US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کوئی پولیس سرٹیفکیٹ نہیں مانگا جائے گا، امل عمر ایکٹ تمام اسپتالوں پر لاگو ہے، وزیر اطلاعات سندھ
عدالت نے اعظم سواتی کی بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کرلی
اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کے سینیئر حکام سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں، سفارتی ذرائع
وزیراعلیٰ سندھ انٹروینشنل ریڈیولاجی سوسائٹی آف پاکستان کی نویں سالانہ کانفرنس کا افتتاح کردیا
وسائل کے دانشمندانہ استعمال سے آمدن میں 49 فیصد اضافہ کیا ہے، وزیراعلیٰ گنڈاپور
چیف جسٹس اور ان کی اہلیہ نے بچوں سے ملاقات کی اور ان کی روزمرہ سرگرمیوں میں گہری دلچسپی لی
ملزم منشیات کے 50 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا، پولیس
حادثہ خیرپورکی تحصیل رانی پور میں پیش آیا جہاں زائرین کی کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔
2 روزہ کانفرنس کے دوران آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا پینل مباحثے کی میزبانی کریں گی۔
اپوزیشن جماعتوں کا الائنس خوش آئند ہے، پوری قوم بھی ایسا ہی چاہتی ہے، پی ٹی آئی وکیل
وکلا کو اپنے فرائض کی انجام دہی میں سکیورٹی کے مسائل کا سامنا ہے، صدر ہائی کورٹ بار کا خط
مذکورہ سمز بلیک میلنگ، بھتہ خوری، فراڈ، جعلی اسکیموں اور آن لائن مالیاتی فراڈ میں استعمال ہوتی تھیں، ایف آئی اے
عدالتوں میں رہ کر تمام جھوٹے مقدمات کا مقابلہ کریں گے، شہریار آفریدی
8 کارروائیوں میں 9 ملزمان کو گرفتار کرکے 63.402 کلو منشیات برآمد کی گئی
انسداد دہشت گردی عدالت نے 5 اکتوبر جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست قبول کرلی
عمران خان جیل میں ہیں، مقدمے کے جیل ٹرائل کے حوالے سے خط لکھیں گے، جج کے ریمارکس
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے کیس کی سماعت کی
18 فروری کو مغرب سے نیا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
زخمیوں کو علاج کے لیے سول اور عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا
پنجاب پاکستان کا زرعی پاور ہاؤس بن گیا ہے، جنرل سید عاصم منیر
سیکیورٹی کونسل کی افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کی افزائش، پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کاوشوں کے حوالے سے رپورٹ جاری
عدالت نے ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے تفتیشی رپورٹ اور دلائل طلب کرلیے
رمضان بازار میں خواتین، بزرگ شہریوں کے لیے الگ کاؤنٹرز ہوں گے، ڈی سی لاہور
افتتاحی تقاریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آرمی چیف کی شرکت
گاڑیوں کے جعلی فٹنس سرٹیفکیٹ رکھنے والوں کو جیل بھیجا جائے گا، شرجیل انعام میمن
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم خشک اور نسبتاً سرد ہے
مقتول کی بیٹی نے شک کی بنیاد پر قتل کے 11 ماہ بعد مقدمہ درج کروایا، پولیس
دہشت گردی بین الاقوامی مسئلہ ہے، نمٹنے کیلیے عالمی برداری کو مل کر کام کرنا ہوگا، محسن نقوی
ملزم نے رقم کا مطالبہ کرنے پر خاتون کو قتل کیا، پولیس نے گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا
آگ بجھانے کے لیے ریسکیو کی چھ گاڑیاں مصروف عمل ہیں
مقتولہ سمیرا بی بی تین بچوں کی ماں تھیں جبکہ مقتول آفاق غیر شادی شدہ تھا
سعودی عرب میں سپیٔرز آف وکٹری ایکسرسائز 2025ء میں پاک فضائیہ کے دستے نے بھرپور انداز میں حصہ لیا
کراچی ایئرپورٹ پر سینیگال سے براستہ ایتھوپیا کراچی پہنچنے والے5مسافروں سے پوچھ گچھ کی گئی
مسلم لیگ ن کے بانی نواز شریف سمیت 313 قانون ساز حکومت سے تنخواہیں وصول کر رہے ہیں
ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 78 افراد جن میں سے زیادہ تر کا تعلق محکمہ کسٹمز سے ہے وہ اس نیٹ ورک کا حصہ ہیں
وزیراعظم سے ورلڈ بینک گروپ (WBG) کے نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ایم ڈی کی ملاقات
وفد واپس روانہ، دورے میں چیف جسٹس آف پاکستان سمیت 19 مختلف وزارتوں اور محکموں کے حکام سے ملاقاتیں کیں
سندھ اسمبلی کی جانب سے قائم شدہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کو پیش کردی
واٹس ایپ گروپس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے پیپر شیئر کیا گیا،ایف آئی اے کی تحقیقات میں شواہد سامنے آگئے
جمعے کوزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.2 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
پی ٹی آئی بتائے وہ آئی ایم ایف کو ڈوزیئر میں کیا لکھ رہی ہے؟ ڈوزیئر کیوں خفیہ رکھا جارہا ہے؟ سینئر رہنما ن لیگ
بچوں کی تعلیم کے حوالے سے شکایت لے کر اسکول گئی تھی، جہاں ناظم اور مرد ٹیچر نےجسمانی تشدد کیا، والدہ طالبہ
اجلاس میں نادراکیلیے 1.914 ارب روپے سمیت دیگر اداروں کیلیے بھی فنڈز کی منظوری دی گئی
پلوڈھیری سے تعلق رکھنے والا پی ٹی آئی کارکن شاہ نواز 26 نومبر کو اسلام آباد دھرنے میں شدید زخمی ہوگیا تھا
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 28فروری کو دن دو بجے کانفرنس روم میں ہوگا
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 279روپے 20پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 281 روپے پر بند ہوئی
مصطفیٰ کو6 جنوری کو حب چوکی لے جایا گیا تھا، جہاں اس کے دوست ارمغان نےساتھی کے ساتھ مل کرگاڑی کو آگ لگائی،پولیس حکام
گرفتار ملزمان جہلم پولیس کو مطلوب تھے جن کے خلاف گزشتہ روز تھانہ منگلا کینٹ میں مقدمہ درج ہوا تھا
کسان تحریک شروع ہو چکی ہے، جب38 اضلاع سے کسان آئیں گے تواتنا بڑا دھرنا ہوگا کہ بنگلہ دیش کو بھول جاؤ گے، خطاب
اسامیوں کی تفصیلات جلد آفیشل ویب سائٹ پر مشتہر کی جائیں گی، محکمہ تعلیم کے پی