US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بانی پی ٹی آئی کے سابق سکیورٹی انچارج کا نام پی سی ایل میں شامل کرنا بلاجواز اور غیر قانونی ہے،عدالت
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے جنید اکبری کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی۔
اہم اجلاس میں حکومت اور وفاقی وزارتوں کی کارکردگی پر غور کیا جائے گا،ذرائع
تعفن پھیلا تو مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی، ملزمہ کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی گئی، پولیس
عبوری افغان حکومت کے اہلکار پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کے لیے فتنۃ الخوارج کی مکمل سہولت کاری کرتے ہیں، دفاعی ماہرین
پولیس نے کیمروں کی مدد سے اہلکار اختر حسین کو ٹکر مارنے والی گاڑی کی تلاش شروع کر دی
گنڈاپور سرکار کے یہ منصوبے ایک ارب درختوں کی طرح ہوں گے، وزیر اطلاعات پنجاب
ملزمان کے خلاف تھانہ ترنول اور کوہسار میں مقدمات درج ہیں
سیکشن 94 کا اطلاق ان پر ہوگا جو آرمی ایکٹ کے تابع ہے، اے ٹی سی کے فیصلے کے بعد ملزمان آرمی ایکٹ کے تابع ہو گئے، ریمارکس
بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد آمد کے بعد نیا شیڈول طے کیا جائے گا
بانی پی ٹی آئی کے متعدد خطوط کے بعد اب ایک آرٹیکل بھی آچکا ہے، وکیل عمران خان
فارم 45 اور فارم 47 کے وزیراعلیٰ میں یہی فرق ہوتا ہے، علی گنڈاپور عوام کی حقیقی خدمت کررہے ہیں، بیرسٹر سیف
درخواست پر باضابطہ آرڈر جاری کیا جائے گا، عدالت کے وکیل کے دلائل پر ریمارکس
صوبے میں جنگلی حیات کے تحفظ کیلیے جنگی بنیادوں پر کام ہو رہا ہے، ڈی جی وائلڈ لائف
بارش اور برفباری کے دوران بجلی بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا، کئی علاقے زیر آب آ گئے، راستے بند
معاہدے کے بعد ریلوے نیٹ ورک کی بہتری متوقع ہے
کلبھوشن یادو بھارتی نیوی کا کمانڈر رینک حاضر سروس افسر تھا
علما بھی خوارج دہشت گردوں کے شر سے محفوظ نہیں رہے، عوام سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہیں
لاہور میں سحری سے ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے جاری ہے، محکمہ موسمیات
اہل خانہ نے افطار کے بعد رضویہ سوسائٹی پولیس کو بچی کی گمشدگی کی اطلاع دی تھی
وزیر اعظم کی ہدایات پر سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کی عوام کو سحر و افطار میں بلاتعطل گیس فراہمی کی یقین دہانی
کبھی بھی دوائیاں خریدنے کیلیے پیسے نہ ہوتے تھے، گلیوں میں چیزیں بیچنے والی میوا بائی
گاہکوں سے زیادہ قیمت وصول کرنے والے دکانداروں پر 20,000 روپے تک کے جرمانے عائد
سندھ میں تین چھوٹے دہشت گرد حملے ہوئے، ان میں ایک اہلکار جان بحق، ایک زخمی ہوا
رجسٹرار سپریم کورٹ سے پروجیکٹ منظوری کے طریقہ کار سمیت 6 سوالوں کے جواب مانگ لیے
صوبائی وزیر نے جیل کے اسپتال کا بھی معائنہ کیا اور قیدی مریضوں کی عیادت کی
خاتون گاڑی میں سگریٹ نوشی کر رہی تھی اور اس کے گاڑی کے ٹنٹڈ گلاس کی وجہ سے اسے روکا گیا تھا، پولیس
منصوبے کا آغاز یورپی یونین اور وزارت سمندر پار پاکستانیز کے اشتراک سے کیا گیا
ڈاکٹر علامہ راغب حسین نعیمی کا ’’استقبال رمضان‘‘ پر خصوصی لیکچر
چوری ہونے والے لیپ ٹاپ کی مالیت اڑھائی لاکھ روپے سے زیادہ ہے، محسن ناصر
ایس ایس جی سی نے رمضان میں رات 3 بجے سے صبح 9 بجے تک گیس کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا
رمضان المبارک میں سرغنہ خواتین سے بھیک منگواتا اور خود سائیڈ پر کھڑے رہ کر نگرانی کرتا تھا، پولیس
ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ارمغان اور اس سے منسلک افراد کا ڈیٹا بھی اکٹھا کیا جا رہا ہے
اس گروہ نے ایک میکنیزم بنا رکھا تھا سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے اہلکاروں کو کام نہیں کرنے دیتے تھے
پچھلے سال بھی رمضان المبارک میں اندروں اور بیرون شہر طالبات اور کمسن بچیوں کے ساتھ متعدد وارداتیں ہوئی تھیں
حادثے میں مرنے والوں کا تعلق ایک ہی گاؤں سے ہے، پولیس نے واقعے کو دشمنی کا شاخسانہ قرار دے دیا
بلوچستان کی تہذیب و ثقافت دنیا بھر میں امن و محبت کا پیغام دیتی ہے، سرفراز بگٹی
مغربی سلسلے کے اثرات کراچی پر نمودار ہونا شروع ہوگئے، دیہی سندھ میں بارش ہوسکتی ہے،محکمہ موسمیات
وزیراعلیٰ سے پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر نے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا
جنرل عاصم منیر بھی اکانومی کو بہتر کرنے کیلیے بھرپور کوشش کر رہے ہیں، لیگی رہنما
جان سینا شو کے بعد پریس کانفرنس میں اپنے اقدام پر رد عمل دینے کے بجائے مائیکروفون چھوڑ کر وہاں سے چلے گئے۔
وفاقی وزیر اور صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا امیر مقام نے سوات کے علاقے اسلام پور میں نادرا سینٹر کا بھی افتتاح کیا
اشیائےخورونوش کی ارزاں نرخوں پر فراہمی اولین ترجیح ہے،شہباز شریف کی چینی سپلائی، قیمت کنٹرول سے متعلق اجلاس میں گفتگو
برطانوی وزیراعظم نے ولادیمیر زیلنسکی کو اپنی غیر متزلزل حمایت کا یقین دلایا
ایم کیو ایم کے کنوینر بلکل بے بس ہیں، کے ایم سی، واٹر کےواجبات ایم کیو ایم کے دور کے ہیں، وزیر بلدیات سندھ
سندھ رینجرز اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرکے ملزم کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن برآمد کر لیا
تیز رفتار نامعلوم گاڑی موٹر سائیکل کو ٹکر مارکر فرار، حادثے میں ایک نوجوان زخمی بھی ہوا
گزشتہ کچھ عرصے کے دوران پشاور میں آسٹریلوی نسل کی آٹھ گائے چوری کر لی ہیں
اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ، فدیہ اور کفّارہ ادا کریں، سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح حکومتی اتحادی اجلاس بھی ہوگا