US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بھارتی صارفین نے 2025 میں نہ صرف عالمی اسپورٹس ایونٹس بلکہ پی ایس ایل کو بھی بڑی تعداد میں گوگل پر سرچ کیا
مچل اسٹارک نے ایشز کے دوسرے ٹیسٹ میں 6 وکٹیں حاصل کر کے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑا
بھارت نے یہ ریکارڈ جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں نام کیا
انسپکٹر ارم خانم نے پاور لفٹنگ میں اوّل پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا
شان مسعود 44 ٹیسٹ میچز میں 6 سنچریز اور 13 نصف سنچریز کی مدد سے 2550 رنز بناچکے ہیں
انہوں نے یہ کارنامہ گابا میں کھیلے جارہے دوسرے ایشیز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ہیری بروک کی وکٹ حاصل کرکے انجام دیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 فروری اور مارچ میں کھیلا جائے گا
نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب ہفتہ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی
روڈ شو میں عالمی سرمایہ کاروں، کمرشل پارٹنرز اور شائقین کی بڑی تعداد میں شرکت متوقع ہے
جو روٹ 135 اور جوفرا آرچر 32 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں
ہاردک پانڈیا آخری بار 26 ستمبر کو سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں کھیلتے دِکھائی دیے تھے
جنوبی افریقا نے ایڈن مارکرم کی سینچری کی بدولت 359 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
عالمی رینکنگ میں نور زمان 37 ویں، اصحاب عرفان 47 ویں اور حمزہ خان 86 ویں نمبر پر آگئے
یہ ان کے ون ڈے کیریئر کی 53ویں اور مجموعی طور پر 84ویں انٹرنیشنل سنچری تھی
یہ کارنامہ نہ صرف جسمانی مہارت بلکہ زبردست اعصابی مضبوطی کا بھی ثبوت ہے، روسی ایتھلیٹ
پہلے میچ میں جرمنی نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا مگر مواقع ضائع کرنے کا خمیازہ انہیں دوسرے لیگ میں بھگتنا پڑا
ارشد ندیم اور یاسر سلطان ایک دوسرے کے سخت حریف تصور کیے جارہے ہیں
پیٹ کمنز نیٹس میں بہت اچھی بولنگ کر رہے ہیں، قائم مقام کپتان اسٹیو اسمتھ
ون ڈے بیٹرز کی فہرست میں بابر اعظم کی چھٹی اور سلمان آغا کی سترہویں پوزیشن برقرار ہے
واقعہ جنوبی افریقا کی اننگز کے 22ویں اوور میں پیش آیا
پاکستانی باکسر محمد وسیم نے تھائی باکسر جکراوت کو شکست دے کر ورلڈ گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیا
وائرل ہونے والی ویڈیوز ہیڈ کوچ اور ویرات کوہلی کے درمیان بگڑتے معاملات کی افواہوں کو ہوا دے رہی ہیں
فلسطین کی ٹیم نے میزبان قطر کو کانٹے دار میچ میں ایک صفر سے شکست دیدی
رونالڈو کے اس اقدام پر بچی کے چہرے پر حیرت اور خوشی کے ملے جلے تاثرات بخوبی دیکھے جاسکتے ہیں
ان کی آسٹریلیا کے خلاف 167 رنز کی ناقابل شکست اننگز 23 سال تک انگلینڈ کی ون ڈے تاریخ کی سب سے بڑی انفرادی اننگز رہی
30 سپر فینز کو خصوصی ایونٹ میں شرکت کا موقع دیا جائے گا، سی ای او
یہ دورہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی تیاری کے لیے اہم قرار دیا جارہا ہے
پرولیگ کے پہلے مرحلے میں پاکستان، ارجنٹینا اور نیدرلینڈز کے درمیان 9 سے 14 دسمبر تک مقابلے ہوں گے
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 65 سالہ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر معین خان راجپوت محبوب اسپورٹس کرکٹ کلب کے کپتان تھے
عثمان خواجہ پہلے ٹیسٹ میچ میں تکلیف کے باعث میدان سے باہر چلے گئے تھے اور دوسری اننگ میں بیٹنگ بھی نہ کرسکے تھے
انجری مسائل کا شکار فاسٹ بولر مارک ووڈ کو پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا
فٹبال ٹورنامنٹ میں مختلف علاقوں کی ٹیموں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا
انگلش کھلاڑی شہر کی سیر کے لیے ایک نجی کمپنی کی ای اسکوٹرز استعمال کر رہے تھے
فاف ڈوپلیسی اور معین علی پہلے ہی آئی پی ایل چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بننے کا اعلان کرچکے ہیں
پولیس کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی، سرپرستی کے لیے بھرپور اقدامات جاری رہیں گے، آئی جی پنجاب
پاکستان گروپ ’اے‘ میں بھارت، کوالیفائر 1 اور کوالیفائر 3 کے ساتھ شامل ہے
دورے کا مقصد لیاری کے مشہور فٹبال گراؤنڈز اور نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں اور تربیتی نظام کا تفصیلی جائزہ لینا تھا
میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نئے دور میں شامل ہونے پر بہت زیادہ پرجوش ہوں: معین علی
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے سندھ حکومت کو تحریری طور پر اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا
ٹورنامنٹ مین ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم 7 وکٹوں سے ہار گئی
پاکستانی کھلاڑی مینز سنگلز، ڈبلز اور مکسڈ ڈبلز میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے
نیلامی کے لیے 42 پاکستانی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی تھی جن میں اکثریت کو کسی ٹیم نے نہیں چنا
پی ایچ ایف کی جانب سے ہاکی ٹیم کے اعزاز میں الوداعی ڈنر دیا جائے گا
ذہنی اور جسمانی فٹنس کو مدنظر رکھتے ہوئے آگے بڑھنا چاہتا ہوں، بھارتی بیٹسمین
آندرے رسل جو 12 سیزنز تک آئی پی ایل میں شاندار کارکردگی دکھاتے رہے
ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر کا شمار لیگ کے سب سے خطرناک پاور ہٹرز میں ہوتا تھا
پاکستان نے پہلی بار اے ٹی پی چیلنجرز کپ کی میزبانی کی جس میں سترہ ممالک کے پلیٸرز نے حصہ لیا
سچن ٹنڈولکر نے ٹیسٹ کرکٹ میں 51 سنچریاں بنائی تھیں
کرکٹ حلقوں نے واقعے کو سکیورٹی کی سنگین ناکامی قرار دے دیا
جنوبی افریقی ٹیم 350 رنز کے تعاقب میں 332 پر ہمت ہار گئی، کوہلی کے 135 رنز اور کلدیپ کی چار وکٹوں کا فتح میں اہم کردار