صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایف آئی اے حکام میں شہر نے سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔
باناالبید کے ٹوئٹر پر3 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں جو روزانہ اپنی ٹوئٹس کے ذریعے حلب کی صورتحال سے آگاہ کرتی رہتی تھیں۔
پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پی ایچ ایف حکام سے معاوضوں کی رقوم دلوانے کا مطالبہ
روسی تفتیش کار انقرہ جائیں گے اور تحقیقات کریں گے کہ حملہ آور نے کس کے کہنے پر سفیر کو گولی ماری، پوٹن
لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق پیش رفت رپورٹس پیش نا کرنے پرسندھ ہائی کورٹ کا اظہار برہمی
دنیا میں مختلف قوموں کے افراد مختلف قسم کے کارنامے انجام دے کر ورلڈ ریکارڈ قائم کرتے ہیں
پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کے بعد ہالی ووڈ میں کا میابی کا سفربڑی تیزی سے طے کررہی ہیں
ملزم اعجاز نے فائرنگ کرکے پرویز پھول فروش کو قتل کیا اور موقعے سے فرار ہوگیا۔
نشانہ بننے والے فوجیوں کا تعلق قیصریہ ایئر فورس بریگیڈ سے تھا ، ترک نائب وزیراعظم
پاکستان دنیا کے ان ملکوں میں سے ایک ملک ہے جہاں صحت کا بجٹ بڑھ رہا ہے
مصباح الحق نے سنچری اسکور کرکے 82 برسوں میں ٹیسٹ کرکٹ میں تھری فیگر اننگز کھیلنے والے معمرترین کرکٹر کا اعزاز پایا تھا
امریکی ریاست پینسلوانیا میں پولیس کالی بلی کی مدد سے مجرم کو پکڑنے میں کامیاب ہوگئی
اپنی موت کو یوں ہوا میں گلے لگانے والے وہ تمام مسافر، اپنے ورثاء اور پیاروں کے لیے فقط سوالیہ نشان چھوڑ گئے ہیں
کہتے ہیں زمانے کو برا مت کہو کہ زمانے پہ کسی کا اختیار نہیں
بادام، پستے، کاجو اور دیگر میوہ جات کینسر اور امراضِ قلب کو دور رکھتے ہوئے زندگی بڑھاتے ہیں۔
خریدار اور سیلر سے ڈی سی اورایف بی آر قیمتوں کے فرق پر3فیصدٹیکس لگاناطے معاملات سے انحراف ہے
وولٹیج کی کمی و بیشی سے آگ لگنے کاامکان،ریجنٹ پلازہ کو گزشتہ سال محکمہ شہری دفاع نے سرٹیفکیٹ دیا تھا
ہلاک ملزمان کا تعلق ممکنہ طور پر منشیات کےبڑے گروہ سے ہے، پولیس
’’معذوروں کے عالمی دن‘‘ کے حوالے سے منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ کی رپورٹ
’’دی ممی‘‘ فلم 9 جون کو ریلیز کی جائے گی
بالی ووڈسپراسٹارکی ’’فیس بک لائیو‘‘ پر پرستاروں سے گفتگو کی اوراپنا دفتر بھی دکھایا
جھنگ میں حق نوازجھنگوی کی عوام میں بہت پذیرائی ہے، رانا ثنا اللہ
افتتاحی تقریب کا کم سے کم ٹکٹ 25 ہزار ڈالر ( 25 لاکھ روپے) ہے۔
وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت سی پیک منصوبوں کی پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔
ایم کیوایم پاکستان نے لندن میں وکلا ٹیم سے مقدمات کی پیروی کیلیے فراہم کی گئی ایڈوانس رقم کی واپسی کا مطالبہ کردیا۔
اظہر علی پر میچ فیس کا 100 فیصد جب کہ دیگر کھلاڑیوں پر 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا، آئی سی سی
جنرل راحیل شریف کی کامیابیاں ایک فرد کی کامیابیاں نہیں ہیں
الیکشن کمیشن نے شہریوں کی درخواستیں غیر سنجیدہ اور عدم ثبوتوں کی بنیاد پر مسترد کردیں
اوشن سٹی، میری لینڈ ریاست کا ایک جزیرہ ہے اور امریکہ میں اسے مڈ اٹلانٹک ریجن اور تعطیلات کیلئے اہم مقام گردانا جاتا ہے
گلالئی اسماعیل اور صبا اسماعیل خواتین اور نوجوانوں کی شمولیت سے تنازعات حل کرنے پر کام کررہی ہیں۔
میچ جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب ڈھائی بجے شروع ہوگا
عمران خان نے عدالت میں جواب جمع کرانے پر بات نہیں کی، مریم اورنگزیب
میرے خلاف غضب ناک حملہ برطانیہ کے موقر جریدہ ’’اکنامسٹ‘‘ نے 8 نومبر سے بہت پہلے5 ستمبر 2015ء کو کیا
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں کئی کی حالت تشویشناک ہے
چینی کسان کی بیوی گردے کی پتھری میں مبتلا تھی جس کے آرام کیلیے یہ بستر تیار کیا۔
سائنس دانوں نے دلچسپ تجربے میں بوڑھے چوہوں میں جوان انسانی خون داخل کرکے انہیں ایک بار پھر سے جوان کردیا۔
مشکوک شخص کا تعلق افغانستان کے صوبے ہلمند کے علاقے ناد علی سے ہے، ڈی پی او چمن
ایپ کا نام ’’کلر بائینوکیولرس‘‘ رکھا گیا ہے جس سے رنگ اندھے افراد چیزوں کو اچھی طرح دیکھ سکتے ہیں۔
جیل سے رہا ہوكر وزیراعلیٰ سے مشتركہ میٹنگ کرکے آئندہ كا لائحہ عمل طے کروں گا، وسیم اختر
پاکستان میں چاند کا خوبصورت نظارہ شام 6 بج کر52 منٹ سے شروع ہوا۔
2 سے 3 برسوں میں پاکستان میں انٹرنیشنل مقابلے بحال ہوجائیں گے، ایشین بریڈ مین
اسلام آباد کو لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان غیر قانونی عمل تھااورعوام اس سے لاتعلق رہے،وزیراعلیٰ پنجاب
فیلڈ مشقوں میں تمام اہداف حاصل کرلیے اور کامیاب مشقوں سے جنگی تیاریوں پر اعتماد میں اضافہ ہوا، جنرل راحیل شریف
وفاقی وزارت داخلہ کے علاوہ پنجاب اور بلوچستان نے بھی تعطیل کا اعلان نہیں کیا تاہم سندھ کے تعلیمی ادارے بند ہوں گے
سیلفی جرنلسٹ کے لیے حقائق کی کوئی اہمیت نہیں۔ سیلفی جرنلسٹ اپنی ذات کے فریم میں کوئی ایک جھنڈا لگاتا ہے
ملکہ نور جہاں ان دنوں لاہور آتیں تو ان کی سمجھ میں نہ آتا کہ اپنے جاہ و جمال کو کسی پردے میں چھپا سکتیں
تیز رفتاری کے باعث اسلامک یونیورسٹی کی بس موٹر سائیکل سوار پر چڑھ گئی۔
وزیر داخلہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں، ترجمان پیپلزپارٹی
فلم کے ٹریلر کویو ٹیوب پر24 گھنٹے میں 90 لاکھ سے زائد افراد نے دیکھا۔
شیر سنگھ کا بنیادی رجحان پہلوانی، شمشیرزنی اور گھوڑ سواری کی جانب تھا۔