صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں آپریشن ضرب عضب کی کامیابی پراظہار اطمینان، آئی ایس پی آر
آپریشن کے دوران پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ عبدالحامد اباعود کے مارے جانے کی بھی اطلاعات ہیں
0.3 فیصد عوام ڈائریکٹ ٹیکس دیتے ہیں، حکام ٹیکس اکٹھا کرنے کے بجائے اپنی جیبیں بھرتے ہیں
وفاقی وزیر خزانہ اس پارلیمانی کمیٹی کے قیام کے حوالے سے پارلیمانی جماعتوں کی قیادت سے مشاورت کریں
فارغ ہونے والے ججوں نے 2 برس تک خدمات انجام دیں
11 اکتوبر کو عمران خان کی منفی طرز سیاست کو عوام مسترد کردیں گے، وفاقی وزیرریلوے
کینیڈا کے سائنسدانوں نے 20 سال کی محنت کے بعد دریافت کیا ہے کہ اداسی اور خوشی ہمارے جین میں لکھی ہوتی ہے۔
پاکستانی حکام کی کوششوں کے باعث زید حامد کی سزاکومعاف کرکے رہاکیاگیاہے، سفارتی ذرائع
پاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن ضرب عضب میں جو کامیابیاں حاصل کی ہیں پوری دنیا اس کی معترف ہے۔
ٹاپ پوزیشن آسٹریلیاکے نام،انگلش ٹیم کا دوسرا نمبر،نیوزی لینڈ تیسری پوزیشن پر موجود
کراچی میں اسکول کے دو نوعمر طلبا کی جانب سے خودکشی کے واقعے نے ہر باحس اور درد دل رکھنے والے کو ہلا کر رکھ دیا
مجموعی طورپر27 کروڑ86 لاکھ 93 ہزار30 حصص کےسودے ہوئے جبکہ کاروباری سرگرمیوں کا دائرہ کار384 کمپنیوں کےحصص تک محدودرہا
عظیم کرکٹرز کھیل سے رخصت ہوگئےان کی کھیل کیلیے خدمات کی قدر کرتا ہوں، آفریدی
بینکاری لین دین پرود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے سے تمام تجارتی بینکوں کے کاروبار پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں، سینئر بینکار
جون 2015کے مقابلے میں جولائی 2015کے دوران مجموعی بینک ڈپازٹس 194ارب روپے تک کم ہوئے ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
امریکا کی خواہش ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تمام تصفیہ طلب معاملات حل ہوں،جان کربی
ہم ان لوگوں کی حمایت ہرگز ترک نہیں کریں گے جنھیں اسرائیلی پالیسیوں سے خطرات لاحق ہیں، ایرانی نائب صدر معصومہ ابتکار
مقدمے میں ایکسپلوسیوایکٹ کی دفعہ سمیت انسداد دہشت گردی کی دفعہ 7، 427،436،324 اور 302 بھی شامل کی گئی ہیں۔
ارنستو کارددینال کا ماننا ہے کہ اس کی زندگی اور شاعری پر اس کے نظریۂ فن کا اطلاق ہوتا ہے
فن قوالی اور کلاسیکی موسیقی کونئی جہتوں سے متعارف کرانے والے نصرت فتح علی خان ہمیشہ مداحوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے
مسلم لیگ (ن) کے بابرزمان نے 1لاکھ16ہزار624ووٹ حاصل کئےجب کہ تحریک انصاف کےراجہ عامر78ہزار512 ووٹ لیکردوسرے نمبر پر رہے
پوری ذمہ داری سے کہتا ہوں کہ ٹیپ والے واقعے کا حقائق سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں، وفاقی وزیراطلاعات
اسپیکرنے نے اپوزیشن لیڈرکو مزید بولنے کی اجازت نہ دی تو ایم کیو ایم اراکین نے ایوان میں نعرے بازی شروع کردی۔
جسٹس عامر فاروق نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر27 جولائی کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
