صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عدالت نے 30 لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت اہم اجلاس، پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے قرارداد پر دستخط کردیے
18 ویں ترمیم رول بیک نہیں کی جارہی، ملکی کامیابی کیلئے جو درکار ہوگا وہ ترامیم میں شامل ہوگا، فضل الرحمان سے ملاقات
ایف سی نارتھ، اے این ایف اور سول اداروں نے قلعہ عبداللہ میں مشترکہ آپریشن میں حصہ لیا
صارفین کے ڈیمانڈ نوٹس اور فوری فیس جمع ہونے کے باوجود میٹرز نصب نہیں کیے گئے، کمیٹی کو بریفنگ
26ویں آئینی ترمیم کے وقت وزیر قانون نے ہماری سفارشات کو مسودے میں شامل کرنے کی یقین دہانی کرائی مگر ایسا نہ ہوا
دنیا تیز رفتار تبدیلیوں کے دور سے گزر رہی ہے، ایسے میں درست سمت کا تعین وقت کی ضرورت ہے، گورنر خیبرپختونخوا
مینول ٹیکس فائلرز کیلیے ریٹرن فائٹنگ کی آخری تاریخ میں 30 نومبر 2025 تک توسیع کر دی گئی ہے
صرف انہی طیاروں کو کلیئرنس دے رہے ہیں جو مکمل طور پر فٹ اور ایئروردی ہیں،پی آئی اے ایئرکرافٹ انجنیئرز
اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس اور سیٹیزن پولیس لائژن کمیٹی نے بلوچستان میں اہم مشترکہ کارروائی کی
افغان طالبان کے کسی سینئیر وزیر کے استنبول جانے کی صورت میں وزیردفاع بھی ترکیہ جاسکتے ہیں، ذرائع
ابتدائی معلومات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخشانہ معلوم ہوتا ہے
جنید افضل ساہی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ پیش ہوئے تھے، عدالت نے متعلقہ تھانے میں سرنڈر کرنے کا حکم دیا
مسلح ملزمان واردات کے دوران طلائی زیورات لوٹ کرفرار ہوگئے
علی امین گنڈا پور کی عدم دستیابی کے باعث فرد جرم کی کارروائی مؤخر، گنڈا پور کے خلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج ہے
پنجاب حکومت نے آلودگی کے خاتمے کیلئے تخلیقی اور جدت سے بھرپور اقدامات کیے ہیں، مشیر ماحولیات بنگلادیش
ایمان مزاری نے عدالت کے گزشتہ حکم نامے کو بے بنیاد قرار دیا
زیر حراست اشتہاری نے مقتول کی اہلیہ اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر قتل کیا تھا
احمد جواد کو پیکا قانون کے تحت جی 13 اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا
ٹرک کی تلاشی کے دوران 2 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کے غیرملکی سگریٹس کے 188 کارٹن برآمد
سندھ حکومت کا وعدہ ہے کہ لوگوں کی امیدیں جلد پوری ہوں گی، سینئر صوبائی وزیر
وزیرِاعظم 8 نومبر کو آذربائیجان جائیں گے، تقریب میں رجب طیب اردوان بھی شرکت کریں گے
گرفتار ملزمان سے آلہ قتل پستول برآمد کرلیا گیا، پولیس
امید ہے پاکستان اور افغانستان موجودہ مسائل حل کرکے حالیہ چیلنجز کو پسِ پشت ڈال دیں گے، امیر قطر
حکومت پنجاب نے جنگلات کو نقصان پہنچانے والوں کے لئے بھاری جرمانے اور سخت سزائیں تجویز کر دیں
خیبر پختونخوا میں توانائی، معدنیات، سیاحت اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے بڑے مواقع موجود ہیں
پولیس بااثر مدعی کے زیر اثر ہے، پولیس نے ملزمان کیخلاف پولیس مقابلے کی جعلی ایف آئی آر درج کی، جسٹس محسن اختر کیانی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کی کمی سے 3ہزار 970ڈالر کی سطح پر آگئی
ملاقات دوحہ میں جاری سماجی ترقی سے متعلق دوسری عالمی کانفرنس کے موقع پر ہوئی
ڈھائی ارب روپے کرپشن میں میرا حصہ ایک کروڑ 35 لاکھ روپے تھا، ملزم کا عدالت میں بیان
مہنگا آٹا خرید کر 14 روپے میں روٹی فروخت کرنا ممکن نہیں، صدر نان بائی ایسوسی ایشن
سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر عوام کے رزق پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، سہیل آفریدی
چالان کی رقم میں ہزار گنا تک اضافہ، لائسنس کی معطلی یا شناختی کارڈ بلاک کرنا غیر قانونی اقدام ہے، درخواست
فیصلہ انسانی استعمال کے لیے گندم کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے پیش نظر کیا گیا ہے
اعظم سواتی کے خلاف ایف آئی اے نے متنازع ٹوئٹس پر 2 مقدمات درج کر رکھے تھے
اسمگلرز رات کی تاریکی میں منشیات پنجاب اسمگل کرنا چاہتے تھے
رانو کو فیصل ایئر بیس سے پاک فضائیہ کے سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے اسلام آباد لے جایا گیا
دھماکا اے سی گیس پلانٹ میں ہوا، جس سے سپریم کورٹ کی عمارت لرز اٹھی
امریکا سے درآمد شدہ مویشی 6 نومبر 2025 کو پاکستان پہنچیں گے
اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے جواب جمع نہیں کرایا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ہفتے کی مہلت دیدی
جرگہ میں جانی خیل کے قبائلی عمائدین اور مشران کی بڑی تعداد میں شرکت
شوہر کے انتقال کے بعد رشتہ دار نے خاتون کی جائیداد پر قبضہ کرلیا تھا
کسی بھی آئینی ترمیم کے لیے سینیٹ سے 64 ووٹ درکار، سب سے زیادہ 20 نشستیں پیپلز پارٹی کے پاس ہیں
جس ملک میں ہائی کورٹ کا آرڈر نہ مانا جائے پھر اللہ ہی مدد فرمائے گا، شیخ رشید کا ویڈیو بیان
بابا گرونانک کا اتحاد و یگانگت اور رواداری کا پیغام پرامن اور انصاف پسند دنیا کو قائم کرنے کے لیے مشعل راہ ہے، شہباز شریف
ملزم کے قبضے سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے
کل اساتذہ کے نمائندگان منشاء اللہ بٹ سے ان کے دفتر میں ملاقات کریں گے
ائیرلائن انتظامیہ کے دباؤ میں آ کر طیاروں کی کلیئرنس نہیں دیں گے، ائیرکرافٹ انجینئرز
ہوا کی رفتار 11 کلومیٹر فی گھنٹہ ہونے کی وجہ سے آلودگی کے ذرات منتشر ہو رہے ہیں، مریم اورنگزیب
ایس او پیز کی خلاف ورزی ہوئی تو ہوٹلوں اور دکانوں کو سیل کر دیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر