صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سعودی عرب کی کنگ فہد یونیورسٹی عرب ممالک کی بہترین درسگاہ قرار دی گئی ہے
سمانتھا ایڈورڈز امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منی پولس میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔
وشیش فلمز سے بات چل رہی ہے،عمران ہاشمی فلم کے ہیروہونگے ، اگست میں بھارت جاؤں گی
13 دسمبر 2015 کو افغان وزارت دفاع اور پاک آرمی کے وفد کے درمیان صرف مذکرات ہوئے تھے، افغان سفیر حضرت عمر
قصوروارنہیں لیکن مجبوری میں پلی بارگین کرنا چاہتے ہیں، شفقت چیمہ کے وکیل کا موقف
بیٹے کو ہم جنس پرست کو بوس و کنار کرتا دیکھ کر شدید غصہ آتا تھا، والد عمر متین
بدقسمتی دیکھیں کہ آزاد کشمیرکی کسی بھی سیاسی جماعت نے جموں کشمیر کی آزادی کیلئے جدوجہد کو اپنےمنشورمیں شامل نہیں کیا
تمام کرکٹ بورڈز سے لیگ کیلیے پلیئرزریلیز کرنے کی بات کرینگے،ایونٹ چیف
ابوالحسن اصفہانی روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ایک دکان پر فائرنگ کی، پولیس
جن لوگوں نے ہمارا پاکستان بنایا تھا اور جن لوگوں نے اس ملک کو چلایا تھا وہ تو قطعاً بزدل نہیں تھے۔
نوابزادہ لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے جو 14 اگست 1947ء کو وزیراعظم بنے
اس ڈیوائس کو چلانے کے لیے اینڈروئیڈ اسمارٹ فون کی یو ایس بی سی پورٹ درکار ہوتی ہے۔
آئندہ سماعت سے قبل فریقین کو نادرا رپورٹ پر اعتراضات جمع کرانے کی ہدایت۔
گلگت میں بننے والی 2500 جھیلوں میں سے 52 انتہائی خطرناک ہیں، ماہرین
مسلمان اپنی نسل کو بڑھانے کے لیے بچوں کی پیدائش میں مزید اضافہ کریں، ترک صدر
مشتاق احمد کی قیادت میں تمام کھلاڑی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں بہتری کیلیے پریکٹس کریں گے
کاروباری حجم بدھ کی نسبت20.90 فیصد کم رہا اور مجموعی طور پر21 کروڑ28 لاکھ 64 ہزار 290 حصص کے سودے ہوئے
افراط زر 6 فیصد رہنے کا امکان، صنعتی ترقی کا ہدف 7.69 فیصد رکھنے کی تجویز
آگسٹا ویسٹ لینڈ اے ڈبلیو 139 ہیلی کاپٹر کو ملک بھر میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کیلیے استعمال کیا جائے گا
پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کوششیں، قربانیاں اور کامیابیاں غیرمتزلزل ہیں، جنرل راحیل شریف
’’سلیپ ٹالک ریکارڈ‘‘ ایپلی کیشن سوتے وقت آپ کے خراٹوں کا ریکارڈ کرے گی۔
آئین اسٹائن کی دل چسپ باتیں، فکرانگیز اقوال
حساس اداروں کی رپورٹ پر محکمہ داخلہ سندھ نے افسران کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔
اثاثے چھپانے پر وزیر اعظم آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتے، وکیل افتخار چوہدری
حیرت انگیز امر ہے کہ ترقی پذیر ممالک سے کرپشن کی تمام رقم ترقی یافتہ ممالک میں منتقل ہو رہی ہے
بھارت میں فلم ’’ہوٹل‘‘ کو بے حد پذیرائی ملی، اداکارہ میرا کی پریس کانفرنس
ٹونی کوزیئر کمنٹیری کے علاوہ صحافت کے شعبے سے 58 برس تک منسلک رہے۔
اگر دھونی اگلے ورلڈ کپ میں بھارت کی قیادت کرینگے تو مجھے حیرت ہوگی، گنگولی
کیامعلوم کس لمحےتم بھی کہیں دورچلے جاؤ، جہاں سےکوئی واپس نہیں لوٹتا۔ جب خالی ہاتھ ہی جانا ہے تو توبہ کیوں نہیں کرلیتے؟
پشاور کے حلقہ پی کے 8 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹسز جاری کئے گئے، صوبائی الیکشن کمیشن
نئی دستاویزات میں 400 سے زائد پاکستانی شخصیات کے نام سامنے آنے کا امکان ہے جن میں زیادہ تر تعداد تاجروں کی ہے۔
اگر مکی آرتھر نے اپنی پسند کے کوچزلانے کا کہا تو پھر تبدیلی بھی ممکن ہوگی، شہریارخان
یہ بھی بتایا گی ہے کہ اس شاٹ کی ناکامی پر وہ اس ہالی وڈ فلم میں اہم کردار سے محروم ہوسکتی ہیں۔
بینا الاقوامی مارکیٹ میں کمی کے باعث پاکستان میں 10 گرام سونے كی قيمت گھٹ كر42385 روپے ہوگئی۔
فلم میکرز کا بین الاقوامی مارکیٹ کو سامنے رکھ کر فلمیں بنانا خوش آئند ہے، ثنا
عاشر عظیم نے اگر فلم ’’مالک‘‘ میں سوسائٹی کی خامیوں کو پردہ اسکرین پر دکھایا ہے تو یہ کوئی جرم نہیں کیا، صوفیہ مرزا
اسپاٹ ریٹ 100روپے من اضافے سے 5650 روپے پر آگئے جب کہ روئی کی کاشت میں تاخیر سے خریداری بڑھی
بلدیہ عظمیٰ شہریوں سے جلدتجاویز لیکراخبارات کے ذریعے مطلع کریگا
اوباما انتظامیہ کانگریس کو رضامند کر لے گی بصورت دیگر امریکا کے پاس اور بھی بہت راستے ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی
کاروباری حجم جمعرات کی نسبت5.67 فیصد کم رہا اور مجموعی طور پر25 کروڑ47 لاکھ22 ہزار30 حصص کے سودے ہوئے
فلم پر پابندی لگا کرحکمراں اشرافیہ کی کرپشن نہیں چھپائی جاسکتی، چیئرمین تحریک انصاف
گینگ وارسربراہ نے سابق وزیرداخلہ کی مددسے لیاری میں پولیس افسران کی پوسٹنگ کروائی
ڈریم گرل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی مداح دپیکا کو منگنی کی مبارکباد دی۔
زلزلوں اور دیگر قدرتی آفات کے باعث نیپال کے لوگ اپنی زندگی کے بارے میں بے یقینی کا شکار ہورہے ہیں
تبدیلی اس امرکا نام ہے کہ عدل و انصاف خود غریب وکمزورکی دہلیز تک پہنچے
تین سال کے دوران دبئی میں ساڑھے3ارب روپے کی پراپرٹی خریدی گئی جس کا حکومت نے کوئی نوٹس نہیں لیا، چیرمین پی ٹی آئی
کشتی میں 500 افراد سوار تھے جن میں سے 41 کو بچالیا گیا جب کہ باقی کی تلاش جاری ہے۔
چھوٹے سیٹلائیٹ کو مدار میں بھیجنا بہت آسان ہوگا جس کی بدولت عام افراد بھی ایسےسیٹلائیٹ بنا کر خلا میں بھیج سکیں گے۔
روزانہ 100 گرام تازہ پھل کھانے سے دل کے امراض سے بچا جا سکتا ہے، تحقیق
ناصر اور طاہر نے زمین کے تنازع پر 2002 میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو قتل کیا تھا۔