US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
باڈرز ٹریڈز کی بندش کے بجائے ریگولیشن کا جدید نظام متعارف کرانا چاہیے، سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی
حسن کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیا گیا ہے
پارٹی عہدیدار اور کارکنان اختلافات کی بجائے احتجاج پر توجہ دیں، خطاب
انتخابی نتائج کے تنازعات پر فافن نے الیکشن ٹربیونلز کے حوالے سے چوتھی جائزہ رپورٹ جاری کردی
پولیس نے ملزم نورزادہ کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا
ملزمان کا 6 رکنی گروہ بلدیہ اور سائٹ ڈویژن میں گھروں میں ڈکیتیوں اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہے
زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان ریجن تھا، زیرزمین گہرائی 213 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، پیما مرکز
کراچی کے مختلف علاقوں میں جماعت اسلامی کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی
آگ عمارت کی نچلی منزل پر لگی تھی فیکٹری میں کیمیکل ہونے کے باعث آگ کی شدت میں اچانک اضافہ ہوگیا
بشری بی بی بھی حتمی جلسے کی کامیابی کیلیے اپنے پوتے پوتیاں نواسے نواسیاں کی شرکت لازم بنائیں، وزیر دفاع
محکمہ تعلیم سندھ نے شہر کے مخصوص علاقوں میں 19 سے 22 نومبر تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے
اداروں اور عوام کے تعاون سے صورتحال میں بہتری نظر آئی ہے، مشترکہ کاوشیں جاری رکھنا ہوں گی، سینیئر وزیر
بوہیمیا ان دنوں لندن کے دورے پر ہیں جہاں ان کی شوقین گلوکار چاہت فتح علی خان سے بھی ویڈیو کال پر گفتگو ہوئی
ریفرنڈم میں 37 ہزار سے افراد نے حق رائے دہی استعمال کیا
بھرتی کے لیے مقابلے میں شریک ہونے والے کشمیری نوجوان پر بھارتی فورسز کے مظالم کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
زخمیوں کو اسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد گھر شفٹ کر دیا گیا، ڈی سی خیرپور کی وزیراعلیٰ سندھ کو رپورٹ
تمام سیاسی جماعتوں سے مطالبہ ہے کہ وہ سویلین بالادستی اور وفاقی نظام کے تحفظ پر اتفاق رائے پیدا کریں، ایچ آر سی پی
اس دوران کم سے کم پارہ 19 سے 21 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 تا 34 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے
دوحہ جانےو الے مسافر کے سامان سے 1 کلوکرسٹل آئس اور 2 کلو سے زائد ہیروئن برآمد کرکے مسافر کو گرفتار کرلیا گیا
پولیس نے چند گھنٹوں کے اندر ہی تین ملزمان کو گرفتار کرلیا
کانسٹیبل غلام عباس چھت پر ڈیوٹی کر رہا تھا کہ نیچے آ گرا
پی ٹی آئی پشاور کے اہم عہدیداروں نے اختلافات کے بعد استعفیٰ دے دیا
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
منصوبے کے تحت ڈیرہ غازی، مظفر گڑھ، راجن پور سمیت 12 اضلاع میں مطلقہ اور بیواؤں کو گائیں اور بھینسیں دی جائیں گی
بشریٰ بی بی نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کیا اور پارٹی ارکان کو ہدایات جاری کیں
عمران خان کی کارکنان کو 24 نومبر کے حوالے سے اہم ہدایات، مین سڑکوں پر قافلے لانے کا حکم
پانی کی پیداواری صلاحیت بہتر کرنے کے لیےشیخوپورہ اوراوکاڑہ میں پائلٹ اسٹڈی شروع کردی گئی ہے، اے ڈی بی
محمد جہانگیر چیئرمین، چودھری زاہد صدر اور عندیب سندھو سیکرٹری جنرل کے عہدوں پر منتخب ہو گئے
ڈیجیٹل ڈیوائسز اور انٹرنیٹ کی فراہمی سے خواتین کو بااختیار بنایا جا سکتا ہے، وزیرمملکت آئی ٹی
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا رائزنگ اسٹار ایوارڈ جینے والے پہلے پاکستانی سفیان خان نائب کپتان کی ذمہ داری ادا کریں گے
سڑک کنارے نصب بم عین اُس وقت پھٹ گیا جب وہاں سے عراقی فوج کی گاڑی گزر رہی تھی
شادی کی تقریبات میں کسی بھی قسم کی فائرنگ کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی، ڈی پی او
26ویں آئینی ترمیم کے بعد قانون سازی کر کے لوگوں کو اپنے ہی ملک میں مشکوک بنادیا گیا، سربراہ جے یو آئی
جنگلات کی کٹائی اور میٹھے پانی کی کمی کی وجہ سے مینگرو کے جنگلات کو شدید نقصان پہنچا، مراد علی شاہ
سب کو احتجاج اور دھرنے دینے کا آئینی حق حاصل ہے، امیر جماعت اسلامی
وفد کو مزار اقبال ، بادشاہی مسجد ، جاوید منزل اور شاہی قلعہ کی سیر کروائی جائے گی
کسان کارڈ کے لئے پورٹل کے ذریعے 12لاکھ 89 ہزار درخواستیں وصول ہو گئیں، ترجمان وزارت زراعت
پولیس نے لوٹی گئی مجموعی رقم میں سے 16 لاکھ روپے برآمد کرلیے، تینوں اہلکار معطل
الیاس احمد بلور گزشتہ روز پشاور کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے تھے
عراق، گھانا، لیبیا، منگولیا، پرتگال اور سنگاپور کے سفارت کاروں یا ان کے اہل خانہ 9 سنگین جرائم کے مرتکب ہوئے
ملزم کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
فوکل پرسن کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور عمر ایوب کے نام شامل
بھارت سے 2500 سے زائد سکھ یاتری تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستان آئے ہیں
بھارت کی وجہ سے بھی پنجاب میں سموگ پھیل رہا ہے، ڈاکٹر محمد عمر
طیارہ 160فٹ لمبا ہے جس کی 2011 میں کریش لینڈنگ ہوئی تھی
ہپپوکیمپس دماغ کا وہ حصہ ہے جو یادداشت اور سیکھنے کے لیے ذمہ دار ہے
دنیا کی سب سے بڑی ڈرائنگ میں نائیجیریا کا ایک بڑا نقشہ دکھایا گیا ہے
مسوڑھوں کی بیماری طویل عرصے سے دل کی بیماری یا جلد موت کے امکانات سے منسلک رہی ہے
پولیس افسر راجہ امتیاز علی سی ٹی ڈی میں لیگل ڈپارٹمنٹ میں تعینات ہے
کچھ عرصے سے ملک میں ویڈیوز لیک ہونے کا خوفناک اور گندا ٹرینڈ چل پڑا ہے، اداکارہ