وزیراعظم نواز شریف نے نریندر مودی کو آموں کا تحفہ سفارتی آداب پورے کرتے ہوئے بھیجا ہے، بھارتی میڈیا
کترینہ کیف نے سلمان خان کی جانب سے ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کی اسپیشل اسکریننگ کی دعوت قبول کرلی
وزیرخزانہ اسحاق ڈارنےمدینہ منورہ سےخصوصی طور پربطور چیرمین ای سی سی اسٹیل ملز کےملازمین کےلئےعید پیکج کی منظوری دی۔
فنڈز نہ ملنے سے تیاریاں متاثر ہوئیں، محمد عمران و دیگر کا کمیٹی کے سامنے موقف
تھیلیسیمیا کے 400 بچوں کو فوری طور پر او اور بی گروپ کے خون کی ضرورت ہے
غازی صلاح الدین کا ابھی ایک کالم ہم نے پڑھا۔ بہت خوش نظر آ رہے ہیں۔
سابق اسٹار کو اکیڈمی میں مانیٹرنگ و کوچنگ چیئرمین کی ذمہ داری مل گئی
اسپینش ڈیوس کپ کی نومنتخب کوچ کونچیتا مارٹینز نے 1994 میں ومبلڈن جیتنے والی آخری اسپینش پلیئر کا اعزاز پایا۔
جب فرشتے مسلمانوں کی مدد اور نصرت کو موجود تھے
انسانی تاریخ میں لاکھوں انسانوں کی جبری مشقت کے دو تعمیراتی شاہکار آج بھی کرۂ ارض پر موجود ہیں۔
کاش ہمارے عوام کی چیخیں ہمارے حکمرانوں کا سکون غارت کرنے کے لائق بن جائیں۔
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات میں ایک بھی فوجی پر سول عدالتوں میں مقدمہ نہیں چلایا گیا، رپورٹ
دہشت گردی کا واویلا مچایا جاتا ہے لیکن اس کی آکسیجن نہیں روکی جاتی، جسٹس جواد ایس خواجہ
خط میں کہا گیا ہے کہ ڈیٹا سروس پر ٹیکس صارفین پر ایک بوجھ ہے جسے اب تک موبائل فون کمپنیاں برداشت کررہی ہیں
شہری علاقوں میں 6 سے 8 گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 سے 12 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔
یہ ترقی، تہذیب اور دہشت گردی نہیں بلکہ لائف اسٹائل کی جنگ ہے۔یہ قومی، بین الاقوامی یا علاقائی دھارا نہیں طرز زندگی ہے
حکومت کو بجلی بلوں کی وصولی اور توانائی کے شعبہ کی حالت ٹھیک کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
امریکا، یورپی طاقتیں اور ایرانی حکام خاصی سنجیدگی سے ایٹمی معاملات کو حل کرنے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔
ری کنڈیشن گاڑیوں کی بڑے پیمانے پر درآمد سے ملک کا تجارتی خسارہ بھی بڑھتا جا رہا ہے، ذرائع
امریکا سے تعلق رکھنے والی بائیس سالہ فیشن بلاگر Danielle Bernsteinا بھی ان کماؤ فیشن بلاگرز میں شامل ہیں
اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم حکام سے ملاقاتوں کےبعد کیس کی تفتیش کیلئےتشکیل دی جانےوالی جےآئی ٹی کےساتھ مشترکہ تفتیش کرے گی
یہ ایپ اپنی سہولت فراہم کرنے سے پہلے آپ سے سائن ان ہونے کو کہتی اور آپ کا پاس ورڈ معلوم کرتی ہے
رینجرز نے عاطف احمد کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔
اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ کی جانب سے دلائل مکمل ہونے کے بعد 17 رکنی بنچ نے فیصلہ محفوظ کیا۔
بجلی نہ ہونے کے باعث پانی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی ہے، جیل سپرنٹنڈنٹ
بجلی کی پیداواری کمپنیوں سے مذکورہ عرصے میں ہائی اسپیڈ ڈیزل سے تیار جتنی بجلی سپلائی کی گئی ہے، ایف بی آر حکام