صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جنرل ایوب خان کے دور میں صدارتی انتخابات کے وقت کراچی میں ان کے بیٹے گوہر ایوب خان کے جلوس کے بعد فوج طلب کی گئی
بلی نے بچے کو نہ صرف کتے کے حملے سے بچایا تھا بلکہ شدید مزاحمت پر کتے کو بھاگنے پر بھی مجبور کیا
میں چاہتا ہوں کہ ایسی تاریخ لکھوں جس میں لڑائیوں کا ذکر نہ ہو بلکہ معاشرے سے بحث ہو
رمضان المبارک کے ابتدائی ایام میں لوڈ شیڈنگ کی صورتحال سنگین تھی تاہم اب صورتحال بہتر ہوئی ہے، وفاقی وزیر پانی و بجلی
اس باررمضان میں ساسی اسپیگٹی بنائیں اور افطارمیں خوب مزے اٹھائیں
حملہ آوروں میں ایک دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑایا جب کہ دیگر 6 کو مقابلے کے بعد ہلاک کیا گیا، افغان حکام
عام طور پر ہونے والے خوفناک ترین حادثات کی اہم ترین وجہ ڈرائیور کا چند لمحوں کے لئے ہی سہی سو یا اونگھ جانا ہے.
امریکا کی وفاقی اپیلٹ کورٹ نے درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی ہے
سالگرہ کی تقریب میں بلاول بھٹو زرداری، آصف زرداری، بختاور بھٹو زرداری، رحمٰن ملک اور دیگر پارٹی رہنما شریک ہوئے
ہم اپنے بچوں تک رمضان کی اہمیت کا پیغام بھی پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں، رضا مراد
مشکلات کے باوجود کراچی کو 650 میگاواٹ بجلی دے رہے ہیں جب کہ شہر کو بجلی کی فراہمی کے الیکٹرک کی ذمہ داری ہے،خواجہ آصف
ایمن آباد آج ایک قصبہ یا چھوٹا سا شہر بن چکا مگر ماضی میں یہ شاہراہ ریشم کی تجارتی گزرگاہ کا اہم مرکز رہا ہے۔
سنتے آئے ہیں کہ لالچ کا پیٹ کبھی نہیں بھرتا اور۔۔۔۔اور۔۔۔۔اور۔۔۔۔بس یہی لالچ بے انتہا شرمندگی کا باعث بنتا ہے ۔
کراچی سے لے کر لاہور کی فلم انڈسٹری تک بے شمار ملاقاتیں رہی ہیں
میں دنیا کو فتح کرنا چاہتاتھا مگر موت نے مجھ کو فتح کرلیا
جب سے مسٹر ریکنسیلیشن پھٹے ہیں ان کے بیان میں سے ادلے کی بوٹیاں چن کے ہر کوئی دوڑ پڑا ہے
ایک بازاری سیاستدان کی یہ بات درست ہے کہ کئی لیڈر فوج کے گملوں کی پیداوار ہیں
ابوالحسن انتہائی ذہین اورقیامت کی نفاست کامالک تھا۔اس نےمحسوس کیاکہ عبدالرحمن دوم کے دربارمیں کپڑے پہننے کاذوق ناپیدہے
یو این ایچ سی آر کی رپورٹ کے مطابق اس وقت ہر 122 افراد میں سے ایک یا تو مہاجر ہے یا آئی ڈی پی ہے
ہم تینوں ایک ساتھ فلم میں کام کرنا پسند کریں گے، بالی ووڈ اداکار سلمان خان
جان کیری نے وزیراعظم نوازشریف کو امریکی حکومت کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔
تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کیا گیا جب کہ تعلیم کے لیے 97 ارب 95 کروڑ اورصحت کے لیے 29 ارب روپے رکھے گئے
آپریشن ضرب عضب میں حصہ لینے والے فوجی جوانوں کو سلام اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، سابق صدر
عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے موقف اپنایا کہ مدعی کے وکلا نے ان کے وکالت نامے پر اعتراض کیاہے
آپریشن’’ضرب عضب‘‘ کا دائرہ پاک افغان سرحد تک پہنچادیا گیا جب کہ اس دوران 347 افسراور جوان شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
