US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
متوفین کی شناخت 27 سالہ غفار خان اور 25 سالہ طفیل کے نام سے کی گئی جوٹھیکدار کے ملازم تھے، ایس ایچ او تیموریہ
مہمان خصوصی کور کمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل اویس دستگیرنےٹریننگ مکمل کرنے پر پریڈ کے شرکا اور اہلخانہ کو مبارکباد پیش کی
آئی ایم ایف نے جنگلات اور آبی گزرگاہوں کے نزدیک نئی تعمیرات روکنے کا بھی مطالبہ کیا ہے
حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا جائے گا، ملک کا نظام بوسیدہ ہو چکا ہے، امیر جماعت اسلامی
شہری شکایتی سیل کے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے گراں فروشوں کے خلاف شکایات درج کرا سکیں گے
میئر کراچی یرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پانی کی لائنوں کے مرمتی کام کا معائنہ کیا اور کام مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی
سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ درخواستوں کی سماعت کرے گا
چیف جسٹس کا ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، ججز اور بارز ایسوسی ایشنز کے نمائندوں سے ملاقات
معاہدوں کو ایک ماہ میں حتمی شکل دیں گے، تعاون پر آذر بائیجان کے شکر گزار ہیں، باکو میں بزنس فورم سے خطاب
ڈبل شفٹ اسکولز میں پہلی شفٹ ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے 12 بجے تک ہوگی، محکمہ تعلیم نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا
قیدیوں کے کھانے اور ادویات کے ٹینڈر کس کو دیے گئے، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا استفسار
اس مشق میں موجودہ سیکیورٹی کے طریقہ کار کو بہتر بنانے کے لیے مباحثے اور سمندر میں مختلف مشقیں کرنا شامل ہیں
وزیر اعظم کے دورہ آذربائیجان میں پیٹرولیم سیکٹر میں بڑے معاہدے سامنے آگئے
26ویں آئینی ترمیم کے بعد ریگولر بینچ آئینی و قانونی تشریح کے کیسز نہیں سن سکتا، اختیار سے تجاوز کیا، درخواست میں مؤقف
رمضان کے علاوہ عید الفطر کے چاند کی بھی پیش گوئی، حتمی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کرے گی، ترجمان سپارکو
خوفناک حادثے میں جاں بحق محمد اشرف صنعت کارہیں جو ڈیفنس سے سائٹ ایریا میں واقع فیکٹری جا رہے تھے ، پولیس حکام
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ایوانوں میں قانون سازی، حاضری اور بولنے کے عوامل کے سبب درجہ بندی کی گئی، پلڈاٹ
عید کے بعد دمادم مست قلندر کریں گے، فیصل کریم کنڈی
16روزہ ہارس اینڈ کیٹل شو میں 20بڑے ایونٹس میں لاکھوں شہریوں کی شرکت کا ریکارڈ بنا
پہلے مرحلے میں شاہراہوں پر دھرنے، پھر گورنر اور وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ ہوگا، امیر جماعت اسلامی
کوارٹر پولیس اہلکار ارشد نے چند ماہ قبل کرائے پر لیا تھا، پولیس اہلکار ارشد کو تفتیش کے لیے بلایا جارہا ہے۔
اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں مصنوعی بڑھوتری، معیاری اشیا کی کمی کاروباری گٹھ جوڑ یعنی کارٹلائزیشن کا نتیجہ ہیں، سی سی پی
سکھر کے بعد اب لاہور ڈویژن میں بھی ٹرینوں کا پٹڑی سے اترنا معمول بن گیا ہے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے کیس کی سماعت 5 مئی تک ملتوی کردی
پیکا ایکٹ 2025 کی ناقص قانون سازی مسترد کرتے ہیں، ،میڈیا انڈر اٹیک کے عنوان سے مشاورتی اجلاس میں قرارداد منظور
شہر قائد میں موسم خشک اور مطلع ابر آلود رہےگا
مقتول پارٹ ٹائم پراپرٹی کا کام کرتا تھا، پولیس
فنانس ایکٹ 1990 کے تحت اسپیشلسٹ ڈاکٹروں سے پروفیشنل ٹیکس کٹوتی واضح ہے، پشاور ہائی کورٹ
ہم نے آئین پر عملدرآمد نہ کر کے ملک کو توڑا، ہم نے اس سے کوئی سبق نہیں سیکھا، علی امین گنڈاپور کا تقریب سے خطاب
حکومت انضمام شدہ اضلاع کے عوام کو ان کا حصہ نہیں دے رہی ہے، بلوچستان میں کیا حالات ہیں خدارا ہوش کے ناخن لیں
مسافر نے ائیرپورٹ انتظامیہ کو شکایت درج کروا دی
چند روز قبل بونیر اور دیگر علاقوں میں 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے
سولر پر ٹیکس لگانے کا پہلے ارادہ تھا نہ کوئی آگے ہے، بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی آسکتی ہے، وزیر توانائی اویس لغاری
لاہور سے جوڈیشل پاورز کا استعمال کرتے ہوئے مقدمہ کا اندراج نہیں ہونے دیا گیا،مدعی مقدمہ رفاقت علی کے وکیل کا مؤقف
ام حسان کی آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر لایا جاتا ہے، مسجد گرانے پر وہ مذاکرات کیلئے گئی مگر گرفتار کرلیا گیا، وکیل
درخواست گزار نے وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ ودیگر کے خلاف مقدمہ کے اندراج کی استدعا کر رکھی تھی
ملزمان منشیات سے بھری کار چھوڑ کر فرار ہوئے، پولیس
سندھ ہاؤس حملہ کیس میں سابق پی ٹی آئی ایم این اے فہیم خان، عطااللہ نیازی نامزد ملزمان ہیں
پی ٹی اے کی جانب سے دو کمپنیوں کی درخواستوں کی منظوری دی گئی
جن کی اپنی کارکردگی بتانے لائق نہ ہو، وہ دوسروں کے اچھے کاموں میں کیڑے نکالتے ہیں، عظمیٰ بخاری
سیلابی پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کیلیے پاکستان ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ اور واٹر منیجمنٹ کی پلاننگ کر رہا ہے، رومینہ
کمیٹی رکن ناز بلوچ نے سی ای او کے الیکٹرک کے کمیٹی اجلاس میں رویے پر اظہار برہمی کیا
وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدارتی محل میں شاندار استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس جنید غفار کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو درخواستوں کی سماعت ہوئی
چائے کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی 11 فیصد سے کم کرکے 5 فیصد کرنے کی تجویز
پاکستان بار کونسل نے جوڈیشل کمیشن کے نئے ممبر کی نامزدگی کے حوالے سے اہم اجلاس 26 فروری کو طلب کرلیا
بارش برسانے والا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
ملزمان شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے میں ملوث تھے، ایف آئی اے
خاتون نے ایک روز قبل ہی 15 پر کال کرکے مدد مانگی تھی، علاقہ معززین اپنی ضمانت پر خاتون کو تھانے سے لائے تھے
پولیس نے ملزم ساحر حسن کو عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ طلب کیا تھا