صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
خاص سیاسی ٹولے نے ملک کو ٹارگٹ کرنے کی پالیسی بنا رکھی ہے، کون کہتا ہے آئی ایم ایف پیسے نہ دے، ملک دیوالیہ ہو؟
بیشتر کمرشل گاڑیاں دوسرے صوبوں کے موٹر وہیکل انسپکٹرز سے جاری کردہ فٹنس سرٹیفکیٹ استعمال کر رہی ہیں، محکمہ ٹرانسپورٹ
وزیرداخلہ سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر سے ملاقات کی
کچھ دفعات غلطی سے ڈال دی گئیں جنہیں تبدیل کرنا ہے لہٰذا ضمانت نہ دی جائے، سرکاری وکیل کے دلائل
ضبط شدہ اشیا کسٹمز گودام منتقل کردی گئیں، ڈپٹی کلکٹر کسٹمز
چیئرمین نیب کے وژن کے تحت مختلف اداروں سے مفاہمتی سمجھوں کا عمل جاری ہے، قائم مقام چیئرمین
ملاقات چیف جسٹس کی وزیر اعظم اور اپوزیشن وفد سے ہونے والی ملاقات کے تناظر میں ہوئی، میاں رؤف عطا
بلاول بھٹو زرداری کا وژن ہے کہ ہر ایک کو بجلی دی جائے ، صوبائی وزیر توانائی
میاں چنوں کی رہائشی 37 سالہ لیڈی ڈاکٹر ثنا داتا دربار کے علاقے میں ایک نجی ہسپتال میں آئی تھی
آج اگر ملاقات نہیں کروائی گئی تو توہین عدالت کے لیے رجوع کریں گے، صوبائی وزیر کے پی سہیل آفریدی
پشاور ہائی کورٹ نے خدیجہ شاہ کی مقدمات کی تفصیل سے متعلق درخواست کی سماعت کی
ہفتہ وار تعطیلات کے باعث سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن مقررہ تاریخ سے پہلے ادا کرنے کا فیصلہ
حادثے کے نتیجے میں ڈمپر دیوار میں جا گھسا جب کہ مزدا بس کا ڈرائیور فرار ہوگیا
ابتدائی انکوائری رپورٹ میں 2 اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹس سمیت 6 اہلکاروں کو غلفت و مس کنڈکٹ کا قصوروار قرار دیا گیا تھا۔
پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ کی 2کمبیٹ ٹیموں اور جمہوریہ ترکیہ کی اسپیشل فورسز کے 36 اہلکاروں نے شرکت کی
خاتون کی 2 روز قبل شادی ہوئی تھی، پولیس
بیان حلفی دین کہ آئندہ ایسا جرم نہیں کریں گے، عدالت کی ہدایت
مریم نواز حکومت نے ایک سال میں مفروضوں کو غلط ثابت کیا اور کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے، وزیراطلاعات پنجاب
ملزم نے بچے کی رہائی کے عوض 7 لاکھ روپے مانگے تھے، پولیس
آپریشن محفوظ انخلا کے عنوان سے مشقوں یں فوج، رینجرز، ایلیٹ فورس اور پولیس کے علاوہ دیگر ریسکیو اداروں نے حصہ لیا
دو مختلف واقعات لاہور کے علاقے ستوکتلہ اور ڈیفنس بی میں پیش آئے
صدر مملکت نے آرٹیکل 200 کی شق ایک کا استعمال جوڈیشل کمیشن کے اختیار کو غصب کرکے کیا، درخواست میں مؤقف
مصطفیٰ قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں جس کے دوران سنسنی خیز نت نئے انکشافات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
جی ڈی اے رہنما غلام مرتضٰی جتوئی کے خلاف تین مختلف کیسز درج ہیں
درخواست گزار نے دونوں نوٹیفکیشن کا ذکر نہیں کیا، درخواست کی بنیاد حقائق کے برعکس ہے، لاہور ہائی کورٹ
ملزمان کا تعلق کرک، اپردیر اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے ہے، ایف آئی اے
صدقہ الفطر ہر مسلمان پر فرض ہے، مالی حیثیت کے مطابق صدقہ فطر، فدیہ صوم ادا کریں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
ملازمین کی جانب سے دھرنا اور ٹریفک بلاک کرنے کی کوشش
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
سپریم کورٹ نے ہراساں کرنے پرجبری ریٹائرڈ ڈرائیور کی بحالی کی درخواست خارج کردی
لاش پر بظاہر تشدد کے نشانات نہیں ملے، پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے بھجوا دی،پولیس ذرائع
خاتون بیٹی کے ساتھ گھر میں اکیلی سوئی ہوئی تھی، جس کا فائدہ اٹھا کر ملزم تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا
غزہ جیسے عالمی مسائل پر حقیقی معلومات کی فراہمی ضروری ہے، عطا اللہ تارڑ
پہلی بار شہروں میں سیوریج بائی پاس اور ڈسپوزل اسٹیشن بنانے کا فیصلہ
صوبے میں سردی کی شدت بڑھ گئی، بارش سے شہروں میں پانی جمع، بجلی بند ہونے سے شہریوں کو پریشانی
جڑواں شہروں میں 5 ماہ بعد ہونے والی بارش سے خشک سالی ختم ہونے میں مدد ملے گی، واسا
علی امین گنڈاپور کو پارٹی عہدے سے ہٹانا اچھا فیصلہ ہے، اس فیصلے سے پارٹی زیادہ متحرک ہوئی ہے، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
ملزم 2024 میں مخالف کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا
مسافر بس کراچی سے سوات جا رہی تھی، ترجمان موٹروے پولیس
مقتول غیر شادی شدہ اور حال ہی میں دبئی سے پاکستان آیا تھا
حکومت نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور بلانے کا فیصلہ کرلیا۔
اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 6 ملزمان کو گرفتار کرکے 8 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کیں
پیسکو حکام کے دعووں کے باوجود 10 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی بجلی بحال نہ ہو سکی
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو ہے، فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل کے ریمارکس
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں مقدمات کی سماعت ہوئی
سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے درخواست نیپرا میں دائر کر دی
ڈمپر نے 19 سالہ نوجوان کی جان لے لی، دوسرے واقعے میں ٹرالر کی ٹکر سے 45 سالہ عامر جاں بحق ہوگیا
زرعی ماہرین کے مطابق یہ بارش گندم کی فصل کے لیے مفید ثابت ہوگی
فیصل آباد کے پیرامتیاز حیدر شاہ نورانی مجددی نے اس قرآن مجید کو قلمی طور پر تحریر کیا ہے