون کو0-7 سے شکست دی
علامہ اقبال کی یہ آفاقی نظم پچھلی ایک صدی سے زائد عرصے سے برِ صغیر میں مسلسل پڑھی اور گائی جا رہی ہے۔
جب تک مسلمانوں کے دلوں میں محبت رسولؐ کا غلبہ رہا، تب تک عزت و تمکنت اور فتح و عروج ان کا مقدر رہی۔
یہ درست ہے کہ عمران خان کی حکومت میں عوامی زندگیاں تلخ تر ہو چکی ہیں۔
اگر سگ چاہیں بھی تو ناسگ نہیں ہو سکتے، ہمیشہ سگے ہی رہیں گے۔
وہاب رفتار، عامر سوئنگ اور عرفان باؤنس سے بیٹسمینوں کو پریشان کرنے کیلیے کوشاں
ایسا انسان خود کو سب سے زیادہ اہم سمجھتا ہے اور اسے یوں لگتا ہے جیسے اس کے بغیر دنیا کا چلنا محال ہے
سندھ گورنمنٹ کی جانب سے تنخواہوں میں کیا گیا 15 فیصد اضافہ اب تک ملازمین کو نہیں ملا
(ن) لیگ والوں کو نوازشریف کی صحت پرسیاست نہیں کرنی چاہیے، یاسمین راشد
اپریل 2019ء سے پہلے یہ تنظیم ایک فکسڈ مدت کے لیے قائم کی گئی تھی
19 سالہ طالبہ نصرت جہاں کو استاد کیخلاف جنسی ہراسانی کا کیس واپس نہ لینے پر جلایا گیا تھا
پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے دہشتگردوں کے کیمپس تباہ کرنے کے جھوٹے دعوے پر غیرملکی سفیروں کو ایل او سی کا دورہ کرایا
پاکستان اور بھارت کے فوکل پرسنز 23 اکتوبر کو کرتار پورمعاہدے پر دستخط کریں گے، سفارتی ذرائع
لبنان میں محصولات اور نرخوں میں اضافے پر سعد حریری کی حکومت کے خلاف 3 دن سے پُر تشدد احتجاج جاری ہے
ایئر پورٹ پر پرندوں کے جہازوں سے ٹکرانے کے واقعات میں اضافے سے انتظامیہ پریشان ہوگئی
پی سی بی نے مصباح کو دہری ذمہ داریاں سونپ کر بہت بڑی غلطی کی جس کے منفی نتائج جلد سامنے آئیں گے، عامر سہیل
احتجاجی دھرنا چناری اور لائن آف کنٹرول چکوٹھی کے درمیان (چنوئیاں،بھرائیاں ) کے مقام پر چوتھے روز بھی جاری۔
سب سے بڑی غلطی کرکٹ بورڈ سے ہوئی جس نے مصباح الحق کومنہ مانگے معاوضے پر ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹرکی دہری ذمہ داری سونپ دی۔
ورلڈکپ سے قبل کارکردگی میں زوال نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
تمہاری خوش بو میری آنکھوں سے بہہ رہی ہے۔۔۔
بدقسمتی سے ایکسپورٹرزکے کام میں روڑے اٹکائے جارہے ہیں، عدالت عظمیٰ
جاں بحق افراد کے لواحقین کو 3 لاکھ اور زخمی افراد کو علاج کے لیے ایک لاکھ روپے معاوضہ دیاجائے گا
خلاف ورزی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی، نوٹی فکیشن جاری
فریقین کو ہوش کے ناخن لیتے ہوئے مسئلے کو مذاکرات کی میز پر حل کرنے کے سنہری موقعے کو ضایع نہیں کرنا چاہیے۔
الیکشن کمیشن120روز میں بلدیاتی انتخابات کرانیکا پابند،حلقہ بندیوں کیلیے نوٹیفیکیشن درکار
ایٹمی فیول سے بھرے ہوئے ری ایکٹر اکاڈیمک نومولوف شمال مشرقی سائبیریا کے علاقے میں 5 ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرے گا۔
کم یا بے خوابی ایک سنگین مسئلہ، جو متعدد امراض کو جنم دینے کا باعث ہے
حزیفہ نے ٹاپ سیڈ کھلاڑی جاپان کے یوجن آکیدا کو 1-3 سے مات دے کر ٹائیٹل اپنے نام کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا
بھارتی کے یومِ آزادی کو یومِ سیاہ مناتے ہوئے مظاہرین نے نریندرا مودی کو ہٹلر اور فاشسٹ قرار دیا۔
وفاق نے ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری کو قائم مقام گورنر بنانے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا
کار تصادم سے گاڑیوں میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی
کشمیریوں کی آواز دبائی جا رہی ہے اور دنیا دیکھ رہی ہے، محبوبہ مفتی
یو ایس اے کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کے پہلے راؤنڈ میں نمیبیا اور پاپوا نیوگنی کے خلاف ون ڈے میچز کھیلے گا۔
وسیم خان کی زیرسربراہی کمیٹی کے ارکان آج لاہور میں سر جوڑ کر بیٹھیں گے
سہل بن عبداللہ ؒ کا قول ہے : نجات تین چیزوں میں ہے، حلال کھانا۔ فرائض کی ادائی، اور اتباعِ سُنّت۔ (تفسیر قرطبی)
پی ایس ایل فور میں شامل ہونے والی ٹیم نے6.35ملین ڈالرز فیس دیے بغیر رواں برس ایونٹ میں حصہ لیا، ذرائع
مختلف علاقوں میں پیر کی صبح بند ہونے والی بجلی 48 گھنٹوں بعد بھی بحال نہیں کی جاسکی
وزیراعظم عمران خان ملک کو اقلیتیوں کے لیے محفوظ بنانا چاہتے ہیں، صدر مملکت
بارش تو بارش یہاں کا نظام ِ بجلی توسردیوں میں ہونے والے کہرے یا بہار کی شبنم کی نمی سے ہی ڈانوا ڈول ہوجاتا ہے۔
عالمی عدالت نے اس کیس میں پاکستان پر 9.5 بلین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے جو بڑی رقم ہے
شہزاد اکبر شہباز شریف کے خلاف دستاویزات سامنے لے آئے
عماد وسیم اور شاداب خان ایسی غیرسنجیدگی سے پریس کانفرنس کر رہے تھے جیسے کوئی بڑا معرکہ سر کرکے آئے ہوں
اداکارہ کی گھر پر عدم موجودگی کی وجہ سے پولیس ان سے تفتیش نہ کر سکی۔
امریکا سے آنے والی ترسیلات 20 فیصد اضافہ سے 3 ارب 41 کروڑ ڈالر اور برطانیہ سے بھجوائی گئی رقوم 18 فیصد زائد رہیں