صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملیر کینٹ میں راؤ انوار کے گھر کو سب جیل قرار دے کر ملزم کو رکھنا غیر قانونی ہے، درخواست
میاں صاحب! بیٹیاں توبیٹیاں ہوتی ہیں،جب آپ نے کسی کی بیٹی کےلیے پھول نہیں بچھائے تو آپ کی بیٹی کے سامنے کانٹے ہی آئینگے
جنسی ہراسانی میں مرتکب شخص کوکم ازکم دوسال قید اورایک لاکھ ریال جرمانہ یا دونوں میں کوئی ایک ہوسکتی ہے، قانون
دونوں کی 2 بیٹیاں 16 سالہ ماہیکہ اور13 سالہ مائرہ ہیں
اسکرپٹ اپنے حتمی مراحل میں ہے صرف سنجے لیلا بھنسالی کی اجازت کا انتظار ہے، پروڈیوسر
شوبز سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کا ماہِ مبارک کی آمد پراظہارِ خیال
کرسی کی خاطر کتنے بے عزت ہوئے برسوں کی ساکھ لاکھ میں بیچ دی۔
پاکستان میں درختوں اورجنگلات کی کٹائی تیزی سے جاری ہے جس کی بنیادی وجہ ٹمبرمافیا اور لوگوں میں شعور کی کمی ہے۔
بابر اعظم پاکستان کا مستقبل ہیں ان کے کیریئر سے اس طرح نہیں کھیلنا چاہیے۔
اگر بیٹسمین گیند کو 85 میٹر کی دوری تک اچھالتے ہیں تو پھر اس پر چھکے کے بجائے 8 رنز ملنا چاہئیں، سابق آسٹریلوی کرکٹر
جس نے اس مہینے میں کسی روزے دار کو افطار کرایا تو اس کے لیے گناہوں کی مغفرت اور آتش دوزخ سے آزادی کا ذریعہ ہوگا۔
کرینہ کی بیٹے تیمور کی پیدائش،سونم کی رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد یہ پہلی فلم ہے۔
فلم ’ہیرا پھیری تھری‘ 2019 کے وسط میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
پاکستان فلم انڈسٹری کے نئے دور میں نوجوانوں نے اپنی صلاحیتوں کے بل پربہت تیزی کیساتھ اچھی فلمیں پروڈیوس کی ہیں،اداکارہ
آصف علی زرداری کی صدارت میں سندھ میں کوئی لسانی جھگڑا نہیں ہوا مگر لسانیت کی جڑکوٹہ سسٹم ختم نہیں کیا گیا۔
امریکا اور چین کے درمیان چند ماہ سے تجارتی محاز آرائی عروج پر تھی
صد افسوس کہ ہمارے ملک میں جمہوریت، بد عنوانی کے لائسنس کے مترادف بن چکی ہے۔
آئندہ عالمی کپ میں کھلاڑی اس سے بھی بہتر کارکردگی پیش کریں گے، کوچ محمد رشید
سلور اسکرین کی اپنی ایک دنیا ہے،اس دنیا کا حصہ بننا ہرماڈل اور فنکار کا خواب ہوتا ہے،ماڈل و اداکارہ
ہم نے جب شیڈول ترتیب دیا تو اس میں تھوڑی بہت ہیرا پھیری کی تھی، پلاٹینی
سعودی میڈیا نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مکمل صحت یابی کی تصدیق کردی
درخواست گزار نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا اور اس کی وجوہات بھی نہیں بتائیں، رجسٹرار آفس
سحری میں چنے آٹے کی روٹی، دلیہ، چاول، پھلی دانے بہترین انتخاب ہیں، پنجاب فوڈ اتھارٹی
امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کو دفتر خارجہ کی جانب سے سفارتی استثنیٰ دے دیا گیا
جمہوریت گویا اپنے ذاتی مفادات کے حصول کا نام ہے۔
جنسی طور پر ہراساں کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہوتا ہے کہ انھیں ڈرایا دھمکایا جاتا ہے اور بدنام کیا جاتا ہے۔
تمام ایجنسیاں رپورٹ دیں کس طرح یہ سب کچھ ہورہا ہے، چیف جسٹس کے ریمارکس
اسمارٹ فون نظام سے ڈینگی کا خاتمہ ہوا، بل گیٹس کی ستائش حوصلہ افزا ہے، ڈاکٹرعمر سیف
پناہ گزینوں کے کیمپوں میں کالرااوردیگر بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے،عالمی ادارہ صحت
امریکی فیصلے سے دنیا کا مذاکرات و سفارتکاری پر اعتماد اٹھ جائے گا، ترجمان ڈاکٹر فیصل
فیصل آباد شیردلز کا ساہیوال سے ٹاکرا، گجرات اورکشمیر جانباز بھی آمنے سامنے
کوہلی سمیت 4 اہم کھلاڑی آئندہ ماہ بنگلور میں شیڈول میچ نہیں کھیلیں گے
برصغیرسے آنے والی مہمان ٹیموں کوابتدا میں مشکل پیش آتی ہے،ولیم پورٹر فیلڈ
ویسٹ انڈیز سے سیریز اور پی ایس ایل کا کامیابی سے انعقاد ہو چکا
اعجازمنیرسیکریٹری ایوی ایشن،خالق دادلک کمانڈنٹ پولیس اکیڈمی مقرر۔
اب پاکستانی ماہرین ایک خصوصی میزائیل تیار کر سکیں گے۔
احسن اقبال کو ایک گولی لگی جو کہنی کو چیرتے ہوئے پیٹ میں جاگھسی، کامیاب آپریشن کے بعد گولی نکال لی گئی
راحیل منیر اور مہرالنسا کے گھر بیٹی کی پیدائش رات کو ہوئی، خاندانی ذرائع
130 ارب ریال کی یہ رقم 2020ء تک شہریوں کے انفرادی اور اجتماعی لائف اسٹائل کو بہتر بنانے پر خرچ کی جائے گی
برین ٹیومر سے بچنے کے لیے موبائل فون پر اگر زیادہ لمبی کال کرنی ہو تو ہینڈ فری استعمال کریں
ہمارے پاس کمزور جمہوریت ہے جسے کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے،شریک چیئرمین پیپلزپارٹی
معاشی سست روی کے خدشے پرفروخت، انڈیکس450پوائنٹس کمی سے 44747ہو گیا، بیشتر کمپنیوں کی قیمتیں گرگئیں۔
نجی سرکاری شراکت سے اہداف کا تعین، تعلیم، صحت، پانی، انسداد افلاس ترجیح ہوں گے۔
18جون 1979 کو درجہ حرارت 47 اور19 اپریل1947کو 44.4 ڈگری سینٹی گریڈ تھا
اپنے پیاروں کو تلاش کرتے کرتے تھک گئے ہیں، کچھ بتایا نہیں جارہا ہے کہ انھیں کہاں رکھا گیا ہے، اہلخانہ
وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بھارتی اشتعال انگیزی کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔
سچ پوچھئے تو ضمیر فروشی پر ہمیں بھی غصہ آتا ہے۔
عمران خان کے پاس ان سوالوں کا کیا جواب ہے؟ چنانچہ میرا مشورہ ہے پلیز آپ عوام کو بے وقوف نہ بنائیں۔
بعض کمپنیاں پیکٹس میں بند جوس کے نام پر صارفین کو دھوکا دے رہی ہیں، یہ جوس ہے ہی نہیں بلکہ مختلف عناصر کا مرکب ہے۔
شمالی اور جنوبی کوریا کی سرحد سے لاؤڈ اسپیکرز ہٹانے کا عمل شروع کردیاگیا