ایک وقت تھا جب دبنگ خان اورکترینہ کی دوستی اورقریبی تعلقات کی خبریں زبان زد عام تھیں
51واں ایئرشو فرنچ ایرواسپیس انڈسٹریزایسوسی ایشن کے تعاون سے 15تا 21جون ہوگا
بلوچستان کے عوام اور پارٹی کارکنوں کے ساتھ رابطے میں رہیں گے، بلاول بھٹو
عمران خان سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی طے کریں گے۔
ایکسپریس پاکستان کا ایک نمایاں چینل اور عوام کے جذبات کی نمائندگی اس کا روزِ اول سے شعار رہا ہے
فلم کا اسکرپٹ بہت اچھا ہے اونیر کی ہدایتکاری میں بالی ووڈ میں اپنا کیرئیر شروع کرنے پر بہت خوش ہوں، وینڈی گلین
ان تمام ممالک کے خلاف کارروائی کر سکتے ہیں جو بھارت کے خلاف دہشت گردی کو فروغ دے رہے ہیں، راجیہ وردھن
مشفیق کہتے ہیں کہ ہماری ٹیم کی پرفارمنس میں کافی بہتری آچکی، یہ یکطرفہ مقابلہ نہیں بلکہ ہم مہمان ٹیم کوٹف ٹائم دیں گے
فلم حیدر سے شاہد کپوربہترین اداکار،تبوبہترین سپورٹنگ اداکارہ اور کے کے مینن بہترین منفی کردارکا ایوارڈ لے اڑے
سنگین جرائم میں ملوث ملزمان جیلوں میں بیٹھ کر وارداتیں کراتے ہیں، جسٹس مقبول باجوہ
پاکستان کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا جائے گا
گرین کیپس 10سال سے سری لنکا میں کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں جیت سکے ہیں
چینی کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے معمولی اضافہ ہوا اور چینی کی قیمت 350 ڈالر سے بڑھ کر 351ڈالر فی ٹن ہو گئی
انسان نمک کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا کیونکہ یہ جسم میں پائے جانے والے سیال یا رقیق مادوں کے توازن کو برقرار رکھتا ہے
ایشوریا کوجب اسکرپٹ سنایا گیا تو انہوں نے فلم میں کام کرنے پر فوری آمادگی ظاہر کردی،ہدایت کار امنگ کمار
سمجھ سے بالاتر ہے، عقل و فہم کے دائرۂ ادراک میں نہیں، یہ سب کون طے کرتا ہے؟
پاکستان کی تاریخ میں شاید ہی کوئی ایسا میزانیہ تدوین کیاگیا ہو جس میں عوام کو ریلیف فراہم کیا گیا ہو۔
رمضان میں ملک کے تمام حصوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم نوازشریف
نئے قانون کے تحت امریکا کی متنازعہ نیشنل سیکیورٹی ایجنسی براہِ راست امریکیوں کے فون کالز ریکارڈ نہیں کرسکے گی۔
وسیم اکرم 3 جون 1966 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور 18 سال کی عمر میں راولپنڈی میں پہلی بارفرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔
کوئی دہشت گردہماری ایٹمی تنصیبات کے قریب آنے کاسوچ بھی نہیں سکتا،سیکریٹری خارجہ
پاکستانی پرچم لہرانا کشمیر میں پرانی روایت ہے، علی گیلانی
سندھ ہائی کورٹ نے چیف سیکریٹری، سیکرٹری ٹرانسپورٹ،آئی جی سندھ،ڈی آئی جی ٹریفک اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے
امریکی وزیر خارجہ سوئٹزرلینڈ میں ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے حوالے سے آئے ہوئے تھے۔
فون اگر پانی میں چلا جائے تو اسے فوری طور پر بند کرکے خشک کرنے سے فون کو مکمل خراب ہونے سے بچایا جاسکتا ہے۔