صحت

روزانہ ٹماٹر کھانے سے جگر کی خطرناک بیماری سے بچاؤ میں مدد مل سکتی ہے: تحقیق

ویب ڈیسک | Aug 23, 2026 09:44 AM |

چھ ہفتوں بعد خصوصی اسکین کے ذریعے شرکا کے جگر میں موجود چربی کی مقدار کا جائزہ لیا گیا